• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    مستدرک حاکم 3 جلد سیٹ

    حافظ اختر علی
  2. انس

    بچوں کی نفسیاتی الجھنیں

    بہت عمدہ! جزاکِ اللہ خیرا! اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں!
  3. انس

    توریہ [ذو معنی بات ]کرنے کا حکم !!!

    آپ کے متفق ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟!
  4. انس

    اپنے سے کم نعمت والے کو دیکھو

    بہت خوب، بہت عمدہ! جزاک اللہ خیرا!
  5. انس

    Introduction

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  6. انس

    رجب کے کونڈوں کی بدعت

    http://kitabosunnat.com/kutub-library/rajab-k-kundo-par-aik-nazar.html
  7. انس

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    حیاکم اللہ وبارک فیکم! اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق دیں اور اللہ کی رضا کیلئے کیے گئے اعمال اپنے ہاں قبول فرما لیں! ابن حسیم بھائی! جب بھی کوئی رقم بھیجیں تو مجھے بتا ضرور دیجئے گا تاکہ ہمیں حساب کرنا آسان رہے، کیونکہ بعض اوقات کوئی بھائی رقم بھیجتے ہیں تو معلوم نہیں ہوتا کہ کس نے...
  8. انس

    محدث کوئز

    ان کی بیوہ سیدہ اسماء بنت عمیس نے رضی اللہ عنہما وارضاہما
  9. انس

    تجویز چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کی اصلاح

    نظریاتی باتوں سے ہٹ کر ذرا عملی بات کرتے ہیں: اردو زبان میں بہت سارے لوگ لفظ ’مسمّیٰ‘ کو مسمِّی (معروف پھل کے وزن پر) پڑھتے بولتے ہیں۔ حالانکہ یہ حقیقت میں عربی لفظ مسمّیٰ ہے جو عربی قواعد کے مطابق اسم مفعول ہے جس کا معنیٰ (رکھا گیا نام) ہے۔ اگر اسے مسمِّی پڑھا جائے تو یہ عربی قواعد کے مطابق...
  10. انس

    امام ابو حنیفہؒ

    اہل فارس کے امام سیدنا علی؟؟!!
  11. انس

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    طالب علم بھائی! آپ بھی واپس آجائیے۔ اللہ آپ کو خوش رکھیں!
  12. انس

    ابراھیم کیلانی کا تعارف

    ابراہیم بھائی بھی کہیں گے کہ یہ کیا میری لکھائی کا پوسٹ مارٹم شروع ہوگیا ہے۔ چلیے لگے ہاتھوں میں بھی حصہ ڈال لوں: ’اثری علوم‘ کی بجائے ’عصری علوم‘ یعنی (موجودہ زمانے کے جدید علوم) کہنا چاہئے۔
  13. انس

    ابراھیم کیلانی کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا! ابراہیم کیلانی بھائی میرے ماموں زاد بھائی ہیں۔ کم عمری میں ہی بہت دین دار شخصیت ہیں، کذا احسبہ واللہ حسیبہ ولا ازکی علی اللہ احدا امید ہے کہ بھائی ہمیں فورم پر اپنی تحریروں سے مستفید ہونے کا موقع دیں گے۔
  14. انس

    سورة الم نشرح کا عمل

    قرآن کریم عمومی طور پر شفاء ہے۔ لیکن مخصوص آیات کو مخصوص طریقے اور تعداد وغیرہ کے ساتھ مخصوص کر کے کسی مخصوص بیماری کا علاج بتانا بہت بڑی جسارت اور جرات ہے۔ اگر یہ بات کہیں قرآن وحدیث میں موجود ہے تو بتائیں!
  15. انس

    سورة الم نشرح کا عمل

    دین اسلام میں لوگوں کے تجربے کب سے دین بننے لگے؟؟! عیسائی مشنری بھی ایسے بہت سے تجربے اپنی مقدس کتابوں کے حوالے سے بیان کرتے ہیں، اپنے اصول کے مطابق کیا آپ انہیں بھی تسلیم کریں گے؟؟! قرآن کریم میں قرآن کو عمومی طور پر شفاء قرار دیا گیا ہے۔ اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ نہیں صرف سورۃ المؤمنون کی آخری...
  16. انس

    تصحیح درکار ہے

    میرے خیال میں یہ غلطی نہیں ہے بلکہ اصل الفاظ تینوں جگہ اس طرح ہیں: القراءة في المغرب بـ (حم) الدخان القراءة في المغرب بـ (المص) أتقرأ في المغرب بـ (قل هو الله أحد) یہ الفاظ اردو فونٹ کی وجہ سے خراب نظر آرہے ہیں۔ واللہ اعلم!
  17. انس

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    اس طرح کی دھمکی کے جواب میں، خضر بھائی کے جواب پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔
  18. انس

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    صحیح بخاری کی اس سیدنا انس والی روایت میں عام واقعہ معراج نہیں ہے۔ عام واقعہ معراج بیداری میں ہوا ہے۔ یہ روایت خواب کے متعلّق ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم!
Top