• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    ماہ ربیع الاول اور عید میلاد

    کتاب کا نام ماہ ربیع الاول اور عید میلاد مصنف ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی ناشر اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ تبصرہ مسلمانوں کی اصل کامیابی قرآن مجیداور احادیث نبویہ پر عمل کرنے میں ہے۔ مسلمانوں کوعملی زندگی میں قرآن وحدیث ہی کو اپنے سامنے رکھنا چاہیے۔ اور دین میں نئی نئی بدعات گھڑ کر اسے دین...
  2. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۱۱) بے مقصد گفتگو سے ممانعت: ((مِنْ حُسْنِ اِسْلَامِ الْمَرْئِ تَرْکُہٗ مَالَا یَعْنِیْہِ)) ''آدمی کے اسلام کا حسن اسی میں ہے کہ وہ فضول اوربے فائدہ باتو ں کوترک کردے۔'' (۱۲) بولنے سے پہلے تولنے کا حکم: ((إِنَّ أَحَدَکُمْ لَیَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَۃِ مِنْ رِضْوَانِ اللّٰہِ مَا یُلْقِی بِہَا...
  3. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۵) منافقوں کی خصلتیں اپنانے سے ممانعت: ((أَرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فِیْہِ کَانَ مُنَافِقاًخَالِصاً' وَمَنْ کَانَتْ فِیْہِ خَصْلَۃٌ مِنْھُنَّ کَانَتْ فِیْہِ خَصْلَۃٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتّٰی یَدَعَھَا: اِذَا ؤْتُمِنَ خَانَ' وَاِذَا حَدَّثَ کَذَبَ' وَاِذَا عَاھَدَ غَدَرَ' وَاِذَا خَاصَمَ فَجَرَ)) ''چار...
  4. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اخلاق کی ہمہ گیر دعوت کی احادیث سے مثالیں: (۱) غصے سے ممانعت: ایک آدمی نے نبیﷺ سے عرض کیا کہ مجھے وصیت فرمائیے، تو آپﷺ نے یہ وصیت فرمائی: ((لَا تَغْضَبْ)) ''غصہ مت کر۔'' (۲) حیاء کے بارے میں بہت سی احادیچ مروی ہیں، جن مین سے چند ایک یہ ہیں: ((اَلْحَیَائُ مِنَ الْاِیْمَانِ)) ''حیاء ایمان کا حصہ...
  5. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۱۵) جاہل شخص سے الجھنے سے بچاؤ کا طریقہ اسلام نے اس سے اعراض بتلایا ہے: {خُذِ الْعَفْوَ وَاْمُرْ بِالْعُرْفِ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْجٰھِلِیْنَ} [الأعراف:۱۹۹] ''آپ درگزر اختیار کریں اور نیکی کا حکم دیں اور جاہلوں سے کنارہ کش ہوجائیں۔'' (۱۶) اخلاق کے باب میں اسلام کی جامع تعلیمات ان آیات میں...
  6. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۱۲) چلتے ہوئے اعتدال سے چلنا اور بات کرتے ہوئے دھیمی آواز سے بولنا اسلام کے مطلوب امور میں سے ہے، اسی لیے فرمایا: {وَاقْصِدْ فِیْ مَشْیِکَ وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِکَ اِنَّ اَنْکَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ} [لقمان: ۱۹] ''اپنی آواز میں میانہ روی اختیار کر اور اپنی آواز کوپست رکھ یقینا...
  7. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۸) صبر ایمان کا جزوِلازم ہے، اس کا اسی طرح مقام ہے جیسے جسم میں سر کی حیثیت ہے۔ لہٰذا اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور اس کے فیصلوں پر صبر کرنا ہر شخص کے لیے حتمی اور ضروری امر ہے، اسی کے صلے میں اس کا شمار نیکوکار لوگوں میں ہوگا اور اللہ کی رحمت کے مستحق بھی نیکوکار لوگ ہی ہوتے ہیں۔ اسی لیے اسلام نے...
  8. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اخلاق کی ہمہ گیر دعوت کی قرآنی مثالیں: (۱) ایفائے عہد کا حکم: {وَأَوْفُوْا بِالْعَھْدِ اِنَّ الْعَھْدَ کَانَ مَسْؤُوْلًا} [الاسرائ:۳۴] ''اور وعدے کو پورا کرو کیونکہ وعدے کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔'' (۲) ایسی بات کرنے کی ممانعت کہ جس کے بارے میں علم نہ ہو: {وَلَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بِہٖ...
  9. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اسلام اخلاق کی ہمہ گیر دعوت دیتا ہے: اسلام اخلاقِ کریمہ کی عام دعوت دیتا ہے، اس میں صرف اپنے والوں کو ہی خاص نہیں کرتا، جیسا کہ قرآنِ کریم میں ہے: {وَقُلْ لِعِبَادِی یَقُوْلُ الَّتِیْ ھِیَ أَحْسَنُ اِنَّ الشَّیْطَانَ یَنْزَغُ بَیْنَھُمْ اِنَّ الشَّیْطَانَ کَانَ لِلْاِنْسَانِ عَدُوًّا...
  10. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اسلام میں اخلاق کا مقام: اسلام میں اخلاق کو بہت ہی عظیم رتبہ ومقام اور حیثیت حاصل ہے، جو متعدد وجوہ سے نمایاں ہوتا ہے، ان میں سے چند ایک یہ ہیں: (۱) رسول اللہﷺ نے اپنی بعثت کا مقصد اخلاقِ حسنہ کی تکمیل بتلایا ہے۔ آپﷺ کا ارشادِ گرامی ہے: ((اِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ مَکَارِمَ الْأَخْلَاقِ))...
  11. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اخلاق کی اہمیت: اخلاق کو بڑی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ اس کے باعث انسان کے سلوک اور افعال میں ایک ایسا اثر پیدا ہوتا ہے جو اس کی شناخت بن جاتا ہے، بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ انسان کا سلوک اس کے نفس میں مستقلاً پائی جانے والی عادات وصفات کے موافق ہوجاتا ہے۔ امام غزالیؒ نے اسے بہت خوبصورت پیرائے میں بیان...
  12. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    بسم اللہ الرحمان الرحیم اسلام کا نظامِ اخلاق اخلاق کی تعریف: لغت میں خلق کا لفظ عادت اور طبیعت پر بولا جاتا ہے اور علماء کی اصطلاح میں اس سے مراد؛ جیسا کہ امام غزالیؒ وغیرہنے اس کی تعریف کی ہے کہ اخلاق نفس میں راسخ ہو جانے والی اس ہیئت سے عبارت ہے کہ جس کے باعث انسان سے بلامشقت اور بغیر کسی...
  13. عبد الرشید

    تفسیر قرطبی

    کتاب کا نام تفسیر قرطبی مصنف ابوعبداللہ محمد بن احمد الانصاری القرطبی مترجم پیر محمد کرم شاہ ازہری ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور۔کراچی تبصرہ ’تفسیر قرطبی‘ ایک ایسا نام ہے جو گزشتہ آٹھ صدیوں سے اہل علم کے ہر طبقہ میں یکساں مقبول ہے۔ اس کی جامعیت اور علمی وسعت کے پیش نظر اگر اسے مسلم سپین کی...
  14. عبد الرشید

    اصلاح البیوت

    فہرست مضامین فاضل مولف اور اس کی تالیف پیش لفظ عرض مولف پیش لفظ طبع اول مقدمۃ الکتاب گھر کے فوائد نکاح کے لیے نیک عورت کا انتخاب با خلاق ، حیا وار ، بامروت اور دیندار حضرت ایوب ﷤ کی بیوی حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہما کا ذکر خیر بے نماز مرد اور عورت سے شادی نہ کیجیے بے نماز مرد و عورت کے...
  15. عبد الرشید

    اصلاح البیوت

    کتاب کا نام اصلاح البیوت مصنف محمد عباس صدیق کھوکھر ناشر محمدی پبلشنگ اینڈ کیسٹ ہاؤس لاہور تبصرہ گھر انسان کی جان اور اس کے ایمان ،مال واولاداور فتنوں کے دور میں تمام قسم کی برائیوں سےحفاظت کی ضمانت ہوتاہے۔ ہرگھر معاشرہ کے لیے مکان میں اینٹ کی طرح ہوتاہے۔ جس طرح عمارت کی ایک ایک اینٹ کا...
  16. عبد الرشید

    فیچرز محدث فورم کا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے کا طریقہ

    یہی ایرر میرے پاس بھی آ رہا ہے ۔
  17. عبد الرشید

    محرمات

    فہرست مضامین مقدمہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا قبروں کی پوجا کرنا غیراللہ کے لیے قربانی اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ کو حرام اور حرام کردہ کو حلال کرنا جادو ، کہانت اور غیب دانی انسانی زندگی اور حوادث دنیا میں ستاروں کی تاثیر کا اعتقاد رکھنا ریاکاری فال بد اور برا شگون قسم بنا م غیراللہ نماز میں عدم...
  18. عبد الرشید

    محرمات

    کتاب کا نام محرمات مصنف محمد بن صالح المنجد مترجم سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ناشر جامعہ البدر الاسلامیہ، ساہیوال تبصرہ بنی اسرائیل کی تباہی کاسب سے بڑا سبب اللہ تعالیٰ کی حدود کو توڑنا ،احکام شریعت کامذاق اڑانا ، مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال ،اور حلال کو حرام قرار دینا تھا۔جس کے سبب اللہ تعالی...
  19. عبد الرشید

    ثواب کمانے کے مواقع

    فہرست مضامین تمہید مقدمہ جنت اور اس کی نعمتوں کا بیان ثواب کمانے کے مواقع ایک مکھی کی وجہ سے جنت میں یا جہنم میں چھوٹے بڑے شرک سے بچنے کی دعا صلہ رحمی کی فضیلت فرشتہ بھی اس کی دعا پر آمین کہتا ہے ذکر اللہ کے فضائل ترس کھانے کی فضیلت کمزور مسلمانوں اور مسکینوں کی فضیلت قرض کے معاملے میں لوگوں پر...
  20. عبد الرشید

    ثواب کمانے کے مواقع

    کتاب کا نام ثواب کمانے کے مواقع مصنف نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود مترجم ڈاکٹر محمد اسحاق زاہد ناشر مرکز الفلاح الخیری لاہور تبصرہ دنیا کے اس چند روزہ دار امتحان کو اللہ تعالیٰ نے آخرت کے تیاری او ر نیکیاں کمانے کی مہلت قرار دیا ہے۔ اللہ کا یہ بے پایاں انعام واحسان ہے کہ اس نے انسان کو...
Top