• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    محاسبہ نفس

    محاسبہ نفس ہر رات جب میں بستر کی آغوش میں چلا جاتا ہوں میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں کہ اگر صبح کو میں اٹھ نہ پایا تو میری زندگی کا یہ آخری دن ایسا گزرا ہے کہ مجھے اس دن پر فخر ہو ؟ میری ہر صبح اسی سوال کے جواب سے شروع ہوتی ہے کہ میں نے اپنے دن کو کیسے خوبصورت بنانا ہے۔ میری ہر رات دوبارہ...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏اللہ کا ذکر کرو؛ یہ ایک شفاء ہے انسانوں کا ذکر مت کیے جاؤ؛ یہ ایک روگ ہے ۔ امیر المؤمنین عمرؓ، کتاب الزھد از امام أحمد
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال سعيد بن جبير - رحمه الله : لأن أنشر علمي أحب إليّ من أن أذهب به إلى قبري . - سير أعلام النبلاء ( ٣٢٦/٤) - میں اپنا علم نشر کروں، یہ مجھے اس کی نسبت زیادہ پسند ہے کہ میں اسے اپنی قبر میں ساتھ لے جاؤں! سعید بن جبير رحمہ اللّٰہ
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اپنا معاملہ خدا کے سپرد کر دو، راحت پا لو گے! عامر بن قیس رحمہ اللّٰہ
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "گناہوں پر رونا اُنہیں یوں مٹِا دیتا ہے جیسے ہوا خُشک پتوں کو جھاڑ دیتی ہے!" مالک بن دینار رحمہ اللہ (الرقة والبكاء : ٢٥)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”اسلام اور مسلمانوں کو رونے اور رُلانے والوں سے کوئی فائدہ نہیں پہنچتا۔ بلکہ ان سے فائدہ پہنچتا ہے جو خود بھی ڈٹے رہیں، اور دوسروں کو بھی مضبوط کریں؛ اسلام بلند رہنے کیلیے آیا ہے، جھکنے کیلیے نہیں۔“ (شیخ صالح العصيمي حفظه الله)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "قرآن کے اسرار و معانی سے پاکیزہ دل ہی لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور وہ متقیوں کے دل ہیں"۔ [فتاوى ابن تيمية ١٣/٢٥٤]
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    بزدلی سے قوم بچا کرتی تو بہادروں کو کبھی موت نہ آتی علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے آخری خطاب کے الفاظ 23 مارچ 1987
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "میں اپنا علم نَشر کروں، یہ مجھے اِس کی نسبت زیادہ پسند ہے کہ میں اُسے اپنی قبر میں ساتھ لے جاؤں!" سعید بن جبير رحمہ اللہ (سير أعلام النبلاء : ٣٢٦/٤) ‏قال سعيد بن جبير - رحمه الله : لأن أنشر علمي أحب إليّ من أن أذهب به إلى قبري . (سير أعلام النبلاء : ٣٢٦/٤)
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اِنسان اپنے استاذ کی غلطی تب تک نہیں پہچان سکتا، جب تک کہ وہ اُسکے علاوہ کسی اور کے ساتھ نا بیٹھے (کسی دوسرے عالم سے بھی علم حاصل کرے)!" امام خلیل بن احمد رحمه الله (سير أعلام النبلاء : ٤٣١/٧) ‏قال الخليل بن أحمد - رحمه الله : لا يعرف الرجل خطأ معلمه حتى يجالس غيره . (سير أعلام النبلاء : ٤٣١/٧)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال لقمان لابنه: يا بني، لا تؤخر التوبة، فإن الموت قد يأتي بغتة. (التوبة لابن أبي الدنيا 29) ‏لقمان کی بیٹے کو وصیت میرے بچے! توبہ کو موخر نہ کرنا کہ موت اچانک بھی آ جاتی ہے۔
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جانتے ہو؟ جس حالت میں تم اس وقت ہو، ایک خلقت اس کی بس تمنا ہی کرتی ہے! یعنی مُردے سب کے سب تمنا کرتے ہیں، کوئی ایک گھڑی ان کو توبہ کرنے کےلیے دے دی جائے جس میں وہ اطاعت کر جائیں، مگر وہ گھڑی ان کو ملنے کی نہیں اور جو کہ اس وقت تم کو فی الواقع دے رکھی گئی ہے! ۔ (لطائف المعارف از ابن رجبؒ)
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام خطابی رحمه الله فرماتے ہیں : *”المدّاحون هم الذين اتخذوا مدح الناس عادة، وجعلوه بضاعة، يستأكلون به الممدوح ويفتنونه.“* "خوشامدی وہ لوگ ہوتے ہیں جن کا طریقہ ہی لوگوں کی تعریفیں کرنا ہوتا ہے، تعریفوں کے ذریعے دوسروں سے اپنا مطلب نکالتے ہیں، اور انہیں فتنے میں ڈالتے ہیں۔" - *[ معالم السنن...
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جس نے ایک گھنٹہ بھی ختم نبوت کا کام کیا اسے پیارے آقا محمدﷺ کی شفاعت ضرور ملے گی" ❤️ (حضرت مولانا انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ)
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فتنے بڑھ رہے ہیں. دین کے خلاف شکوک و شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے. الحادی تحریکیں زور پکڑ رہی ہیں، لا دینیت کا سیلاب اسلامی ملکوں میں امڈا چلا آ رہا ہے. مغربیت کا طوفان انتہائی خوفناک صورت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے. اور اسلام دشمن استعماری طاقتوں کی دسیسہ کاریاں اور ریشہ دوانیاں بڑھتی جا رہی ہیں...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *••• اچھا تو بیوی سے ڈرتے ہو !! شیخ عبد العزيز ابن باز - رحمه الله - کا مزاح •••* جب شام کے وقت کوئی شخص شیخ ابن باز رحمه الله کی مجلس سے اٹھ کر جانے لگتا تو آپ اسے رات کے کھانے تک رکنے کا کہتے۔ اگر وہ معذرت کرتا تو فورا کہتے : *"اچھا تو اس (بیوی) سے ڈرتے ہو۔ اگر نہیں ڈرتے تو ہمارے ساتھ کھانا...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "رحمت جِس قدر تیزی سے قرآن سُننے والے کی طرف جاتی ہے، کسی دوسرے کی طرف نہیں جاتی!" لیث بن سعد رحمہ اللہ (الجامع لأحكام القرآن: ١\١٨)
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اجتماعی خرابیاں اُس وقت اُبھر کر نمایاں ہوتی ہیں جب انفرادی خرابیاں پایہ تکمیل کو پہنچ جاتی ہیں"۔ (سید ابوالاعلی مودودی رحمه الله۔۔۔ اسلام کا اخلاقی نقطۂ نظر)
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اکابرین کی غلطیاں نکالنا اور ان کی پگڑیاں اچھالنا اصاغرین کا سب سے آسان مشغلہ ہے اور جس کا علم جتنا وسیع ہوتا ہے وہ اتنا دوسروں کے لیے عذر تلاش کرتا ہے۔" (مفہوم کلام الشيخ صالح العصيمي حفظه الله)
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مَنْ تَفَقَّہَ وَ لَمْ یَتَصَوَّفَ فَقَدْ تَفَسَّقَ وَ مَنْ تَصَوَّفَ وَ لَمْ یَتَفَقَّہَ فَقَدْ تَذَنْدَقَ امامِ مالک بن انس رحمہ اللہ جس شخص نے علمِ قفہ حاصل کیا مگر تصوف کی راہ پر گامزن نہ ہوا اس نے وہ فسق و فجور میں مبتلاء ہوگیا،اور جس نے تصوف کو تو اختیار کیا مگر علمِ فقہ کو ترک کردیا وہ...
Top