• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    ’إذا حصل خطأ من العالم فلا يقضي خطؤه على ما عنده من العلم ، والواجب في معرفة الخطأ الرجوع إلى من يشار إليهم من أهل العلم في العلم والدين وصحة الاعتقاد ، وأن لا يسلم المرء نفسه لكل من هب ودب ، فيقوده إلى المهالك من حيث لا يشعر .‘ "فتاوى اللجنة الدائمة" - المجموعة الثانية - (ج 2 / ص 316) الفتوى...
  2. خضر حیات

    کابل ہوٹل - عام شہری ايک بار پھر نشانہ

    یہ لیں ، ایک اسلامی ملک کےسربراہ کا بیان متحدہ امریکہ کی دہشت گرد فورسز کو جنم لینے سے پہلے ختم کر دیں گے : طیب اردوان استنبول:ترک صدر رجب طیب اردگان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں داعش کی طرح کی دہشت گرد تنظیموں کو اہم سطح کی مالی امداد فراہم کی ہے۔ امریکہ شام میں دہشت گرد تنظیموں کا...
  3. خضر حیات

    کابل ہوٹل - عام شہری ايک بار پھر نشانہ

    امریکی نائب صدر کے بیان پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد نے پاکستان کے مقبول عام سلسلے ایشو آف دی ڈے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر کی طرف سے یہ کہنا کہ پاکستان دہشت گردوں کو پناہ نہ دے ایک مذاق ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے اور...
  4. خضر حیات

    کابل ہوٹل - عام شہری ايک بار پھر نشانہ

    اپنے کم عقل سربراہ کو بھی کچھ سمجھایا کریں ۔
  5. خضر حیات

    کابل ہوٹل - عام شہری ايک بار پھر نشانہ

    میں نے ’ مزعومہ دہشت گردی ‘ کا لفظ بولا تھا ۔ ناقابل تردید حقیقت کو میں تسلیم کرتا ہوں ، آپ نہیں کرتے کہ اصل دہشت گردی امریکہ کر رہا ہے ۔
  6. خضر حیات

    کابل ہوٹل - عام شہری ايک بار پھر نشانہ

    انسانوں کی جانوں اور عقلوں کی تضحیک تو امریکہ نے کی ہے ، افغانستان میں پہلے بم پھوڑے ، پاکستان کو اس میں شریک کیا ، دونوں ملکوں میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے بد امنی پھیلا کر پھر آگ بھجانے کے بہانے مزید آگ بھڑکائی ۔ اور اوپر سے آپ جیسے ہمدرد مزید زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں ۔ ہمارے ملکوں میں امریکہ کی...
  7. خضر حیات

    احمد بن علی ابو بکر الجصاص الحنفی کون تھے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابو بکر جصاص رازی حنفی جلیل القدر ائمہ فقہ و تفسیر میں شمار ہوتے ہیں ، احکام القرآن کے نام سے ان کی تفسیر مشہور ہے ۔ مشہور محدث امام طبرانی وغیرہ سے آپ نے علم حدیث بھی حاصل کیا۔ ابو بکر الخطیب نے انہیں تاریخ بغداد میں ان الفاظ سے ذکر کیا ہے: إمام أصحاب الرأي فِي...
  8. خضر حیات

    تذکرہ اسلاف از مولانا عبد الرحمن ثاقب

    تذکرہ اسلاف ( 14 ) جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمة الله عليه مولانا محمد اسماعیل سلفی مولانا محمد ابراہیم کے گھر 1895 کو گوجرانوالہ کے گاؤں دھونیکے میں پیدا ہوئے. مولانا محمد ابراہیم ایک سلفی عالم دین اور طبیب حاذق تھے اور فن کتابت کے ماہر تھے جامع ترمذی کی مشہور...
  9. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    شیخ فیض صاحب ! امید ہے یہ تھریڈ ایک تاریخی تھریڈ ہوگا ، اور یہ بحث و مباحثہ اس سوچ کے لوگوں کے لیے ’ درد سر ‘ بن کر رہ جائے گا ۔ إن شاءاللہ ۔ آئندہ لائحہ عمل : سعودی علما کے فتاوی پیش کیے جائیں گے۔ فتاوی کے غلط استعمال اور تطبیق سے مسلمانوں میں تفریق و تمزیق کی مثالیں اور پھر خود شیخ ربیع وغیرہ...
  10. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    میں آپ کو یہ نہیں کہوں گا کہ کج بحثی نہ کریں ، جہاں تک آپ جائیں گے ، آپ کے ساتھ جاؤں گا ، تاکہ سب کے سامنے واضح ہوسکے کہ جو چیزیں آپ کی پہچان ہیں ، ان کے حوالے سے آپ لوگوں کا خود اپنا ذہن کتنا واضح اور کلیئر ہے ۔؟! پوچھا کچھ جاتا ہے ،آگے سے بتاتے کچھ ہیں ۔ آپ نے خارجی سوچ سے بچانے کی کوشش کی...
  11. خضر حیات

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

    کسی بھی خاص جماعت کو ماننا یا نہ ماننا ، اس پر کوئی سخت حکم لگانا یا فتوی جاری کرنا درست نہیں ۔ اور جو درجنوں ملک بنائے ہوئے ہیں ، ہر ایک نے اپنا ’ حاکم ، سلطان ، خلیفہ اور ولی الأمر ‘ چنا ہوا ہے ، یہ سب کس بنیاد پر ہے ؟ اور کسی قرآن اور حدیث اور منہج سلف کے مطابق یہ حدیں کھینچ کر مسلمانوں کو...
  12. خضر حیات

    کابل ہوٹل - عام شہری ايک بار پھر نشانہ

    مزعومہ دہشت گردی کوئی مسئلہ نہیں تھا ، خود بنایا گیا ہے ۔
  13. خضر حیات

    محدث بک

    عودا حمیدا ،اختنا و اخت ولید ۔ اللہ آپ سب کو دین و ایمان والی خوب باش زندگی گزارنے کی توفیق دے ۔
  14. خضر حیات

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ کرکے ، علمی انداز سے بات کریں ، ثابت کریں ، صحابہ ، تابعین اور تبع تابعین کا ’ فلاں سے علم لینا جائز نہیں ‘ اس حوالے سے کیا منہج تھا ؟ صحابہ کرام کا آپس میں اختلاف ہوا کہ نہیں ؟ بتائیں ، کس نے کس سے ’ علم لینے سے منع کیا ؟ ‘ اب آپ کہیں گے کہ نہیں ، اس...
  15. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسے ہی چلنے دیں ، اگر ایک اور بیٹھک کھل گئی ، تو پھر کون سی بات کس بیٹھک میں ہوئی تھی ، طے کرنا مشکل ہوجائے گا۔ خیر آپ نے 100 صفحات مکمل ہونے کی طرف توجہ دلائی ، یہ واقعتا ایک اہم ’ موقعہ ‘ ہے ۔ اس کی مناسبت سے بیٹھک میں کچھ ہوجانا چاہیے ۔ ابتسامہ ۔
  16. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    آپ کی اور ہماری سوچ کا فرق اس سے بھی واضح ہے ، کہ ہم آپ سے مستند علماء کاپوچھ رہے ہیں ، اور آپ ہمیں اپنے پسندیدہ موضوع کی طرف لے جانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں ۔
  17. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    مجھے حیرانی ہے کہ شیخ وصی اللہ عباس صاحب نے بھی ڈاکٹر مرتضی بخش صاحب کی علما کے بارے میں اس روش کو غلط قرار دیا ، لیکن اس کے باوجود کچھ ’ حدثاء الأسنان ، سفہاء الاحلام ‘ اس فضول انداز پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔ اور الٹا پراپیگنڈہ ہم کر رہے ہیں ۔ میں پہلے کہہ چکا ہوں ، اگر ان لوگوں نے شیخ رحمانی ،شیخ مبشر...
  18. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    بتائیں میں نے یا میری سوچ و فکر رکھنے والے کس اہل حدیث نے کسی اہل حدیث یا سلفی کے خلاف پراپیگنڈہ کیا ہے ؟ اور دوسری طرف ، آپ لوگوں کی تو ایک وجہ امتیاز ہی یہ پراپیگنڈے ہیں ۔ آپ کی اس عاجزی انکساری کو میں تب درست سمجھتا ، جب آپ علی حسن حلبی جیسے عالم دین کی ایک علمی کتاب کے تعارف پر چیں بہ چیں...
  19. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    ایسے موضوعات پر اس قسم کی باتیں سننا ، وقت کا ضیاع ہے ۔ ہمارےلیے قرآن و سنت اور اس کے فہم کے لیے ہمارے اہل حدیث علما ، ان کی سوچ فکر ، اور رہنمائی کافی ہے ۔
  20. خضر حیات

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    ہم جہاں، جتنی ضرورت سمجھتے ہیں ، بتاتے ہیں ۔ آپ اپنی بات کریں ، جس سوال کا جواب آپ سے مسلسل پوچھا جارہا ہے ، اس سے کیوں کترا رہے ہیں ؟
Top