الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فہرست مضامین
تقریظ
عرض مولف
اساتذہ کرام سے التماس
قواعد و ضوابط برائے طالب علم
چھٹیوں کی ممانعت
دوران سبق نیند کا آنا
ناشائستہ لوگوں سے ہر لمحہ اجتناب
دوران تعلیم چہرے کو کھلا رکھنا
لباس کی صفائی ستھرائی
استاد کے مہمان کا بھی احترام
استاد کے سامنے مؤدب ہو کر بیٹھے
تعلیم سے قبل مسواک ضرور کرے...
کتاب کا نام
تدریب المعلمین یعنی رہنمائے مدرسین
مصنف
قاری محمد ادریس العاصم
ناشر
قرآءت اکیڈمی لاہور
تبصرہ
اس پر فتن دور میں مبارک باد کے لائق ہیں وہ والدین جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں ۔اور سعادت مند ہیں وہ بچے جو علم دین سےآراستہ ہو رہے ہیں، اور لائق تحسین ہیں وہ قابل...
فہرست مضامین
پیش لفظ
تقریظ
باب اول شرکت کی حقیقت
شرک کا مفہوم
شرک کی قسمیں
شرک کی ابتدا
شرک کے مفہوم سے ناواقفیت
شرک کی پہچان
شرک کا سبب کیا ہے؟
امت مسلمہ اور شرک
مغالطے کا ازالہ
خود ساختہ نام بے دلیل
غوث اعظم گنج بخش اور داتا کون ہے ؟
بغیر دلیل اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو پکارنے کا انجام
کیا...
کتاب کا نام
شرک کی ہولناکیاں اور تباہ کاریاں
مصنف
محمد دین عابد
ناشر
سلیمان اکیڈمی لاہور
تبصرہ
شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے ۔قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے۔ شرک اتنا بڑا گناہ ہے کہ اللہ تعالی انسان کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک جیسے...
کتاب کا نام
ویڈیو فلم جس نے میری زندگی تباہ کردی
مصنف
احمد بن عبدالعزیز الحصین
مترجم
عابد الہٰی
ناشر
دارالحرمین، لاہور
تبصرہ
اللہ تعالی نے نسل انسانی کی بقاء اور اسلامی معاشرےکے تحفظ کے لیے انسانوں میں دو جذبے رکھے ہیں۔ جوفطری طور پر ہر انسان میں موجود ہوتےہیں حیاء اور غیرت،یہ دونوں...
کتاب کا نام
کرسمس کی حقیقت تاریخ کے آئینے میں
مصنف
عبدالوارث گل ( سابقہ وارث مسیح)
نظرثانی
پروفیسر محمد یحیٰ جلالپوری ، محسن فارانی ، خاور رشید بٹ
ناشر
ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور
تبصرہ
کرسمس دو الفاظ کرائسٹ او ر ماس کا مرکب ہے کرائسٹ مسیح کو کہتے ہیں اور ماس کا مطلب اجتماع،...
فہرست جلد دوم
وحدت ملی کی اساس ۔ قرآن مجید
قرآن کریم اور ضمیر بیدار
عظمت قرآن ۔ ایک اور پہلو
خدمت قرآن کے میدان
قرآنی ادب و ثقافت کا ایک پہلو
حفاظت متن قرآن
کتابت مصاحف میں علامات ضبط کا تنوع
کتابت مصاحف میں ضائع و بدائع
نوع انسانی کا معلم اعظم
نبی اکرمﷺ اور مکارم اخلاق
اسلام کا روحانی نظام...
کتاب کا نام
قرآن وسنت چند مباحث
مصنف
پروفیسر حافظ احمد یار
ناشر
شیخ زید اسلامک سنٹر لاہور
تبصرہ
زیر نظر کتاب پروفیسر احمد یار مرحوم،سابق صدر شعبہ اسلامیات ،جامعہ پنجاب،لاہور کے چند علمی وتحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے جس میں علوم القرآن،سیرت نبوی اور دیگر موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔زیادہ تر مضامین...
فہرست مضامین
عرض ناشر
نومولود کے متعلق عمومی احکام ومسائل
پیدائش کے وقت والدین یا سرپرست کا کردار
نومولود کی خوشخبری اور مبارک باد دینے کے احکام ومسائل
قرآن کریم سے خوشخبری دینے کا ثبوت
تاریخ ثبوت
مبارک باد دینے کا ثبوت
بچے کے کان میں اذان کہنے کے احکام ومسائل
گھٹی دینے کے احکام ومسائل
گھٹی کی...
کتاب کا نام
قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل
مصنف
شعبہ تصنیف و تالیف دارالسلام
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
پیدا ئش کے بعد بچے کا اچھا سا نام رکھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔بیٹے یا بیٹی کی خوشخبری کے بعد نو مولود کا بہترین نام رکھنا بارگاہ الٰہی میں اظہار تشکر...
جامعہ میں مؤرخہ 2؍نومبر 2013ء کو ایم اے کے بعد، ایم فل(ایم ایس؍ماجستیر) کی پہلی (ص1 کیا ایم اےکوہی ماجستیر نہیں کہتے
ان تین علما کے نام شیخ الحدیث حافظ ثناء اللّٰہ مدنی ﷾، مولانا ڈاکٹر حافظ عبد الرحمٰن مدنی اور مولانا عبد السلام کیلانی مدنی ہیں( ص 3 ميرا خيال مدنی صاحب کی بجائے تیسرا نام حافظ...
تعلیمی ونظریاتی تقاضوں کے علاوہ، مدارس میں پڑھنے والے طلبہ پر معاشرتی دباؤ اس قدر بڑھتا جارہا ہے کہ وہ مدارس میں دورانِ تعلیم سرکاری اسناد (میٹرک، ایف اے، بی اے اور ایم اے ) کے حصول میں بہت سا قیمتی وقت صرف کردیتے ہیں۔ یا تو دورانِ تعلیم ، دینی تعلیم سے بے اعتنائی کرکے یا فراغت کے بعد، کئی ایک...
اس مقصد کے لئے برصغیر کے روایتی مدارس اور اُن کے موجودہ مسائل سے بالاتر ہوکر، عالم عرب میں موجود اسلامی جامعات میں موجود علوم اسلامیہ کی تدریس کے نظام سے ہمیں استفادہ کرنا ہوگا۔توجہ طلب امر ہے کہ پاکستان کے دینی مدارس کے فضلا مدینہ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے کوشاں رہتے ہیں، گویا...
جامعہ لاہور الاسلامیہ میں اعلیٰ اور سرکاری سطح پر معتبر ومستند تعلیمی مراحل کا آغاز محض ایک اسلامی ادارہ کا ارتقا ہی نہیں ہے،بلکہ دراصل یہ اس خلیج کو پاٹنے کی اہم ترین کوشش بھی ہے جس کی بنیاد انگریز استعمار نے دو صدیوں قبل رکھی تھی، جب اس نے اپنے سیکولر نظریات کے مطابق دینی تعلیم کو معاشرے سے...
اس موقع پر راقم الحروف نے استقبالیہ کلمات میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ، اُنہیں ایسی جامعہ میں خوش آمدید کہا جو پاکستان میں مدینہ منورہ یونیورسٹی کے متعارف کردہ نظامِ تعلیم کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے اور یہاں پاکستان بھر میں سب سے بڑی تعداد میں مدینہ یونیورسٹی کے فضلا تدریس وتحقیق میں مصروفِ...
امام مسجدِ نبوی ڈاکٹر شیخ محمد ایوب کی امامت میں نماز ادا کرنے والوں میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد کے علاوہ، لاہور کی ممتاز دینی شخصیات بھی شریک تھیں، جنہوں نے مدینہ منورہ کے ان مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔مولانا حافظ مسعود عالم، حافظ ابتسام الٰہی ظہیر، مولانا محمد رمضان سلفی، مولانا حافظ...
جامعہ میں ائمہ مسجدِ نبویؐ کی آمد
گذشتہ ماہ 4؍اکتوبر 2103ء کا دن اس لحاظ سے بڑا مبارک ثابت ہوا کہ اس دن جامعہ کی البیت العتیق برانچ کو مسجدِ نبوی کے ائمہ کرام اور مدینہ یونیورسٹی کے تین اساتذہ کرام کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ 4؍اکتوبر کی نمازِ عشا کی امامت جامعہ کی مرکزی مسجد میں مسجدِ نبوی کے...
مولانا مدنی کی اہلیہ محترمہ، مولانا عبدالرحمٰن کیلانی کی بیٹی ہیں اور خودبھی عرصہ تیس برس سے'اسلامک انسٹیٹیوٹ' کے نام سے خواتین کے لاہور میں 6؍تعلیمی ادارے اور 25قرآن سنٹرز کی نگرانی کررہی ہیں۔ برسہا برس کی تدریسی سرگرمیوں میں اُن سے تیس ہزار سے زائد خواتین نے قرآنِ کریم اور حدیثِ نبوی کی براہِ...