• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نبی کریم ﷺ پر درود دعا کی قبولیت کا سبب اور گناہوں کی بخشش کا باعث ہے۔ اس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ بندے کو اس کے مقاصد کے حصول کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور درود ہی کی برکت سے انسان کو روزِ قیامت نبی رحمت ﷺ کا قرب نصیب ہو گا۔ امام ابن قیمؒ) جلاء الأفهام 【 ٤٤٥/١ 】
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حافظ گوندلوی رحمہ اللہ کے سب سے لائق و ذہین شاگرد! شیخ عبد الرحمن ضیاء حفظہ اللہ فرماتے ہیں: " ایک دن ہم طلباء نے شیخ گوندلوی صاحب سے پوچھا کہ آپ کے شاگردوں میں اس وقت سب سے زیادہ ذہین، لائق اور فطین کون ہے، جس پر آپ کو اعتماد ہو؟ تو انہوں نے فرمایا: "عبد المنان نورپوری (رحمہ اللہ)ہے". (سیرت و...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’ بندے کو اللہ کے سامنے دو مرتبہ کھڑا ہونا ہے:ایک نماز میں اور دوسرا قیامت کے روز۔لہذاجو شخص نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے کھڑا ہونے کا حق ادا کردیتا ہے اس کیلئے قیامت کے دن کا کھڑا ہونا آسان ہوگا۔اور جو شخص نماز والے قیام کا حق ادا نہیں کرتا اس کیلئے...
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علم کے ساتھ ساتھ تواضع بھی بڑھ جاتی ہے، میں نے اپنی زندگی میں تین علمی شخصیات میں محبت اور تواضع پائی، شیخ محمد عبداللّٰه الأعظمی رحمہ اللّٰه اور شیخ عزیر شمس ،شیخ صلاح البدیر حفظہم اللّٰه
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”ایک دن میں نے اپنی مجلس میں کہہ دیا کہ جو مجھ پر گزرتی ہے، اگر پہاڑوں پر گزرے تو ان کی ہمت جواب دے جائے۔ جب میں گھر لوٹا تو میرے ضمیر نے ملامت کی : تُو نے اتنی بڑی بات کہہ دی! لوگ سمجھیں گے کہ تو بڑی آزمائش میں ہے مگر تو اپنے نفس اور اہل و عیال میں عافیت سے رہ رہا ہے! اس شکوے کی کیا تُک ہے؟ میں...
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : علم کی عظمت و شرافت کیلے یہی کافی ہے کہ جو اس میں کمال نہیں رکھتا وہ بھی اس کا دعوی دار ہے اور اپنی طرف علم کی نسبت سے خوش ہوتا ہے اور جہالت کی مزمت کیلے یہی کافی ہے کہ خود جاہل شخص اس سے براءت کا اظہار کرتا ہے : تذکرة السامع والمتکلم للامام ابن جماعة...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ️امام ابن عطية الأندلسي رحمہ اللہ فرماتے ہیں.. ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ وہ اہلِ جنت کے دل بغض اور کینے سے پاک کر دے گا، کیونکہ کینہ پالنے والا ایک مستقل عذاب میں ہوتا ہے، اور جنت میں عذاب نہیں ہے۔“ [ المحرر الوجيز : ٤٠١/٢ ]|
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "آدمی کا اپنی ذات پر اِترانا اس کے کم عقل ہونے کی دلیل ہے۔" حافظ ابن عبد البر رحمه الله (جامع بيان العلم وفضله :١٤٣/١)
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”سب سے بڑی مصیبت برا اخلاق ہے۔“ (روضة العقلاء لابن حبان : 146)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک عالم ، ایک بیوی امام ابن عبدالبر نقل کرتے ہیں بعض آئمہ نے فرمایا کہ: جو محض ایک عالم ِدین سے علم حاصل کرنے پر اکتفاء کرتا ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جسکی ایک ہی بیوی ہو، اور اسے بھی حیض آجائے تو وہ فارغ (ویلا) ہوجاتا ہے۔ جامع بیان العلم ۔ ====================== مَثَلُ الَّذِي يَرْوِي عَنْ...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ ابن بازؒ سے سوال پوچھا گیا ؛ فرمایا : میں نہیں جانتا! سائل کہنے لگا؛ آپ ابن باز ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں؛ شیخؒ نے فرمایا: "ہاں اور جاؤ، آفاق میں مَنادی کر دو کہ ابن باز نہیں جانتا!" سُئل الشيخ ابن باز رحمه الله سؤالاً فقال : لا أعرف فقال السائل : أنت ابن باز وتقول لا أعرف ؟ قال ...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - وعظ کیا ہے؟ دوستو! وعظ کیا ہے؟ روحانی اور اخلاقی بیماریوں کی تشخیص کرنا اور دوا دینا۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دوا تلخ ہوتی ہے اور بیمار ناک بھوں چڑھاتا ہے۔ لیکن مشفق جطبیب کو چاہیے کہ دوا حلق میں انڈیل دے۔ مریض کو جب شفا ہو جاتی ہے تو دعا دیتا ہے۔ دوستو! اگر مریض کو زکام ہو اور طبیب اسے...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”برف جب مسلسل ہاتھ میں پکڑی جائے تو آگ کی مانند جلانے لگتی ہے۔ اور خوشی یا غم جب حد سے بڑھ جائیں تو جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔ اور ہنسی جب شدید تر ہو جائے تو آنکھوں سے آنسو چِھلک پڑتے ہیں۔“ - |[ امام ابن حزم رحمه الله || طوق الحمامة : ١٩ ]|
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *میں اللہ سے بغیر داڑھی کے نہیں ملنا چاہتا* سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی انتہا فقيه الزمان الشيخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہوئے. حکام نے بصد اصرار شیخ کو خصوصی طیارے پر علاج کیلیے امریکہ بھجوا دیا. ڈاکٹروں نے کہا کہ نیوکلیر شعاعوں (radiations) کے ذریعے...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ️امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں.. کشادگی اس وقت آتی ہے جب مخلوق سے کوئی امید باقی نہ رہے!
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جب خوف دل سے زائل ہو جائے تو دل بگڑ جاتا ہے ابوسلیمان رحمہ اللہ
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خشوع یہ ہے کہ دل علام الغيوب کے آگے جھک جائے جنید رحمہ اللہ
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    دین دو چیزوں پر مبنی (1) اپکا نفس اللہ کی طرف متوجہ ہو(2)اپکا علم آپکے نفس پر قائم رہے جریری رحمہ اللہ
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    آپکی نماز میں اپ کیلئے اتنا ہی ہے جتنا آپ ایسے سمجھ کر پڑھیں ابن عباس رضی اللہ عنہما المدارج 1/525
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حافظ الدنیا امام ابن حجر رحمه الله فرماتے ہیں: مسلمانوں کا یہ طریقہ رہا ہے کہ جب شعبان کا مہینہ شروع ہوتا تو مصاحف پر جھک جاتے (یعنی بہت کثرت سے تلاوت کرتے) اور زکوۃ ادا کر دیتے." [ فتح الباری : ٣١۰/٣ ] اس مہینے کو شھر القراء یعنی قاریوں کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔ نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
Top