• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    اور اس بات کی دلیل بھی: اور سیدنا معاویہؓ کا تذکرہ توہین آمیز انداز سے کرنے کی بھی
  2. انس

    وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ

    ﴿ ما أَصابَ مِن مُصيبَةٍ فِى الأَر‌ضِ وَلا فى أَنفُسِكُم إِلّا فى كِتـٰبٍ مِن قَبلِ أَن نَبرَ‌أَها ۚ إِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللَّـهِ يَسيرٌ‌ ٢٢ لِكَيلا تَأسَوا عَلىٰ ما فاتَكُم وَلا تَفرَ‌حوا بِما ءاتىٰكُم ۗ وَاللَّـهُ لا يُحِبُّ كُلَّ مُختالٍ فَخورٍ‌ ٢٣ ﴾ ... سورة الحديد نہ کوئی مصیبت دنیا میں آتی...
  3. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    محترم بھائی! آپ ایک قاعدہ یاد رکھیں کہ قرآن کریم جہاں بھی اللہ رب العٰلمین کیلئے جمع تعظیم کا صیغہ استعمال ہوا ہے، وہاں اس سے پہلے یا بعد میں ضرور اللہ کیلئے افراد کا صیغہ بھی استعمال ہوا ہے۔ اس کی ایک مثال تو اوپر سورۂ مریم کی آیت کریمہ گزر چکی ہے، اسی طرح سورۃ الکوثر پر غور کیجئے: ﴿ إِنَّا...
  4. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اولا: یہاں نتلوها کا مطلب بیان کرنا اور خبر دینا ہے کہ اے اللہ کے رسول! یہ باتیں (طالوت جالوت کا قصہ وغیرہ) آپ اپنی طرف سے لوگوں بیان نہیں کر رہے ہیں بلکہ یہ باتیں ہم (اللہ رب العٰلمین) نے آپ کو بتائی اور آپ پر وحی کی ہیں۔ اسی لئے اس کے بعد اللہ نے آپ کی رسالت کا تذکرہ فرمایا، پوری آیت کریمہ اس...
  5. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اولاً: میرے بھائی! قابل قدر سلف صالحین اور مفسرین عظام﷭ پر الزام لگانے کی بجائے ہمیں جہالت کا دامن چاک کرکے اپنا مطالعہ وسیع چاہئے۔ بعض اوقات ہماری یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ شائد فلاں مسئلہ سب سے پہلے ہمیں ہی پیش آیا ہے؟؟؟ حالانکہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ سلف صالحین اس مسئلے کے متعلق ہزاروں صفحات لکھ...
  6. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم واضح عربی زبان میں نازل کیا ہے: ﴿ وَإِنَّهُ لَتَنزِيلُ رَ‌بِّ الْعَالَمِينَ ١٩٢ نَزَلَ بِهِ الرُّ‌وحُ الْأَمِينُ ١٩٣ عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنذِرِ‌ينَ ١٩٤ بِلِسَانٍ عَرَ‌بِيٍّ مُّبِينٍ ١٩٥ ﴾ تو وہ عربی کی مخالفت کیوں کریں گے؟؟؟ اللہ تعالیٰ نے عربی زبان کے...
  7. انس

    آدم علیہ السلام کی خاص دعا

    آمین! جزاک اللہ خیرا
  8. انس

    RAHI BLOOD DONORS

    جزاکم اللہ خیرا! ابھی ہمارا پروگرام پہلی صورت کی حد تک ہے کہ جو حضرات اس کارِ خیر میں شریک ہونا چاہتے ہیں وہ اپنا بلڈ گروپ اور دیگر معلومات فراہم کردیں، البتہ جن افراد کو خون کی ضرورت ہے وہ احمدہارون بھائی سے رابطہ کریں تو وہ اس گروپ کے ڈونر حضرات سے رابطہ کرکے انہیں ڈونرز مہیا کردیں گے۔ باقاعدہ...
  9. انس

    وفود عرب بارگاہ نبوی میں

    عبد الرشید بھائی! ازراہ کرم یہ فہرست مکمل کر دیں!
  10. انس

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    ربّ يسّر ولا تعسّر ربّ تمّم بالخير! میرا انعام؟ ابتسامہ!
  11. انس

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    محترم بہن! اگر لکھتے ہوئے کسی کا نام ہی تبدیل کر دیا جائے مثلاً آپ نے میرے نام کی ہی مثال پیش کی تو اگر ’انس‘ کو ’ناس‘ لکھا دیا جائے تب تو بات سمجھ میں آتی ہے اور یہ کسی طور صحیح نہیں ہوگا لیکن اگر کیلیگرافی میں خوبصورتی اور ڈیزائن بناتے ہوئے بعض حروف کو تھوڑا آگے پیچھے لکھ دیا جائے جس سے کسی...
  12. انس

    RAHI BLOOD DONORS

    شاکر بھائی! اول تو خون کا عطیہ لے کر محفوظ نہیں کیا جاتا، بلکہ خون کا عطیہ دینے کے خواہش مند حضرات کے کوائف اور معلومات اکٹھی کر لی جاتی ہیں اور اگر کسی کو کسی مخصوص بلڈ گروپ کی ضرورت پڑے تو اس گروپ والوں سے فوری رابطہ کر کے اس کا انتظام کیا جاتا ہے۔ میں نے احمد ہارون سے خاص طور پر کہا تھا کہ...
  13. انس

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    اس صورت میں صابن وغیرہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ البتہ یہ واضح رہے کہ اس کا حکم استحباب کا ہے، فرض نہیں کہ اس کے بغیر غسل مکمل ہی نہ ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم!
  14. انس

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    فورمز پر بہت سی باتیں یا سوالات افہام وتفہیم کیلئے بھی اٹھائے جاتے ہیں، ان پر اس قسم کے طنزیہ جملے غیر مناسب ہیں!
  15. انس

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    واقعی ہی جو چیز شک میں ڈالے حدیث مبارکہ کے مطابق اس سے اجتناب ہی کرنا چاہئے۔ لیکن! یہ وضاحت کر دیجئے کہ اللہ جل جلالہ کا نام نامی اسم گرامی اس طرح لکھنا کیسے شک میں مبتلا کررہا ہے؟؟؟
  16. انس

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    ان کی اس بصیرت کو اللہ تعالیٰ کی موافقت حاصل تھی، جس کی تعریف نبی کریمﷺ نے بہت پہلے ہی فرما دی تھی: قالَ الحسَنُ : ولقدْ سَمِعْتُ أبَا بَكْرَةَ يقولُ : رأيتُ رسولَ اللهِ ﷺ علَى المنْبَرِ، والحَسَنُ بنُ عليٍّ إلى جنبِهِ، وهوَ يُقْبِلُ علَى الناسِ مَرَّةً وعليهِ أخْرَى، ويقولُ: « إنَّ ابنِي هذا...
  17. انس

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    کسی نے کیا خوب کہا ہے: معاوية رضي الله عنه هو الميزان في حب الصحابة کہ حبِ صحابہ کی کسوٹی سیدنا معاویہ﷜ ہیں۔ http://www.saaid.net/Doat/Althahabi/7.htm
  18. انس

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    قرآن کریم عربی زبان میں ہے، اور جو اسالیب عربی زبان میں مسلم ہیں، وہ اسالیب قرآن کریم میں بھی موجود ہیں۔ اگر کوئی یہ اعتراض کرے کہ اللہ تعالیٰ نے فلاں اسلوب کیوں اختیار کیا ہے تو یہ اللہ رب العٰلمین پر اعتراض ہے جو جائز نہیں، اللہ کسی کو جواب دہ نہیں ہیں۔ فرمانِ باری ہے: ﴿ لَا يُسْأَلُ عَمَّا...
Top