• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    عربی سیکھنا

    قرآنی عربی سیکھنی ہو تو اردو دان طبقہ کے لئے مصباح القرآن سے بہتر کوئی کورس نہیں۔ پہلا سپارہ اٹھائیں اور بس ترجمہ پڑھنا شروع کر دیں۔ تین کلرز پر مشتمل الفاظ ہیں۔ ہر صفحہ پر بس دو یا تین خالص عربی الفاظ لال رنگ میں ہیں، جنہیں یاد کرنا ہوتا ہے۔ باقی کالے رنگ میں حروف وہ ہیں جو اردو میں بھی مستعمل...
  2. شاکر

    یا کسی اور کا ہونے کی اجازت دے دے

    خاتون کی بات تو بھرپور طریقے سے سمجھ آ گئی۔ اس کا شکوہ شب غم اور اس کے لوازمات سے ہے۔ آپ کا جواب سمجھ نہیں آیا کہ کس کی جانب سے ہے؟ مجازی اشعار کو غالباً آپ حقیقی کی جانب لے گئے ہیں، ایسا کچھ تیسرے مصرعے سے اندازہ ہوتا ہے۔ خواب کو سراب، اور شب غم کو شب غم دنیا کی طرف موڑنا خوب رہا۔ لیکن...
  3. شاکر

    رقت آمیز تلاوتیں

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔ ڈاؤن لوڈ ہو گئی الحمدللہ۔
  4. شاکر

    یا کسی اور کا ہونے کی اجازت دے دے

    باقی باتیں اپنی جگہ۔ یہ آپ کی نظر انتخاب خواتین پر اور وہ بھی اکثر فیس بک کی خواتین پر کیوں ہوتی ہے؟ لگتا ہے بھابھی کا اکاؤنٹ فیس بک پر نہیں ہے۔۔!
  5. شاکر

    رقت آمیز تلاوتیں

    بہت عمدہ۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔! آئی ڈی ایم کافی دن سے فیس بک سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں کر کے دے رہا۔ کیا یہی ویڈیو یو ٹیوب یا کہیں اور سے مل سکتی ہے کہ ڈاؤن لوڈ کر سکوں؟
  6. شاکر

    مقلدین کے سوالات کے جوابات

    بھائی صرف ٹیگ پر مشتمل پوسٹس کی اجازت نہیں ہے۔ علمائے کرام کو ٹیگ نہ کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  7. شاکر

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    اس کے جواب میں آپ ہی کا حالیہ ایک اقتباس لگانا مفید ہوگا۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہی سہولت مخالفین کو بھی دے دیا کریں اور جس حسن ظن کی آپ ہم سے توقع رکھتے ہیں، وہی آپ ہمارے بارے میں رکھا کریں۔
  8. شاکر

    اردو کی بورڈ کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ چاہیں تو درج ذیل سائٹ سے پاک اردو انسٹالر سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ...

    اردو کی بورڈ کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ چاہیں تو درج ذیل سائٹ سے پاک اردو انسٹالر سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں تو آپ اپنے کمپیوٹر میں ہر جگہ اردو لکھ سکیں گے۔ www.mbilalm.com
  9. شاکر

    بھائی اس فورم پر انسانی تصاویر لگانے کی ممانعت ہے۔ آپ کی تصویر ڈیلیٹ کی جا رہی ہے۔ ازراہ کرم...

    بھائی اس فورم پر انسانی تصاویر لگانے کی ممانعت ہے۔ آپ کی تصویر ڈیلیٹ کی جا رہی ہے۔ ازراہ کرم کوئی اور اچھی سی نمائندہ تصویر لگا لیجئے۔
  10. شاکر

    سنن أبي داود - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام احباب کو دنیا و آخرت میں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  11. شاکر

    تجویز ویڈیو سیکشن کی تجویز

    اس کا ایک اور حل یہ سمجھ آتا ہے کہ بجائے الگ کسی بھی قسم کا سیکشن بنانے کے، اگر ہم پری سفکس بنا دیں۔ جیسے کہ تجاویز، آراء اور شکایات سیکشن میں کیا گیا ہے کہ دھاگے کے عنوان سے قبل "ویڈیو" منتخب کیا جا سکے۔ ایسی صورت میں ویڈیو چاہے کسی بھی سیکشن میں ہو، اگر اس کا سفکس "ویڈیو" سیٹ کیا گیا ہے، تو...
  12. شاکر

    اطلاع وفات شیخ راغب حسن

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  13. شاکر

    یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب کی ٹائپنگ

    قاری محمد مصطفیٰ راسخ بھائی، یہ تو کم و بیش ساری ہی کتب دستیاب ہو گئیں، الحمدللہ۔ میری رائے میں کتب لائبریری کے لئے کتابوں کے انتخاب میں ذرا کم مشہور یا ایسی کتب پر توجہ دی جا سکتی ہے، جن کے انٹرنیٹ پر دستیاب ہونے کے امکانات نہ ہونے برابر ہوں۔ اس لسٹ کے بعد آپ نئی لسٹ کوئی پیش کریں، تاکہ اس پر...
  14. شاکر

    سوشل میڈیا پر محدث فورم کے مضامین کی تشہیر (تبصرے)

    کیا آپ کو دھاگوں کے عنوان آخری پوسٹ کی ترتیب کے ساتھ چاہئیں؟ جیسے کہ سیکشن میں جانے سے نظر آتے ہیں؟
  15. شاکر

    دوسروں کو بتائیں کہ آپ اُن کی بھلائی چاہتے ہیں

    ماشاءاللہ بہت زبردست پیغام ہے۔ واقعی ہمیں الفت و محبت کو عام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔۔!
  16. شاکر

    بھائی، اس فورم پر چہرے کی تصاویر کی ممانعت ہے۔ آپ کی پروفائل تصویر کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے۔ ازراہ...

    بھائی، اس فورم پر چہرے کی تصاویر کی ممانعت ہے۔ آپ کی پروفائل تصویر کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے۔ ازراہ کرم کوئی اور مناسب نمائندہ تصویر لگا لیجئے جس میں چہرہ نہ ہو۔
  17. شاکر

    تجربہ کر کے دیکھیں

    اس سے خیر ثابت کچھ بھی نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ لوگ بدعتی بریلوی کے نام سے زیادہ سرچنگ کرتے ہیں۔ یا انٹرنیٹ پر اکثر مواد میں لفظ بدعتی کے ساتھ بریلوی بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن یہاں جو غیر ضروری بات چیت چل رہی ہے، اس کی وجہ بتانا چاہتا ہوں۔ کہ کنعان بھائی چونکہ پاکستان میں نہیں رہتے ہیں۔...
  18. شاکر

    یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب کی ٹائپنگ

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ اگر ممکن ہو تو ازراہ کرم یہیں پر یا ذاتی پیغام میں مجھ سے شیئر کر لیجئے۔
  19. شاکر

    یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب کی ٹائپنگ

    نہیں بھائی عربی کتب پر کام کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اس پر تو بہت سارا کام ہو چکا ہے اور ہو بھی رہا ہے مسلسل۔ ہم ان شاءاللہ اردو کتب ہی کو یونیکوڈائز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اگر آپ کا پی ایچ ڈی مقالہ کسی اسلامی موضوع پر ہی ہے تو آپ جب بھی شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں ہماری ویب سائٹ حاضر ہے۔
  20. شاکر

    عورت، اسلام کی نظر میں

    محترم بھائی، آپ سے ایک مرتبہ قبل بھی گزارش کی گئی تھی کہ مضمون مکمل پیش کیا کریں، اور اس کے بعد بطور حوالہ بے شک اپنی سائٹ کا لنک دے دیں۔ آپ کے شامل کردہ موضوعات میں اراکین کی دلچسپی نہ ہونے برابر ہے۔ اگر آپ نے یہی سلسلہ جاری رکھا تو پھر ہم آپ کو موڈریشن میں ڈالنے پر مجبور ہوں گے۔ جس کا مطلب یہ...
Top