• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    بک مارک سے لوڈنگ

    عموما کروم کے ہینگ ہونے کی وجہ کوئی ایپلی کیشن ہوتی ہے۔ آپ ایکسٹینشن میں جا کر تمام تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن غیرفعال کر دیں۔ اور پھر اگر فرق پڑ جائے تو ایک ایک کر کے آن کرتی جائیں۔ جس ایکسٹینشن کو آن کرنے سے کروم ہینگ ہو جائے اسے ان انسٹال کر دینا ہی بہتر ہے۔
  2. شاکر

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    غالبا کیشے کا مسئلہ ہوگا۔ میں نے ابھی کیشے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ ایک مرتبہ پھر۔۔۔!
  3. شاکر

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    آپ نے غالباً اسی وقت ٹیسٹ کیا جب میں کوئی "تجربہ" کر رہا تھا۔ دوبارہ چیک کیجئے پلیز۔
  4. شاکر

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    پرفارمنس بہتر کرنے کے لئے ایک اور میجر اپ ڈیٹ کی ہے۔ آپ نے جو مسئلہ بتایا ہے، اب یہ مسئلہ بھی حل ہو جانا چاہئے۔ ان شاءاللہ۔ البتہ میں نے تبصرہ والے کمپوننٹ کی لوڈنگ سب سے آخر میں رکھی ہے اسے جلدی لوڈ کروانے کا فائدہ بھی نہیں۔ اس لئے کتاب بمعہ تفصیلات فوری لوڈ ہونی چاہئے، اور تبصرہ دیر سے لوڈ...
  5. شاکر

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    تعاون کے لئے مکمل تفصیلات یہاں ملاحظہ فرمائیں: http://forum.mohaddis.com/threads/7052/
  6. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نہیں ملک صاحب۔ آپ سگنیچر میں ہی اپنا پورا نام لکھ لیں۔ ورنہ کل کو آئی ڈی میں ہی گاؤں کا نام، پوسٹ کوڈ وغیرہ بھی نہ اپ ڈیٹ کرنے پڑیں۔ ابتسامہ ویسے ہی لوگ آپ کی جگہ کسی اور صاحب کو ٹیگ کر دیتے ہیں۔ جتنا لمبا نام کریں گے ٹیگنگ اتنی مشکل ہو جائے گی۔ اور ویسے بھی اس...
  7. شاکر

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    عبدہ بھائی، مجھے سبق سمجھ آ گیا ہے۔ الحمدللہ۔ گردان کا رٹا ابھی نہیں لگایا۔ میرب فاطمہ سسٹر نے جو طریقہ بتایا ہے وہ بہت سہل معلوم ہو رہا ہے۔ آپ نے جو طریقہ بتایا ہے، وہ سمجھ تو آ گیا، لیکن اس سے رٹا لگانا اور بروقت موقع محل کے مطابق اس کا استعمال کرنے کے لئے بہت مشق کی ضرورت معلوم ہو رہی ہے۔...
  8. شاکر

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    فکر نہ کریں۔ ارسلان بھائی سے بات ہو گئی ہے، ان کی ناراضی ختم ہو گئی ہے۔ اب "دیدار" کب کرواتے ہیں یہ نہیں معلوم۔
  9. شاکر

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    عمومی باتوں کا کوئی جواب دیا جانا ممکن ہے نا بلاتعین الزامات و اعتراضات کی صفائی پیش کی جانی ممکن ہے۔ ایک مرتبہ پھر گزارش ہے کہ جس بھائی بہن کو جو بھی شکایت ہے، اسے شکایت سیکشن میں الگ دھاگے کے تحت پیش کیجئے۔ اگر آپ کا مسئلہ حل نہ ہو، یا مطمئن کرنے والا جواب نہ ملے تو آپ بے شک ناراض ہوں۔...
  10. شاکر

    تسلیمہ نسرین کو لگا ایک اور جھٹکا

    یہ پابندی فورم کی ابتدا سے ہر ایک پر لاگو ہے۔ انس بھائی سمیت انتظامیہ کا کوئی فرد بھی غلطی سے کوئی ایسی تصویر والی پوسٹ کر دے تو کسی بھی ناظم کو اختیار ہے کہ وہ اسے ڈیلیٹ یا ترمیم کر دے۔ ہاں اگر اتفاق رائے سے اس قانون ہی میں ترمیم کر دی جائے تو علیحدہ بات ہے۔
  11. شاکر

    تسلیمہ نسرین کو لگا ایک اور جھٹکا

    میں نے ریٹنگ متن پر کی تھی۔ تصویر کی طرف دھیان نہیں گیا۔ عموما اس طرح کی تصاویر میں ہمارے ایک بھائی تدوین کر دیا کرتے ہیں۔ شاید کہیں مصروف ہیں، تو میں نے اب تدوین کر دی ہے۔ ویسے میرے کوئی غلط کام کر دینے سے خود بخود قانون اخذ کر لینا غلط ہے۔ ابتسامہ۔ بھول پر ہی محمول کر لیا کریں۔
  12. شاکر

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    ماشاءاللہ۔۔۔۔ آپ تو لگتا ہے نوٹس لے رہے تھے۔ تعارف کی ترتیب بھی یاد رہی آپ کو۔۔۔! میری بڑی خواہش تھی کہ آپ سب سے کہوں کہ ملاقات ایک ہفتہ مؤخر کر لیں تو شاید میں بھی شامل ہو جاؤں۔ لیکن اس سے قبل اتنی مرتبہ لاہور کا پروگرام بدلا ہے، کہ اب یقین سے کچھ کہنا مشکل ہوتا ہے۔ خیر، اللہ سے دعا ہے کہ اس...
  13. شاکر

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    آپ دونوں کو کچھ مزید تعاون کرنا پڑے گا۔ اگر میرے پاس یہ مسئلہ ڈپلیکیٹ ہو سکتا تو حل کرنا مشکل نہ تھا۔ خیر، میں نے پھر کچھ اہم تبدیلیاں کیشے سسٹم میں کی ہیں۔ اگر آپ ایک مرتبہ پھر فیڈبیک دے سکیں کہ مسئلہ وہیں ہے یا کچھ فرق پڑا ہے؟
  14. شاکر

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    یہاں یہ الفاظ "کیونکہ اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فوت ہونے تک رفع الیدین کرنا ثابت ہے" عربی عبارت کے کن الفاظ کا ترجمہ ہے؟
  15. شاکر

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    کیا علمائے حق سے بات کرنے کا آپ کا یہ انداز مناسب ہے؟ چاہے رد عمل میں ہی سہی؟ توہین آمیز کلام کی سختی، چبھن اور درد جو آپ کو اب واضح طور پر محسوس ہو رہا ہے، بھائی یہ تب بھی محسوس ہونا چاہئے، جب آپ دوسروں سے اس سے سخت تر انداز میں خود خطاب کرتے ہیں۔ وہ باطل پرستوں پر سختی والی بات کہاں گئی؟...
  16. شاکر

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    خصوصا ایک مرتبہ جو صفحہ آپ کے کمپیوٹر پر کھل جائے، وہی صفحہ دوبارہ کھولنے پر فوری کھل جانا چاہئے۔
  17. شاکر

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    نئی سائٹ اپ گریڈ ہونے کے بعد، میں نے اپنے طور پر تو ہر ممکن چیکنگ کی ہے۔ مجھے، میرے آفس کے ساتھیوں کو، محدث اراکین کو کم سے کم لوڈنگ میں کچھ زیادہ مسائل نہیں ہیں۔ ہاں ابھی گزشتہ ہفتہ جرمنی جانے سے قبل میں نے ٹیسٹنگ کے لئے ویب سائٹ کا کیشے آف کیا تھا۔ جسے بس آج ہی دوبارہ آن کیا ہے۔ کیا آپ حضرات...
  18. شاکر

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    سبب جانے بغیر الزام عائد کرنا بھی تو کوئی مناسب بات نہیں میرے بھائی۔ ان کی ریٹنگ ان کے اپنے کمپیوٹر کے کسی مسئلے کی وجہ سے بند ہو تو ہو، میں نے ابھی بیک اینڈ سے بھی چیک کر لیا ہے اور فرنٹ سے شاہد بھائی کی بالا پوسٹ کو لولی کی ہی آئی ڈی سے "غیرمتفق" ریٹ کر کے بھی دیکھ لیا ہے، ہماری جانب سے ایسی...
  19. شاکر

    ابراھیم کیلانی کا تعارف

    السلام علیکم۔ ماشاءاللہ۔ محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔
Top