الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا!
اتنی علمی پوسٹ کا شکریہ! لیکن اگر آپ اس مقدمے میں سے موضوع سے متعلق جملوں کو ہائی لائٹ کر دیتے یا صرف انہیں ہی ذکر کر دیتے تو زیادہ فائدہ ہوتا۔
اصل اہمیت ایک بہت لمبے اقتباس یا پوری کتاب کو پیش کرنے کی نہیں، بلکہ ٹو دی پوائنٹ بات کرنے میں ہے۔ اس وقت گوگل میں اتنا ڈیٹا موجود...
اگر یہی منطق رسول کریمﷺ اختیار فرماتے تو کیا دین اسلام مکہ سے نکل پاتا؟؟ ہرگز نہیں!
حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ نے بعض کفار کے دلوں پر مہر لگاتے ہوئے ان کے بارے میں یہاں تک فرمادیا کہ اے نبی! آپ کا انہیں نصیحت کرنا یا نہ کرنا برابر ہے، وہ کبھی ایمان نہیں لائیں گے، لیکن اس کے باوجود نبی کریمﷺ نے انہیں...
محترم بھائی!فرقہ بندی کا مطلب ہوتا ہے کہ ما انا علیہ واصحابی یا دوسرے الفاظ میں کتاب وسنت کو چھوڑ کر دوسرے رستے اختیار کرنا۔ غلط شے کو غلط کہنا فرقہ بندی تو نہیں ہے، اسے نہی عن المنکر کہا جاتا ہے۔ قرآن وحدیث میں بھی جگہ جگہ امورِ جاہلیت کو غلط کہا گیا اور ان کی اصلاح کی گئی ہے۔
میرے بھائی! قبر...
اور آخری شرط یہی ہے کہ اسے دین نہ سمجھا جائے، کیونکہ ضعیف حدیث سے دین ثابت نہیں ہوتا۔
البتہ ائمہ یحییٰ بن معین، بخاری، مسلم، ابن حزم، ابن تیمیہ، شاطبی، ابن العربی، احمد شاکر اور علامہ البانی وغیرہم کے نزدیک اس پر عمل بھی جائز نہیں اور یہی موقف راجح معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم!
ثالثا: جن حضرات کے نزدیک ضعیف حدیث پر عمل جائز ہے، انہوں نے بھی اس کی شرائط میں یہ ذکر کیا ہے کہ دین سمجھتے ہوئے اس پر عمل نہ کیا جائے، کیونکہ اگر ضعیف حدیث کو اگر دین سمجھا جائے تو یہ ’تشریعِ جدید‘ کے مترادف ہے۔
ضعیف حدیث کی حیثیت بالکل اسرائیلیات کی سی ہے، جس کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا فرمان...
ثانیاً: احناف کے نزدیک خبر واحد - خواہ وہ صحیح بخاری کی روایت ہی کیوں نہ ہو ۔ ظنی ہے، لہٰذا لہٰذا اس سے عقیدہ ثابت نہیں ہو سکتا، نہ قرآن کی تخصیص ہو سکتی ہے۔ لیکن جب یہ حضرات ضعیف احادیث سے اصول (فضائل اعمال میں ضعیف حدیث پر عمل ہو سکتا ہے) کے نام پر عقیدے بنانے لگیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔ کیا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن! آپ کے سوال کا یہ جملہ
نہایت اہم ہے، اسی میں اس کا جواب بھی پوشیدہ ہے۔
اولاً: ثواب کسی فرض یا مستحب کام پر ہوتا ہے، کسی چیز کا استحباب ظاہر ہے کہ کسی نص (وحی اور ما انزل اللہ) سے ہی ہو سکتا ہے۔ اپنی طرف سے ذاتی طور پر تو کوئی بھی کسی شے کو فرض یا...
کیا کوئی سوچ بھی سکتا ہے کہ شیطان کی عبادت کی جائے؟ اللہ تعالیٰ نے 1500 سال پہلے کتنا سچ فرما دیا تھا:
﴿ إِن يَدْعُونَ مِن دُونِهِ إِلَّا إِنَاثًا وَإِن يَدْعُونَ إِلَّا شَيْطَانًا مَّرِيدًا ١١٧ لَّعَنَهُ اللَّـهُ ۘ وَقَالَ لَأَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِيبًا مَّفْرُوضًا ١١٨ ﴾ ... سورة...
ہمیں نبی کریمﷺ کی اُمّت ہونے پر فخر ہے،
لیکن افسوس کہ نبی کریمﷺ کے فرمان:
من غشنا فليس منا
’’ملاوٹ اور دھوکہ کرنے والے ہم میں سے نہیں‘‘
اور اتنی قیمت کے باوجود اہل پاکستان کو خالص دودھ میسر نہیں۔
عن أنس قال: قال النبيﷺ: « ألا أخبركم برجالكم في الجنة؟ ». قلنا : بلىٰ يا رسول الله! قال: « النبي في الجنة ، والصديق في الجنة، والرجل يزور أخاه في ناحية المصر لا يزوره إلا لله في الجنة. ألا أخبركم بنسائكم في الجنة؟ ». قلنا : بلىٰ يا رسول الله! قال: « كل ودود، ولود، إذا غضبت أو أسيء إليها أو غضب...
یہ تضاد ظاہری اور ہمارے عقل وفہم کا تضاد ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ ایسا تضاد قرآن میں نظر آئے تو اس کی توجیہ اور اس کو علماء سے سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے، اور حدیث میں نظر آئے تو اعتراضات شروع؟؟؟
مثلاً آیت کریمہ:
﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلَاةَ وَأَنتُمْ سُكَارَىٰ...
آمین!
زاہد بھائی! آپ نے میرے اقتباس سے جن جملوں کو کوٹ کیا ہے وہ حدیث مبارکہ کا ترجمہ ہے، نبی کریمﷺ نے اپنے رب کی طرف سے نازل شدہ وحی سے ایسے نہایت حوصلہ افزا اور دل کو ڈھارس بندھانی والی باتیں اُمت تک بلا کم وکاست پہنچائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نبی کریمﷺ اور تمام انبیاء کرام پر اپنی کروڑوں رحمتیں...
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی!
اگر یہ سب آپ نے خود لکھا ہے تو اچھی بات ہے، اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں!
اگر یہ آپ نے کہیں سے لے کر شیئر کیا ہے تو ازراہ کرم اس کا ریفرنس دے دیں۔ بہت شکریہ