• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    طلبہ حدیث کی خدمت میں! طالبانِ حدیث پر لازم ہے کہ وہ ادب میں تمام لوگوں سے کامل تر ہوں؛ خلق خدا میں سب سے بڑھ کر منکسر مزاج ہوں؛ دین داری اور پرہیزگاری میں سب پر فائق ہوں؛ طیش و غضب کا سب سے کم شکار ہوں؛ اس لیے کہ ان کی سماعتیں ہمہ وقت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علی و آلہ وسلم کے محاسن اخلاق اور...
  2. عمر السلفی۔

    میرے پسندیدہ اشعار

    حاکم وقت کے قدموں میں پڑے رہتے ہیں کچھ بڑے اس لئے تادیر بڑے رہتے ہیں
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - ”اپنے دل میں جھانکیں، وہاں ایک چھوٹا سا فرعون ہو گا۔ اس سے چھٹکارا پا لیں، قبل اس سے کہ وہ بڑا ہو جائے!“ ✍️ - *|[ استاد فہد الحمدان حفظه الله ]|*
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "منبر و محراب میں اثر باقی نا رہنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ علماء کو جن بیماریوں کا علاج ہونا چاہئے وہ خود ان کے مریض ہوگئے۔ پھر کوئی بھی تو ایسا نہیں جو اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنا چاہتا ہو۔ہر ایک یہی سوچ کر اپنے دل کو جھوٹی تسلی دے لیتا ہے کہ میں اس وادی میں کوئی تنہا تھوڑی ہی ہوں، فلاں...
  5. عمر السلفی۔

    گاڑیوں کے حادثات

    شیخ محمد بن صالح عثیمین کے ایک مختصر مگر اہم رسالہ کا ترجمہ کیا گیا ہے یہ کتابچہ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ آرکائیو لنک...
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏سلیمان بن داؤد رحمہ اللّٰہ کی بیٹے کو وصیت میرے بچے! چغل خوری سے بچنا کہ یہ تلوار سے زیادہ تیز ہے- روضة العقلاء (١٧٦)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏البقاعي في "نظم الدرر": "ينظر المنافق إلى ما يستسقط به فضائل أهل الفضل ويتعامى عن محاسنهم! " ‎#سفينة_التاريخ منافق اس شے پر تو بڑی نظر رکھتا ہے جس سے اہل کمال کے فضائل بے وقعت ہو جائیں مگر ان کے محاسن پر اندھا بن جاتا ہے! مفسر البقاعی رحمہ اللّٰہ
  8. عمر السلفی۔

    میرے پسندیدہ اشعار

    خودی ہو زندہ تو ہے فقر بھی شہنشاہی نہیں ہے سَنجر و طغرل سے کم شکوہِ فقیر خودی ہو زندہ تو دریائے بے کراں پایاب خودی ہو زندہ تو کُہسار پرنیان و حریر نِہنگِ زندہ ہے اپنے مُحیط میں آزاد نِہنگِ مُردہ کو موجِ سراب بھی زنجیر!
  9. عمر السلفی۔

    میرے پسندیدہ اشعار

    دستارِ فضیلت توبہت خوب ہے لیکن اس جز کی فضیلت کوکھبی کل نہ سمجھنا
  10. عمر السلفی۔

    میرے پسندیدہ اشعار

  11. عمر السلفی۔

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ کیا کہ ایک طور سے گزرے تمام عمر جی چاہتا ہے اب کوئی تیرے سوا بھی ہو ••••••••••• ناصر کاظمی
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قَلْب نَقِيٌّ في ثِيَاب دَنِسَة خَيْر من قَلْبٍ دَنِسٍ في ثِيَابٍ نَقِيَّة. (ابن أبي شيبة في المصنف٣٦٥٢٠) میلے لباس میں صاف دل، اجلے ملبوس میں موجود ناپاک دل سے بہتر ہے! ابو ادریس خولانی رحمہ اللّٰہ
  13. عمر السلفی۔

    میرے پسندیدہ اشعار

    جلا وہ شمع کہ آندھی جسے بجھا نہ سکے وہ نقش بن کہ زمانہ جسے مٹا نہ سکے شفیق جونپوری
  14. عمر السلفی۔

    میں نہیں جانتا

    ہمارے ہاں جس چیز کو کبھی ہاتھ لگا کر بھی نہ دیکھا ہو اس کے بارے میں ماہرانہ رائے دینا اور دوٹوک موقف اختیار کر لینا ایک عام عادت ہے۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ ہمیں اپنی کم علمی اور غلطی کو تسلیم کرنے کی تربیت نہیں دی جاتی۔۔ مائیں بچوں کے جھگڑے میں اپنے بچے کی غلطی کی پردہ پوشی کرکے دوسروں کے...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سُچے دلوں والے ... ”صحابہ و تابعین جب کسی جنازے میں شرکت کرتے تو کئی دن تک غم ان کی چال ڈھال میں نظر آتا رہتا۔“ (الزهد لابن المبارك : ٢٤٦ ، صحَّ عن إبراهيم النّخعي)
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏"حیاء كی قلت دل اور روح كی موت كی بدولت هے , پس دل جتنا زنده هوگا حیاء بھی اتنی مكمل هو گی _ " قال الامام ابن القيم رحمۃ اللہ [ مدارج 2/248 ]
  17. عمر السلفی۔

    لاعلمی بھی ایک نعمت ہی ہے۔۔

    اگر ہمیں علم ہو جائے کہ جس گوشت والے سے ہم جو گوشت خرید کر گھر لاتے اور مزے لے لے کر کھاتے ہیں۔۔ وہ جانور کیسا تھا۔۔ کیسے ذبح کرکے اس کا گوشت کس ماحول میں بنایا گیا۔۔ تو شاید ہم گوشت کھانا ہی چھوڑ دیں۔۔ اگر ہمیں معلوم ہو جائے کہ جس بیکری سے ہم کیک بسکٹ لیتے ہیں وہ لوگ یہ سامان کیسے اور کس...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شُہرت کے غم ... امام احمد رحمہ اللہ کے پاس ان کے چچا آئے اور دریافت کیا :”بھتیجے! اس غم اور پریشانی کا سبب کیا ہے؟“ امام صاحب نے فرمایا : ”چچا جان، مبارک ہو ان لوگوں کو، جنہیں اللہ گمنام کر دیتا ہے۔“ (سير أعلام النبلاء : ٢٠٧/١١)
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    بلند ہمتی کا ایک نمونہ امام کسائی رحمہ اللّٰہ چالیس برس کی عمر تک بکریوں کے چرواہے تھے۔ ایک دن چلتے چلتے انھوں نے ایک ماں کو دیکھا جو اپنے بیٹے کو ترغیب دے رہی تھی کہ حفظ قرآن کے لیے کسی حلقے میں شریک ہو جاؤ مگر بیٹا جانے کو تیار نہ تھا۔ اس پر وہ کہنے لگی: بیٹا! جاؤ جا کر کچھ سیکھ لو تاکہ بڑے ہو...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏"اِنسان کو چاہیے کہ ایک سانس میں اللہﷻ کی تعریف کرے اور دوسرے سانس میں اپنے گناہوں کی بخشش مانگے!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (جامع المسائل المجموعة الأولى/ ص161)
Top