• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ترکی کی اسرائیل دوستی اور مزعوم "خليفة المسلمين" كى منافقت

    شیخ صاحب ! جذباتی نعرہ لگانا بھی تو کوئی حیثیت رکھتا ہے کہ نہیں ہے ؟ دوسری طرف تو یہ بھی نہیں ۔ فلسطین وغیرہ معاملات ایسے ہیں ، جن میں ملتِ کفر کو واضح پیغام دینے کی بھی ضرورت ہے ۔
  2. خضر حیات

    ابراہیم علیہ السلام کی مہمان نوازی

    قصے کہانیوں والی بعض کتابوں میں یہ قصہ بیان ہوا ہے ، حضر مجوسي عند إبراهيم عليه السلام فجاءه بطعام ثم قال هل لك في الإسلام رغبة فترك الأكل وانصرف فأوحى الله إليه يا إبراهيم أنا أرزقه على كفره منذ أربعين سنة وأنت تريد أن ترده عن دينه بأكلة واحدة فخرج في طلبه فوجده فأخبره بذلك فأسلم ورجع معه إلى...
  3. خضر حیات

    ترکی کی اسرائیل دوستی اور مزعوم "خليفة المسلمين" كى منافقت

    میں اس طرح کی سوچ کو فضول سمجھتا ہوں ، ایک دوسرے کو نفاق کے طعنے دینے کی بجائے ، کفر کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے کی طرف توجہ دی جائے ۔
  4. خضر حیات

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    @جی مرشد جی ! خوب اتحاد و اتفاق کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ آپ کہتے کہ رفع الیدین سرے سے نماز میں ہے ہی نہیں ، تو کچھ بات بنتی ، آخر میں آکر تکبیر تحریمہ والی رفع الیدین سے بہر صورت آپ بھی جان نہیں چھڑوا سکے ۔ امید ہے اپنے اس بے تکے اصول کے مطابق آپ آئندہ یا تو تکبیر تحریمہ والا رفع الیدین بھی نہیں...
  5. خضر حیات

    شیخ مصطفی اعظمی وفات پاگئے

    شیخ علی حلبی نے آپ کی وفات پر یہ کلمات کہے : رحم الله الدكتور الشيخ محمد مصطفى الأعظمي(وقد توفّي صبيحةَ هذا اليوم-الأربعاء-في العاصمة السعودية: الرياض)-وهو العالم الهندي المحدّث الشهير-... وقد تشرّفتُ بلقائه في أواسط التسعينيات-الإفرنجية-في منزل أحد أولاده، في أمريكا/كولورادو-دنڤر. ولا أزال أذكر...
  6. خضر حیات

    شیخ مصطفی اعظمی وفات پاگئے

    ایک عہد کا خاتمہ محدث , محقق , مولانا محمد مصطفى اعظمى فوت ہوگے. (1932-2017) إنا لله وإنا إليه راجعون حديث سے متعلق مرحوم كى متعدد خدمات ہيں جن ميں عمده اور نفيس كتاب Hadith Methodology and Literature جو انہوں نے 1966 کو University of Cambridge ميں PHD کے لیے پیش کى. اس کتاب كا بعد ميں انہوں نے...
  7. خضر حیات

    عالم دین کا مقام و ذمہ داری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس طرح صحیح لکھاکریں ۔ علما انبیاء کے وارث ہیں ۔ تبلیغ دین ، لوگوں کو اس کی طرف رہنمائی کرنا، عالم کی ذمہ داری ہے ، اگر وہ اس میں کوتاہی کرے گا تو اللہ کے ہاں مجرم ہوگا۔ حق بات چھپانا یہودیوں کی صفت ہے ۔ بعض احاديث میں مروی ہے، جس سے کوئی بات پوچھی جائے ، لیکن...
  8. خضر حیات

    ایک نماز ضائع کرنے کی سزا ، حدیث کی تحقیق

    ایسی کوئی حدیث تو میرے علم میں نہیں ۔ البتہ جان بوجھ کر نماز چھوڑنا ، ضائع کرنا بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے ، جو نماز چھوڑنے کا عادی ہو ، وہ کافروں جیسا ہے ، اور اسے اسلامی قانون کے مطابق کوڑوں وغیرہ کی شکل میں سخت سزا دی جائے گی ، بلکہ بعض کے نزدیک حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسے شخص کو جیل میں بند...
  9. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    باقی سب باتیں موضوع سے غیر متعلق ہیں ، شیخ حلبی کی کتاب طلیعۃ التبیین میں جو غلطیاں ہیں ، انہیں پیش فرمائیں ۔ امید ہے اب کی بار آپ مزید ادھر ادھر کےسبق پڑھانے کی بجائے ، موضوع سے متعلق بات کریں گے ، ورنہ میں سمجھوں گا کہ جس طرح بعض دیگر مشایخ رد و قدح میں پڑ کر اصول حدیث اور حقیقی علم جرح و...
  10. خضر حیات

    بچے پر اپنے والد یا والدہ کا مذہب اختیار کرنے کی پابندی نہیں

    بچے کا دین ، اس کی نسل وغیرہ کا اعتبار باپ کے اعتبار سے ہوتا ہے ، مسلمان مرد کے گھرپیدا ہونے والا بچہ مسلمان ہے ، جیساکہ اوپر وضاحت ہوچکی ۔ اگر اب آپ اپنی ماں کا مذہب یعنی یہودیت اختیار کرتے ہیں ، تو یہ ارتداد ہے ، اگر آپ کو یہ علم نہیں تھا ، تو لاعلمی کے عذر کے سبب آپ کو سمجھایا جائے گا ، لیکن...
  11. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    حدیث ، اصول حدیث سے متعلق ان کی تمام کتابیں ہی پڑھنی چاہییں ، عقیدہ و منہج سے متعلق مجھے ان کی کتابوں کے متعلق زیادہ علم نہیں ۔ اس کتاب کے کون کون سے صفحات پر شیخ علی الحلبی کی کتاب طلیعۃ پر نقد ہے ؟ اگر آپ یہاں لکھ دیں ، تو میں دیکھ لیتا ہوں ، ورنہ میں اس قسم کی کتاب پڑھنے کے لیے وقت نہیں نکال...
  12. خضر حیات

    محدثین کا فقہی مسلک

    جی ، اسی لیے میں نے ساتھ عربی عبارت دے دی ہے ، باوجود کوشش کے میں عربی عبارت کا کامل تصور اردو میں منتقل نہیں کرسکا ۔ اگر کوئی اور ساتھی یہ کام کردیں تو زیادہ مناسب ہے ۔
  13. خضر حیات

    محدثین کا فقہی مسلک

    قال الذهبي في ترجمة أحد الحفاظ : "ولقد كان في هذا العصر( أواخرالقرن الثالث الهجري ) وما قاربه من أئمة الحديث النبوي خلق كثير وما ذكرنا عشرهم هنا وأكثرهم مذكورون في تاريخي، وكذلك كان في هذا الوقت خلق من أئمة أهل الرأي والفروع وعدد من أساطين المعتزلة والشيعة وأصحاب الكلام الذين مشوا وراء المعقول...
  14. خضر حیات

    مکتبہ قدوسیہ اور مکتبہ رحمانیہ( لاہور) کا محل وقوع؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مکتبہ رحمانیہ مکتبہ قدوسیہ مکتبہ اسلامیہ مکتبۃ السلفیہ مکتبہ دار السلام اردو بازار لاہور میں یہ سب مکتبے ایک ہی گلی میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر ہیں ۔ مشہور اشاعتی ادارہ ’ خالد بک ڈپو ‘ بھی غالبا اسی گلی کے شروع میں واقع ہے ۔ نوٹ : یہ معلومات چند سال پرانی ہیں ۔...
  15. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    اس کتاب کا زیر بحث موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ البتہ اگر طلیعۃ التبیین پر کوئی نقد ہے ، توضرور یہاں شیئر کریں ۔
  16. خضر حیات

    علماء کون ہیں؟

    شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : أنصح لكل من يكتب في مجال التصحيح والتضعيف، أن يتئد، ولا يستعجل في إصدار أحكامه على الأحاديث؛ إلا بعد أن يمضي عليه دهر طويل في دراسة هذا العلم في أصوله، وتراجم رجاله، ومعرفة علله، حتى يشعر من نفسه أنه تمكن من ذلك كله؛ نظراً وتطبيقاً، بحيث يجد أن تحقيقاته- ولو على...
  17. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    کتاب کے اختتام میں اہل علم بالخصوص علوم حدیث میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں کے لیے چند نصیحتیں نقل کی گئی ہیں ، اس تعارفی تحریر کا اختتام بھی انہیں میں سے ایک نصیحت پر کیا جاتا ہے ، شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’میری نصیحت ہے کہ ، تصحیح و تضعیف کے حوالے سے لکھنے والے ، تحمل سے کام لیں...
  18. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    کتاب کی کچھ خصوصیات : 1۔ شیخ حلبی ایک بہترین ادیب بھی ہیں ، کتاب ایک بہترین نقد ہونے کے ساتھ عربی نثر کا بھی ایک بہترین نمونہ ہے ۔ نئے نئے الفاظ ،تراکیب اور جملے پڑھنے کو ملیں گے ۔ 2۔ کتب کا انداز مناقشے اور حوار کا ہے ، کتاب کو پڑھنے سے عربی زبان میں ان مسائل کو زیر بحث لانے کی استعداد پیدا...
  19. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    تفریقی منہج کے مشہور مسائل : اس مرحلے میں فاضل مصنف ان اہم مسائل کو زیر بحث لائے ہیں ، جو تفریقی سوچ رکھنے والے اہل علم کا پسندیدہ موضوع ہیں ، ’ مسائل و دلائل ‘ کے عنوان کے تحت یہاں تفرد ، زیادت ثقہ ، علت ،حدیث حسن ، تدلیس ، متابعات و شواہد کل چھے مسائل ذکر کیے گئے ہیں، اور مختصر انداز میں...
  20. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    اصلی مباحث : کتاب کو ابواب ، فصول یا مین اور ذیلی سرخیوں میں تقسیم کرنے کی بجائے کچھ عناوین کے تحت تقسیم کیا گیا ہے ، اور ان تمام عناوین کو ایک مسلسل نمبرنگ دے دی گئی ہے ، یوں کتاب میں تمہیدی مباحث کو شمار کرکے آخر تک تقریبا چالیس سے زائد اہم عناوین کی ایک لڑی پرو دی گئی ہے ۔ ابتدا میں کچھ...
Top