الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وسیلے کی تین صورتیں جائز ہیں:
1 . اللہ سے دُعا مانگتے ہوئے انہیں ان کی صفات کا واسطہ دینا۔
اس کے سينکڑوں دلائل ہیں۔ کوئی اس کاانکار نہیں کر سکتا۔ فرمانِ باری ہے:
﴿ وَقُل رَبِّ اغفِر وَارحَم وَأَنتَ خَيرُ الرّٰحِمينَ ١١٨ ﴾ ... سور ة المؤمنون
اور کہو کہ اے میرے رب! تو بخش اور رحم کر اور تو سب...
اسی لئے تو عرض کیا ہے کہ كل نبي مجاب والی حدیث ضعیف ہے۔
آپ اسے صحیح کہتے ہیں تو قرآن کریم کی آیات کریمہ جن کی طرف محمد علی جواد بھائی نے اشارہ کیا ہے جن میں انبیاء کرام میں بعض دعاؤں کو قبول نہیں کیا گیا اور اسی طرح صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ کا جواب آپ کو دینا ہوگا۔
اسی سوال کا جواب کافی دیر سے آپ پر ادھار ہے کہ سیدنا عمر نے سیدنا عباس کی بجائے ڈائریکٹ نبی کریمﷺ کا واسطہ کیوں نہیں دیا؟؟؟
اسی طرح سیدنا عمر نے گھر بیٹھے بیٹھے سیدنا عباس کو واسطہ کیوں نہیں بنایا؟
سیدنا علی نے کیا کبھی اللہ سے دُعا کرتے ہوئے نبی کریمﷺ کے واسطے سے مانگا؟؟؟
ظاہر وباہر بات...
خلطِ مبحث سے حتی الامکان گریز کرنا چاہئے، ورنہ بات سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
احناف کے امتیازی مسائل میں سے ایک مسئلہ فجر کی نماز کا وقت ہے ۔ فجر کی نماز کو خوب روشنی میں پڑھنا چاہئے اس کو وہ نہایت شد ومد سے بیان کر تے ہیں اور اس کیلئے دلائل بھی پیش کرتے ہیں۔ ان سے یہ الزامی سوال بالکل بجا ہے کہ...
قرآن کریم، روزہ ونیک اعمال کے سفارش کرنے میں کسی کو انکار نہیں ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا جس طرح اللہ رب العٰلمین سے شفاء طلب کی جاتی ہے اس طرح قرآن سے شفاء مانگی جا سکتی ہے یا نہیں؟؟؟
لہٰذا آپ کی یہ پوسٹ موضوع سے متعلق نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں!
بہرام صاحب سے پہلے بھی کہا ہے کہ اپنی پوسٹوں میں سیدنا علی کیلئے مولا اور علیہ السلام کا استعمال اور دیگر صحابہ کرام کو عزت واحترام اور ترضّی کے بغیر ذکر نہ کیا کریں!
ورنہ ایسی پوسٹوں کو موڈریٹ کیا جاتا رہے گا۔
اس حدیث میں سيدنا عمر کی نبی کریمﷺ اور سیدنا عباس کے وسیلے سے مراد ان کی ذات کا نہیں بلکہ اُن کی دعا کا وسیلہ ہے۔
اس کی دلیل اس سے بڑھ کر کیا ہوسکتی ہے کہ اسی واقعہ کی دیگر روایات میں صراحت ہے کہ سیدنا عمر نے دُعا کرنے کے بعد سیدنا عباس سے دُعا کرنے کو کہا اور انہوں نے اپنی معروف دعا اللهم...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بالکل! اس آیت کریمہ سے زندہ بزرگوں کے پاس جاکر خود بھی اپنے لئے دُعا کرنے اور ان سے بھی اپنے لئے دُعا کرانے کا جواز ثابت ہوتا ہے۔
اور یہ وسیلہ کی تین جائز اقسام میں سے ایک قسم ہے۔
اس کی ایک اور دلیل سورۂ یوسف کی یہ آیت کریمہ بھی ہے:
﴿ قالوا يـٰأَبانَا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگرچہ بعض علماء - مثلاً امام صنعانی وغیرہ - کی رائے کے مطابق 72 فرقے ’امت دعوت وتبلیغ‘ کے ہیں جبکہ فرقہ ناجیہ ’امتِ اجابت‘ ہے۔ لیکن راجح بات - واللہ اعلم - یہی ہے کہ یہ تمام 73 فرقے ’امت اجابت‘ کے ہیں کیونکہ اس حدیث مبارکہ میں ہے کہ یہ امت اتنے فرقوں بٹ...
الیاسی صاحب کسی کی بات کا جواب دئیے بغیر اپنی بات ہی کیے جاتے ہیں۔
اس بارے میں اپنا موقف واضح کریں کہ کیا آپ کے نزدیک قرآن اللہ کا کلام نہیں بلکہ کارکنان قدرت کا کلام ہے۔ اور کیا اس کائنات میں اللہ کے علاوہ کوئی اور بھی خالق ورازق موجود ہے حالانکہ فرمانِ باری ہے:
﴿ يـٰأَيُّهَا النّاسُ...