میں نے الحمدللہ گزشتہ سال ہی نانی، امی اور اہلیہ کے ساتھ حج کیا ہے۔ اور روانگی سے قبل کافی کچھ مواد جمع کیا تھا۔ کچھ ویڈیوز اور خاص طور پر حج کی اردو میں ایک بہت اچھی پریزینٹیشن مجھے ملی تھی جس سے مجھے تو کافی مدد ملی۔ میں نے ابھی اپ لوڈنگ پر لگائی ہوئی ہے کوئی دو جی بی کے قریب مواد ہے۔ لہٰذا دو...