الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
معروف عرب مفکر ڈاکٹر علی طنطاوی مرحوم لکھتے ہیں ایک دن میں ٹیکسی میں ائیرپورٹ جا رہا تھا،ہم سڑک پر اپنی لائن پر جا رہے تھے کہ اچانک کار پارکنگ سے ایک شخص انتہائی سرعت کے ساتھ گاڑی لیکر روڑ پر چڑھا قریب تھا کہ ان کی گاڑی ہماری ٹیکسی سے ٹکرائے لیکن ٹیکسی ڈرائیور نے لمحوں میں بریک لگائی اور ہم کسی...
آپ قرآن مجید کیسے حفظ کریں ؟ حفظ قرآن کے بنیادی قواعد اور عملی طریقے
جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالٰی اسے اجر عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں ۔سیدنا عبداللہ بن عمر...
ھیھات ان یاتی الزمان بمثله
ان الزمان بمثله لبخیل.
" کاش زمانه اس جیسی شخصیت پھر ھمیں فراھم کرتا لیکن زمانه ایسے انسان پیدا کرنے میں بڑے بخل سے کام لیتا هے."
"سچ پوچھیں تو تمام قومی عروج کی جڑ بچوں کی تعلیم ہے۔ اگر طریق تعلیم علمی اصولوں پر مبنی ہو تو تھوڑے ہی عرصہ میں تمام تمدنی شکایات کافور ہو جائیں اور دنیوی زندگی ایک ایسا دلفریب نظارہ معلوم ہو کے اس کے ظاہری حُسن کو مطعون کرنے والے فلسفی بھی اُس کی خوبیوں کے ثنا خواں بن جائیں۔" (علامہ محمد اقبال...
نہ تعریف سے خوشی، نہ نکتہ چینی کی پروا
مالک بن دینار رحمہ اللّٰہ نے فرمایا:
منذ عرفت الناس لم أفرح بمدحتهم ولا أكره مذمتهم قيل ولم ذلك قال لأن مادحهم مفرط وذامهم مفرط
(حلية الاولياء وطبقات الاصفياء، ترجمة مالك بن دينار)
" جب سے لوگوں کی حقیقت مجھ پر کھلی ہے، میں نہ تو کبھی ان کی تعریف سے...
نو عمری ہی میں ردّ وقدح کے بجائے مُثبت کام اُمّت کے سامنے پیش کیے جائیں تو شخصیت کی تعمیر بھی ایجابی ہوتی ہے۔ پھر آپ کا وجود بھی نافع معلوم ہو گا اور بعد ازاں آپ کی تنقید کا بھی وزن بنے گا۔
نائمٌ نادم خيرٌ من قائمٍ مُعجٓب.. الأفضل منهما: قائمٌ نادم!
سویا ہوا نادم، مغرور قیام کرنے والے سے بہتر ہے اور ندامت کے ساتھ قیام کرنے والا ان دونوں سے افضل ہے!
اشفاق احمد کہتے ہیں
جس پہ کرم ہے .. اُس سے کبھی پنگا نہ لینا
وہ تو کرم پہ چل رہا ہے .. تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے .. اُڑ جاؤ گے
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ... اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے
جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا .. اُسے عاجز پایا
پوری عقل کے باوجود...
لا تتسابق مع الحمیر
لانہم لو ھزموک ، ستکون حمارا خاسرا
ولو فزت علیہم، ستکون افضل حمار .
گدھوں کے ساتھ مقابلہ مت کرو اگر گدھوں نے تجھے شکست دے دی تو تو بھی ایک شکست خوردہ گدھا ھو گا اگر تو جیت گیا تو پھر تیرا شمارا افضل گدھوں میں ھو گا
قال القاضي ابن الأكفاني رحمه الله:
♦وأقصر طُرق الجنّـة سلامـة الصّـدر.
تاريخ دمشق ١٢٣/٤٩
جنت میں جانے کا مختصر ترین راستا دل کی سلامتی ہے: قاضی ابن الاکفانیؒ
یعنی دل کوحسد و کینہ سےپاک کرنااورلوگوں کےلیےنیک جذبات رکھنا۔
قيل لأحمد بن حنبل رحمه الله تعالى: ما حسن الخلق؟ قال: هو أن تحتمل ما يكون من الناس.
[شعب الإيمان للبيهقي ٧٧٢٦]
امام احمد بن حنبلؒ سے پوچھا گیا: حسن اخلاق کیا ہے؟ فرمایا: یہ کہ تم لوگوں کی باتوں سے چشم پوشی کرو!
بچہ پر مسلط ہونے والے بڑے, اسے دوسروں پر مسلط ہونے والی شخصیت دیتے ہیں یا پھر دبا ہوا انسان !
اسی طرح بچے کی شخصیت کو ڈگریوں سے مشروط کرنے والے آخرت بلکہ دنیا سے بھی غافل انسان کو وجود دیتے ہیں !
معروف عرب مفکر ڈاکٹر علی طنطاوی مرحوم لکھتے ہیں ایک دن میں ٹیکسی سے ائیرپورٹ جا رہا تھا،ہم سڑک پر اپنی لائن پر جا رہے تھے کہ اچانک کار پارکنگ سے ایک شخص انتہائی سرعت کے ساتھ گاڑی لیکر روڈ پر چڑھا قریب تھا کہ ان کی گاڑی ہماری ٹیکسی سے ٹکرائے لیکن ٹیکسی ڈرائیور نے لمحوں میں بریک لگائی اور ہم کسی...