الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ما شاءاللہ، باتوں سے بہت بہادر عورت لگتی ہیں آپ، آپ کے خاندان سے کتنے آدمی حزب اللہ میں ہیں اور کتنے خاموش ہجوم میں ہیں؟
آپ کی باتوں سے تو لگ رہا ہے کہ پورے خاندان کے افراد کفار کے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔
برائے مہربانی اپنے اور خاندان کے افراد کی کارکردگی کے بارے میں بتائیں اور جنگوں کے واقعات بھی...
خرائطی اور ابن جوزی کی سند میں حکیم بن حزام ہے، خطیب بغدادی کی سند میں حکیم بن خذام ہے، اور ابن عساکر کی سند میں حکیم بن خدام ہے۔
خرائطی اور ابن عساکر کی سند میں مسلم بن ابراہیم ہے، خطیب بغدادی کی سند میں سلم بن ابراہیم ہے، ابن جوزی کی سند میں سالم بن ابراہیم ہے اور ابن الجوزی نے حدیث پر حکم...
سوالات پچاس مکمل ہونے کی شرط جواب دینے والے کی بھی تو ہو سکتی ہے نا؟ یہ ضروری نہیں ہے کہ صرف سوال پوچھنے والا ہی شرط لگائے ، جواب دینے والا بھی شرط لگا سکتا ہے۔
اور جواب دینے والوں کی اپنی مرضی ہے چاہے تو جواب دیں یا پھر فضول اور بے کار سوالات سمجھ کر نظر انداز کر دیں۔
سوالات پوسٹ کرنے والے نے...
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
ابتسامہ، ہاہاہاہا،
Al-Baqarah 2:12
أَلَآ إِنَّهُمْ هُمُ ٱلْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ
خبردار ہو یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں لیکن شعور (سمجھ) نہیں رکھتے۔
ایک سوال: غلام احمد قادیانی کافر ہے کیوں کہ اس وقت کے علماء نے اس پر حجت قائم کی اور اسے کافر قرار دیا۔
کیا اس زمانے میں جو غلام احمد قادیانی کو مانے اور اس کے عقائد کو اپنائے اس کو بھی کافر کہا جائے گا یا پھر ہر شخص پر الگ سے حجت قائم کی جائے گی اور ہر ایک کو فرداً فرداً سمجھانے کے بعد کافر کہا...
جس طرح بعض معصیتیں ایک مسلم کو اسلام کے دائرے سے خارج کرتی ہیں اسی طرح بعض معصیتیں یا خطائیں ایک اہل حدیث اور سلفی کو منہج سلف سے باہر نکل دیتی ہیں۔ بصورت دیگر کوئی بھی کچھ بھی کر لے وہ اہلِ حدیث اور سلفی ہی رہے گا۔
جس طرح اسلام سے خارج کرنے والے اعمال علماء نے بیان کر دیئے ہیں اسی طرح منہجِ...
@ابن داود بھائی، خضر حیات صاحب اس بغاوت والے پوسٹ سے یہ اوپر کی بات ثابت کر رہے ہیں۔
معاویہ رضی اللّٰہ عنہ، حسین رضی اللّٰہ عنہ اور ابن زبیر رضی اللّٰہ عنہ کے عمل سے خروج اور احتجاجی سیاست کے لئے جواز نکال رہے ہیں۔
"کچھ لوگ اس کو بغاوت و خروج کہتے ہیں" یہ کھ کر لوگوں کی آڑ میں خود بھی یہی...
عبد اللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنہ اور حسین رضی اللّٰہ عنہ، دونوں میں سے کسی نے بھی خروج نہیں کیا تھا۔
بالفرض ان دونوں حضرات میں سے کسی کا خروج مان بھی لیا جائے تو وہ نصوص کی مخالفت کی وجہ سے حجت نہیں ہوگا، کیونکہ قرآن وحدیث کے دلائل اور تمام صحابہ کا عمل خروج کے خلاف ہے۔
و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته
جی الحمدللہ مجھے معلوم تھا کہ عمر رضی اللّٰہ عنہ کے اس قصے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
شیخ اسحاق سلفی حفظہ اللہ کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے۔ آمین
اور کوئی دلیل ہے تو بتائیں۔