• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    ایام ذی الحجہ کی صبحیں

    نام کتاب ایام ذی الحجہ کی صبحیں نام مصنف ابو محمد افضال احمد شمیم سلفی نام ناشر جمعیۃ السلام للتنمیۃ الاجتماعیۃ نیپال تبصرہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔ اس کے لیے کچھ ایسے مواسم کا انتخاب فرمایا ہے جن میں عبادت باقی ایام کی بہ نسبت زیادہ افضل ہوتی ہے‘انہی مواسم میں...
  2. عبد الرشید

    الاربعون القرآنیۃ

    نام کتاب الاربعون القرآنیۃ نام مصنف عائشہ سعید نام ناشر المرجان پبلیکیشنز لاہور تبصرہ قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالیٰ نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تمام مسائل کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔قرآن مجید سینکڑوں موضوعات پر مشتمل ہے ۔...
  3. عبد الرشید

    یادگار سلف سوانح حافظ عبد اللہ غازی پوری

    نام کتاب یادگار سلف سوانح حافظ عبد اللہ غازی پوری نام مصنف حافظ شاہد رفیق نام ناشر دار ابی الطیب، گوجرانوالہ تبصرہ حافظ عبد اللہ غازی پوری رحمہ اللہ(1260ھ؍1844ء- ۱۳۳۷ھ ؍۱۹۱۸ء) ہندوستان کے مشہور قصبہ مئو میں پیدا ہوئے۔سالہا سال مسند تدریس پر رہنے کے سبب استاذ الاساتذہ کے لقب سے شہرت حاصل کی ۔آپ...
  4. عبد الرشید

    ھدایہ میں بے اصل روایات

    نام کتاب ھدایہ میں بے اصل روایات نام مصنف غلام مصطفی ظہیر امن پوری نام ناشر مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ تبصرہ الہدایہ امام ابو الحسن علی بن ابی بکر مرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے جو کہ بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہے صاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی...
  5. عبد الرشید

    دبستان نذیریہ

    نام کتاب دبستان نذیریہ نام مصنف محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نام ناشر دار ابی الطیب، گوجرانوالہ تبصرہ شیخ الکل فی الکل شمس العلما، استاذ الاساتذہ سید میاں محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ(1805۔1902ء) برصغیر پاک و ہند کی عظیم المرتبت شخصیت ہیں۔ آپ نے سولہ برس کی عمر میں قرآن مجید سورج گڑھا کے...
  6. عبد الرشید

    مقام اہل بیت و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہل سنت کا معتدل موقف

    علمی و تربیتی سیمینار مقام اہل بیت و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہل سنت کا معتدل موقف
  7. عبد الرشید

    فتاویٰ ستاریہ

    نام کتاب فتاویٰ ستاریہ نام مصنف عبد الستار محدث دہلوی نام ناشر مکتبہ سعودیہ حدیث منزل کراچی تبصرہ اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام۔ فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سے متعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کے جواب میں کوئی عالم...
  8. عبد الرشید

    تذکرہ نذیریہ

    نام کتاب تذکرہ نذیریہ نام مصنف محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نام ناشر دار ابی الطیب، گوجرانوالہ تبصرہ شیخ الکل فی الکل شمس العلما، استاذ الاساتذہ سید میاں محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ(1805۔1902ء) برصغیر پاک و ہند کی عظیم المرتبت شخصیت ہیں۔ آپ نے سولہ برس کی عمر میں قرآن مجید سورج گڑھا کے...
  9. عبد الرشید

    تذکرہ مولانا عبد الحق محدث ملتانی اور ان کا خانوادہ علمی

    نام کتاب تذکرہ مولانا عبد الحق محدث ملتانی اور ان کا خانوادہ علمی نام مصنف حافظ ریاض عاقب اثری نام ناشر دار ابی الطیب، گوجرانوالہ تبصرہ تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کے لیے امانت و دیانت اور صداقت کا ہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ تعصب ،حسد بغض،...
  10. عبد الرشید

    رد و قبولِ حدیث کے حنفی اصول و معیارات

    نام کتاب رد و قبولِ حدیث کے حنفی اصول و معیارات نام مصنف ڈاکٹر محمد سلیمان اسدی نام ناشر الشریعہ اکادمی، گوجرانوالہ تبصرہ حدیث کے قبول و ردّ کے لیے محدثین اور علمائے اصولِ حدیث نے دقیق اور جامع اصول وضع کیے ہیں۔ان اصولوں کا مقصد روایت کو جھوٹ، مبالغہ یا کسی قسم کی غلطی سے محفوظ رکھنا تھا۔ ان...
  11. عبد الرشید

    تحفہ مسلم

    نام کتاب تحفہ مسلم نام مصنف غلام مصطفی ظہیر امن پوری نام ناشر مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ تبصرہ علمائے حق نے ہر دور میں حسب ضرورت عوام الناس کی راہنمائی کی ذمہ داری اٹھائی ہے، فتن کی سرکوبی اور اہل باطل کی تردید کا فریضہ انجام دیا ہے، اور کتب سنت مرتب کیں، جن میں عقائد و اعمال، عبادات و...
  12. عبد الرشید

    سیدنا حسین سے محبت جزو دین جزو ایمان

    نام کتاب سیدنا حسین سے محبت جزو دین جزو ایمان نام مصنف ڈاکٹر عبید الرحمن محسن نام ناشر جامعہ کمالیہ راجووال تبصرہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے محبت جزوِ ایمان ہے کیونکہ آپﷺ نے انہیں ’’جنت کے نوجوانوں کا سردار‘‘ قرار دیا اور فرمایا کہ جس نے حسن و حسین سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی۔ سیدنا حسین...
  13. عبد الرشید

    رزق میں برکت کے اسباب

    نام کتاب رزق میں برکت کے اسباب نام مصنف ابو سفیان بن عباس میرمحمدی نام ناشر دار المصنفین لاہور تبصرہ برکت کا مطلب دولت کی کثرت نہیں، بلکہ ’’ کفایت ‘‘ ہے،یعنی ضرورت کے لیے کافی ہو جانا۔ بہت سے لوگ کثرت ِمال کے باوجود معاشی تنگی کا رونا روتے ہیں اور معاشی طور پر بہت سے بہ ظاہر درمیانے درجے کے لوگ...
  14. عبد الرشید

    ایک سلگتا ہوا معاشی مسئلہ دوسری شادی

    نام کتاب ایک سلگتا ہوا معاشی مسئلہ دوسری شادی نام مصنف قاری اویس ادریس العاصم نام ناشر العاصم اسلامک بکس لاہور تبصرہ شادی انبیائے کرام کی سنت ہے ۔ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: النِّكاحُ من سنَّتي، فمن لم يعمَل بسنَّتي فليسَ منِّي (صحيح ابن ماجه:1508)...
  15. عبد الرشید

    تعلیم دین کورس ( دو سالہ )

  16. عبد الرشید

    سیرت خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

    نام کتاب سیرت خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم نام مصنف ڈاکٹر اسرار احمد نام ناشر مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور تبصرہ اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پورا سامان رکھتی ہے ۔...
  17. عبد الرشید

    بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کے نام بلاواسطہ لگانا

    نام کتاب بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کے نام بلاواسطہ لگانا نام مصنف ابو ابان عثمان بن خالد مرجالوی نام ناشر مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ تبصرہ شادی کے بعد بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانے میں اختلاف ہے بعض علماء جواز کے قائل ہیں چونکہ یہ رشتہ زوجیت کے اظہار کے لیے ہوتا ہے، اس لیے اس میں...
  18. عبد الرشید

    عذاب قبر

    نام کتاب عذاب قبر نام مصنف غلام مصطفی ظہیر امن پوری نام ناشر مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ تبصرہ عذاب قبر کا اثبات قرآن ،احادیث متواترہ، آثار سلف اور اجماع امت سے ثابت ہے ۔ اور اہل و سنت و الجماعت کے عقیدے کے مطابق عذاب قبر برحق ہے اس پر کتاب و سنت کی بہت سی براہین واضح دلالت کرتی ہیں ۔جبکہ...
  19. عبد الرشید

    عشرہ ذوالحجہ و قربانی کے احکام و مسائل

    نام کتاب عشرہ ذوالحجہ و قربانی کے احکام و مسائل نام مصنف حافظ عبد الحکیم فیصل آبادی نام ناشر مرکز الہدیٰ گوجرانوالہ تبصرہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔ اس کے لیے کچھ ایسے مواسم کا انتخاب فرمایا ہے جن میں عبادت باقی ایام کی بہ نسبت زیادہ افضل ہوتی ہے‘انہی مواسم میں سے...
  20. عبد الرشید

    تفسیر سورہ ملک

    نام کتاب تفسیر سورہ ملک نام مصنف حافظ شاہد عمران نام ناشر عمار پرنٹنگ پریس لاہور تبصرہ سورۃ الملک 30 آیات اور دو رکوع پر مشتمل قرآن مجید کی 67 ویں سورت ہے ۔ اس کا مرکزی موضوع اللہ تعالیٰ کی کائنات پر مطلق بادشاہت، قدرت، اور اس کی تخلیق میں غور و فکر ہے۔ یہ سورت اپنے پڑھنے والے کی مغفرت تک...
Top