الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
إمـام مـالک بن دینـارؒ فـرماتے ہیں:
« ہر ایسا بھائی، ہم نشیں یا دوست جس سـے تم دین کـے معاملہ میں خیر کـے لحاظ سـے کوئی فائدہ حاصل نہیـں کرسکتے ہو اس سـے دور بھاگـو »
[ العزلة لإبن أبي الدنيا / ١٥٥]
شيخ الإسلام الإمام ابن تيمية الحراني الحنبلي رحمه الله تعالى فرماتے ہیں :
« متقی ہونے کے لیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کیے گئے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔ متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے...
امام حسن بصری رحمه الله فرماتے ہیں :
« اللہ کے انسان سے رخ پھیر لینے کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ اسے لایعنی امور میں مشغول کر دے ».
[ غذاء الألباب : ٧١/١ ]
من أحب شيئا أكثر من ذكره، ومن أكثر من ذكر شئ أحبه
.
جو کسی سے محبت کرتا ہے وہ اُس کا ذکر کثرت سے کرتا ہے، اور جو کثرت سے کسی کا ذکر کرتا ہے وہ اُس سے محبت کرتا ہے۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نہ ہوتے تو آج ہم مسلمان نہ ہوتے بلکہ اس علاقے میں بتوں کے سامنے اپنی پیشانیوں کو رگڑ رہے ہوتے ۔
اقوال علامہ شہید رحمہ اللہ
پوری دنیا سے کوئ شیعہ عالم میرے ساتھ اس بات پہ گفتگو کرے
کہ جناب علی رضی اللہ عنہ نے جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ کو نہیں مانا تھا رب کعبہ کی قسم ہے میں منبر پہ قدم رکھنا چھوڑدونگا
علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ
امَامُ مَالِك رَحِمَهُ اللهُ فرماتے ہیں !
اگر کسی شخص کے گناہ ساری کائنات کے برابر بھی ہوں مگر جب وہ اللّٰہ سے ملے تو سنت (رسولﷺ) کے ساتھ ملے تو وہ شخص جنت میں نبیین ، صدیقین شہداء اور صالحین کے ساتھ ہوگا اور یہ بہت اچھی رفاقت ہے۔
(ذَمُّ الْكَلَامِ وَ أَهْلِه ٥/٧٦)
ابنِ قیم رحمہ اللہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الکافرون اور اخلاص کو فجر کی سنتوں اور وتر میں پڑھتے تھے. یہ کام کا آغاز اور اسکا خاتمہ کرنے والی ہوتیں تاکہ دن کا آغاز بھی توحید سے ہو اور خاتمہ بھی توحید سے ہو۔
اجتماع الجيوش الإسلامية ( ٨٥/١ )
”اگر لوگ آپ کو داد کی نظروں سے دیکھتے ہیں، تو درحقیقت وہ اس پردے کو دیکھ رہے ہوتے ہیں جو ﷲ نے آپ کی کوتاہیوں پر ڈال رکھا ہوتا ہے۔“
امام ابن القيم رحمه الله
[ مدارج السالكين : ٢٩٣/٢ ]
کیا تم خود مکمل ہو؟
یہ جو دوسروں میں خامیاں ڈھونڈتے ہو ،
کیا تم خود مکمل ہو؟
یہ جو نصیتیں ہمدردى کی کرتے ہو!
کیا واقعى! تم کسى اور پہ خرچتے ہو؟
جس انداز سے سلیقہِ گفتگو سکھاتے ہو!
کیا تم بھى اسى سلیقے سے بات کرتے ہو؟
یہ جو علم بانٹتے رہتے ہو!
کیا عمل کرنا بھى جانتے ہو ؟
درس دیتے ہو حرام و...
جب احمد بن حنبلؒ کو قید کیا گیا تو قیدخانے کے محافظوں میں سے ایک محافظ ان کے پاس آیا اور ان سے پوچھا:
"وہ حدیث جو ظالموں اور ان کا ساتھ دینے والوں کے بارے میں ہے ۔ کیا یہ مستند ہے"؟
انہوں نے کہا، "ہاں"
تو قید خانے کے محافظ نے کہا: "تو میں ظالموں کا ساتھ دینے والا سمجھا جاوَں گا؟"۔
امام احمد...
"عورت عورت ہی ہے، مرد نہیں"
::::::::::::::::::::::::::::::::::::
چلئے سمیٹتے ہیں اب مردانہ کمزوری اور گرم کھانے والے خرافاتی موضوع کو۔ بات کچھ یوں کہ ہمیں تسلسل اور کامل یکسوئی کے ساتھ فیس بک کا استعمال کرتے ہوئے آٹھواں سال ہے۔ ستر ہزار فالوورز اس آئی ڈی پر ہیں جو عارضی طور پر بلاک ہے۔ اور تین...
ماروی سرمد " جسکا نعرہ ہے میرا جسم میری مرضی " چوہدری انوار الحق قادیانی سیالکوٹی سابق ڈائرکٹر جنرل پبلک ریلیشن پنجاب کی بیٹی ہے۔ اگر کسی مسلمان کی اولاد ہوتی تو کبھی ایسی بیغیرتی نہ کرتی۔
آپ کو کبھی پھوڑا نکلا ہے.؟ بچپن میں تو یہ عام ہوتے تھے. ایک چھوٹی سی پھنسی ہوتی، وہ خارش کرتی ہم جب خارش کرتے تو یہ پھوڑا بن جاتی، یہی پھوڑا پھٹ کر زخم بنتا اور ہم علاج کے طلبگار بن جاتے تھے.
انسانی جسم کا درجہ حرارت 37 ڈگری ہوتا ہے. جیسے ہی یہ 38 پر جاتا ہے ہم کہتے ہیں ہمیں بخار ہورہا ہے. چلیں...
قرآن والے لوگ کون ؟
شیخ الاسلام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں
قال بعض السلف نزل القرآن ليعمل به، فاتخذوا تلاوته عملا ، ولهذا كان أهل القرآن هم العالمون به، والعاملون بما فيه، وإن لم يحفظوه عن ظهر قلب.
وأما من حفظه ولم يفهمه ولم يعمل بما فيه، فليس من أهله
بعض سلف (امام فضیل بن عیاض ) کہتے...
افسوس اس پہ
شیخ الاسلام ابن تیمیه رحمه الله فرماتے ہیں:
و العجب من ذي عقل سليم يستوحي من هو ميت، و يستغيث به و لا يستغيث بالحي الذي لا يموت
تعجب ہے عقل مند شعور والے ایسے شخص پہ جو قبر والے سے تو ڈرتا ہے اور اس سے مانگتا ہے _ اور اس سے نہیں ڈرتا نا مانگتا ہے جو زندہ ہے جسے موت نہیں...