الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ مضمون ہے۔۔۔!اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی بھی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔!
دیگر کئی خوبیوں کی طرح مسکرانے کی یہ خوبی بھی غیرمسلموں نے بخوبی اپنا رکھی ہے۔ اور ہم ہیں کہ اپنا مطلب نہ ہو تو مسکرا کر بات کرنا بھی بوجھ سمجھتے ہیں۔
جی بھائی یہ بہت اہم ہے۔ آپ کے پاس جو کتاب بھی جس قدر ٹائپ شدہ موجود ہو، وہ آپ شیئر کر دیجئے۔ جو کمیاں ہیں فقط انہی کو ٹائپ کروا لیا جائے گا۔
دیگر کتب کے بارے میں بھی تلاش کر لیں، کیونکہ ہم ظاہر ہے کہ یہ کام معاوضہ دے کر کروائیں گے، ایسی صورت میں پیسے ، وقت اور محنت تینوں چیزوں کے ضائع ہونے کا...
جزاک اللہ خیرا نعیم بھائی،
ازراہ کرم یہ بھی بتا دیں کہ بقیہ تین کتب کی ان پیج ملنے کی کوئی توقع کی جا سکتی ہے؟
کیونکہ یہ کتابیں تو کئی اداروں نے شائع کی ہیں۔
بھائیوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پی ڈی ایف کتب لائبریری (محدث لائبریری، کتاب و سنت ڈاٹ کام) کی طرز پر یونیکوڈ کتب لائبریری کے قیام کا منصوبہ زیر تکمیل ہے ان شاء اللہ۔ اسی کے لئے ہم یونیکوڈ اور ان پیج میں جس قدر بھی مستند مواد ہے اسے جمع کرنے کی کوشش میں ہیں۔ جو مواد یونیکوڈ میں موجود ہے، وہ ان...
یہ کر کے تو میں نے ڈیٹا ایکسل میں دے بھی دیا ہے۔
میری کیوری یہ تھی:
SELECT title from tablename WHERE node=39
یہاں نوڈ نمبر دراصل سیکشن ہے۔
اب اگر تمام سیکشن کا ڈیٹا اٹھانا ہو تو میرے ذہن میں یہ تھا:
SELECT title, node from tablename
اور بعد میں node کے حساب سے کالم کو ترتیب دے کر ڈیٹا...
بابر بھائی، یہ سافٹ ویئر ہم نے ڈیزائن کیا ہی نہیں ہے۔ یہ تو پروفیشنل سافٹ ویئر ہے اور پریمئم ہے۔ اس لئے اس کام کے لئے ان کے پروگرامر کی خدمات حاصل کرنے گئے تو سینکڑوں ڈالرز دینے پڑیں گے۔ مجھے کمپلیکس ڈیٹابیس کیوریز بنانا نہیں آتیں، ورنہ شاید ایک وقت میں ایک سیکشن کے بجائے تمام سیکشنز کا ڈیٹا...
بھائی، اگر آپ کو کسی پوسٹ کے مواد پر اعتراض ہے کہ وہ غیراخلاقی یا بدتہذیبی پر مبنی ہے یا اس میں محدث فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے، تو درست طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پوسٹ کے نیچے موجود رپورٹ کے بٹن کو دبائیں اور اپنا اعتراض لکھ کر بھیج دیں۔ یہ پیغام تمام متعلقہ ناظمین کو چلا جائے گا اور اگر...
بھائی، سینکڑوں سیکشن ہیں، میرے لئے بھی کام مشکل ہو جائے گا۔ آپ کو جب جب جس جس سیکشن پر تھریڈز کے عنوانات کی ضرورت ہو تو بتاتے رہئے گا میں ان شاء اللہ آپ کو مہیا کر دوں گا۔
بھائی، اگر آپ کو کسی پوسٹ کے مواد پر اعتراض ہے کہ وہ غیراخلاقی یا بدتہذیبی پر مبنی ہے یا اس میں محدث فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے، تو درست طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پوسٹ کے نیچے موجود رپورٹ کے بٹن کو دبائیں اور اپنا اعتراض لکھ کر بھیج دیں۔ یہ پیغام تمام متعلقہ ناظمین کو چلا جائے گا اور اگر...
ارسلان بھائی، یہاں سے حدیث و علومہ کے تمام تھریڈز کے عناوین ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ ایکسل فائل ہے۔
https://copy.com/wN21HgUREcYJhjle
اگر یہ ٹھیک ہے تو آپ بتا دیں پھر دیگر سیکشن کے لئے بھی یہ کام کر دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
علامہ البانی رحمہ اللہ کی اس کتاب آداب الزفاف کا اردو ترجمہ بنام "سنت مطہرہ اور آداب مباشرت" درج ذیل لنک پر موجود ہے۔
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/12-arbi-zuban-o-adab/234-sunnat-e-mutahira-aur-adaab-e-mubashirat.html
یہاں تو خیر ہم بہت دور ہیں لیکن کعبہ کے عین سامنے ستون سے ٹیک لگا کر قرآن پڑھتے پڑھتے تھک کر آپ اپنے پاؤں سیدھے کریں، کیا یہ بے ادبی ہوگی؟
کعبہ کی جانب پاؤں کرنا تو دور کی بات، کعبہ کے اوپر چڑھنا اس سے بڑھ کر بے ادبی میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ لیکن غلاف کعبہ اتارنے چڑھانے کے لئے کئی لوگ اوپر بھی...
بھائی جان،
میں نے حال ہی میں اس کی کہیں ویڈیو بھی دیکھی تھی۔ جہاں تک مجھے اندازہ ہوا یہ کوئی اسٹیڈیم ہے جہاں خانہ کعبہ کا یہ ماڈل اس لئے بنایا گیا ہے تاکہ حاجیوں اور عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والوں کی تربیت کی جا سکے۔ واللہ اعلم۔
میرے علاقہ کی اہلحدیث مسجد بالکل چوک پر واقع ہے۔ اور سامنے ہی مین روڈ ہے۔ وہاں اکثر اوقات حنفی بھائی تشریف لے آتے ہیں۔ میں نے گزشتہ نو سال کے عرصے میں کبھی کسی اہلحدیث کو نہیں دیکھا کہ کوئ انہیں مغاضبانہ نظروں سے گھورتا ہو۔ آپ کا اپنا خیال بھی ہو سکتا ہے۔ اور اچھے برے، عالم جاہل ہر معاشرے، قوم،...
بھائی بجائے اس کے کہ آپ ایک آدھ اقتباس پیش کر کے لنک دیں۔ اگر ممکن ہو تو مکمل مضمون پیش کر کے حوالہ کے طور پر اپنی ویب سائٹ کا لنک دے دیا کریں۔ ایسی صورت میں آپ کے شروع کردہ موضوعات میں زیادہ احباب اپنی رائے شامل کر سکیں گے ان شاءاللہ۔