الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ مفروضہ نہیں ، حقیقت ہے ۔ ورنہ خود آپ بھی ہر غریب حدیث کو ’ صحیح شاذ ‘ کہہ کر بیان نہیں کرتے ہوں گے ۔ بہر صورت پھر بھی آپ نے چونکہ حوالہ دیا ہے ، اور یہ ایک علمی انداز ہے ، اس لیے میں مزید اس سلسلے کو آگےنہیں بڑھاؤں گا۔
آپ یہ کہہ سکتے ہیں ، کہ میں آپ کو وارننگ دینے کے باوجود اپنے اس اصول پر...
آپ کا حافظہ کمزور ہے ، ورنہ آپ کابل والی خبر میں فضولیات کہنے کے بعد یقینا اوپر والی بات نہ دہراتے ۔کم از کم یہاں نہ دہراتے ۔
گویا ’ دہشت گرد حملہ ‘ ہو تو وہ ’ عام شہریوں ‘ پر ہوتا ہے ، جبکہ دہشت گردوں کو مارنے کے لیے امریکی کاروائیاں مجبورا ’ عام شہریوں ‘ پر کی جاتی ہیں ، کیونکہ وہاں دہشت گرد...
ساری دنیا کی باتیں کریں گے ، لیکن ایک سوال کا جواب دینا مشکل ہوگیا ہے کہ برصغیر کے مستند علما کے نام بتادیں ۔ یہ فکری کجی خود انہیں بھی محسوس ہورہی ہوگی ، جو جواب دینے سے گھبرا رہے ہیں ، کیونکہ اگر منہج واقعتا صاف اور سچا ہوتا ، تو فورا سیدھا اور واضح جواب دے دیتے ۔ لیکن پتہ ہے ، جواب ہمارے ہی...
پابندیاں !! کچھ مثالیں ذکر کردیں کہ ابھی تک آپ کی کون سی علمی بحث یا علمی نکتہ پابندی کی نظر ہوا ہے ؟
مقبول حديث كو شاذ کہنا محل نظر ہے۔ شاذ کو شاذ کہا ہی اس لیے جاتا ہے ، کیونکہ وہ روایت مردود ہوتی ہے ۔
شاذ بمعنی ’ فرد ‘ یعنی ’ غریب ‘ ہو ، تو الگ بات ہے ۔ کیونکہ تفرد شذوذ کے باعث بھی ہوتا ہے ،...
اس تھریڈ کی بنیاد جس حدیث پر ہے، اس کےمتعلق ایک بھائی @عثمان خادم نے ’ ذاتی گفتگو ‘ کے ذریعے پوچھا ہے :
اس حدیث کو طبرانی اور ابو نعیم وغیرہ نے روایت کیا ہے، کئی علما نے طبرانی کی سند کی بنیاد پر اسے ضعیف کہا ہے ، لیکن شیخ البانی اور اور شیخ احمد صدیق الغماری نے دیگر اسانید کی تحقیق کرکے اسے ’...
و عليكم السلام ور حمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے اس حوالے سے کوئی تحقیق نہیں کی۔ یہ کتاب ’ مجموعہ رسائل ابن رجب ‘ میں موجود ہے۔
ابن رجب ایک پختہ اور حدیث و فقہ اور علوم و فنون کے ماہر عالم دین ہیں ، خود کو امام احمد بن حنبل کے پیروکاروں میں شمار کرتے تھے ، اس وقت کسی حنبلی نے امام احمد کی بعض مسائل میں...
مرضی کے مالک ہیں ۔ اصطلاح بنانے کے لیے کون سا حکومت سے منظوری چاہیے ہوتی ہے ۔
شاذ صحیح کے ساتھ مکروہ کا بھی اضافہ کردیں اس طرح ’ شاذ صحیح مکروہ ‘ کیونکہ اس قسم کی احادیث سے بعض لوگوں کو کراہت ہوتی ہے ۔
آخر میں میری دعا ہے کہ سید المرسلمین ﷺ کے منصب و رسالت پر عمل اور آپ ﷺ کے تحفظ ودفاع میں اٹھنے والی ہر کوشش میں اہل حدیث سب سے نمایاں ہوں اور قیامت کے روز اس سعادت کے ساتھ شافع محشر ﷺ سے ملیں کہ دنیا میں ان کی اتباع کرنے اور ان کا دفاع کرنے میں سب سے آگے ہوں۔ وفی ذلک فلینافس المتنافسون ...
یوں تو ہر اہل حدیث ہی اپنے پیش روؤں کے نقش قدم میں دامے درمے سخنے رد قادیانیت کے سلسلے میں اپنی سی کوشش کر رہا ہے تاہم ایک ’’اہل حدیث ختم نبوت مرکز‘‘ کو درج ذیل کاموں کو انجام دینا چاہیے:
(1) اس کے پاس ختم نبوت پر اہل حدیث اور غیر اہل حدیث کا سارا لٹریچر ہونا چاہئے یعنی ختم نبوت لائبریری (2) اس...
بعض احباب نے پوچھا کہ مدنی برادران کے زیر انتظام ادارے اس سلسلے میں کیا کریں گے؟ تو جامعہ لاہور الاسلامیہ میں تین سال قبل رد قادیانیت کورس منعقد ہوا، اور آئندہ بھی منعقد کئے جاتے رہیں گے۔ نیز جامعہ ہذا میں قادیانیت، شیعیت، بریلویت کی تردید پر مستقل کورس شامل نصاب ہیں، جنہیں مذکورہ بالا شخصیات...
تین روزہ ختم نبوت سیمینار
(ڈاکٹر حافظ حسن مدنی)
لاہور میں ممتاز اہل حدیث مدرسہ تدریس القرآن والحدیث للبنات، وسن پورہ کے تحت تین روزہ ’’ختم نبوت سیمینار‘‘ اس وقت آخری مراحل میں ہے۔ اس تفصیلی پروگرام میں نامور اہل حدیث علما اور اکابرین نے تحفظ ختم نبوت پر اپنے قمیتی خیالات اور تحقیقات سے خواتین...