• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محدث بک

    دین ، منہج اور مسلک کا مقام و مرتبہ ہمارے ہاں اتنا نہیں ہونا چاہیے کہ اسے دنیاوی مفاد کے لیے استعمال کرتے ہوئے شرم تک محسوس نہ ہو۔
  2. خضر حیات

    محدث بک

    حق یا حقیقت ، دنیا کی سب سے قیمتی چیزوں میں سے ایک ہے ، اور حق یہ حق رکھتا ہے کہ کسی بھی قسم کی محبت ، عقیدہ ، مسلک ، جماعت اور لالچ و طمع اس پر قربان کردیا جائے ، ورنہ ’ حق ‘ نا حق ہوجاتا ہے ۔ اس بات سے اتفاق ہے کہ بعض دفعہ ’ بیان حق ‘ فتنہ کا باعث بن جاتا ہے ، لہذا جس میں حق بیان کرنے کی...
  3. خضر حیات

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    رحمانی صاحب زبیر علی زئی صاحب پر تعاقب لکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ، میرے خیال میں انہیں مکمل کرنے دینا چاہیے ، تاکہ اگر کوئی ان کی تحریر کو پڑھنا چاہے تو تسلسل سے پڑھ سکے ، ان کا ’ تعاقب ‘ مکمل ہونے کے بعد دیگر احباب اس پر تبصرہ کریں تو زیادہ بہتر ہے ۔
  4. خضر حیات

    خلع کے بعد دوبارہ نکاح

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خلع کے بعد میاں و بیوی کی باہمی رضامندی سے دوبارہ نکاح کیا جاسکتا ہے ۔ طلاق کی طرح اس کی تعداد محدود نہیں ، اور نہ ہی اس میں حلالہ وغیرہ کی نوبت آتی ہے کیونکہ ’ حتی تنکح زوجا غیرہ ‘ کی شرط طلاق کے لیے ہے ، خلع کے لیے نہیں ۔ واللہ اعلم ۔ خلع طلاق شمار نہیں ہوتا...
  5. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ کس کی بات ہورہی ہے ؟؟ :)
  6. خضر حیات

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    سند صحیح اور متن ضعیف ، اس تعبیر پر مجھے تحفظات ہیں ، باقی بات یہی ہے کہ بظاہر صحیح نظر آنے والی حدیث بھی اصل میں ضعیف ہوسکتی ہے ۔
  7. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا اپنے منہ کا نوالہ ایک طوائف کے منہ میں ڈالنا؟

    محترم عمراثری بھائی نے توجہ دلائی کہ اوپر بیان کردہ قصہ جیسی روایت بعض کتب میں موجود ہے : المعجم الكبير للطبراني (8/ 200) 7812 - حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ...
  8. خضر حیات

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    وضاحت :ميری جس پوسٹ پر آپ نے اعتراض کیا ہے ، اس میں میں نے حدیث کے متعلق جرح مفسر و غیر مفسر کی تعبیر استعمال کی ہے ، یہ گرچہ تحریر میری ہے ، لیکن پھر بھی جرح کا مفسر و غیر مفسر ہونا ، اس کا استعمال راویوں کے لیے زیادہ مناسب ہے ۔ میں نے کہنا یہ چاہا تھا کہ جنہوں نے تضعیف کی ہے ، انہوں نے متعین...
  9. خضر حیات

    تذکرہ اسلاف از مولانا عبد الرحمن ثاقب

    تذکرہ اسلاف ( 8 ) جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب ضیغم اسلام مولانا معین الدین لکھوی رحمة الله عليه مولانا معين الدين لكهوى رحمة الله عليه مولانا محمد علی لکھوی کے گھر یکم جنوری 1921 بمطابق 1339ھ کو لکھوکے تحصیل و ضلع فیروزپور میں پیدا ہوئے. نام و نسب : معین الدین بن محمدعلی بن محی الدین بن...
  10. خضر حیات

    تذکرہ اسلاف از مولانا عبد الرحمن ثاقب

    تذکرہ اسلاف (7 ) جمع و ترتیب : عبدالرحمن ثاقب محدث دیار سندھ شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاھ راشدی رحمة الله عليه محدث ديار سنده شيخ العرب والعجم علامه سيد بديع الدين شاه راشدى رحمة الله عليه سید احسان اللہ شاہ راشدی کے گھر 10 جولائی 1924 بمطابق 18 ذی الحجہ 1443ھ کو گوٹھ...
  11. خضر حیات

    عاشوراء کے متعلق ضعیف اور موضوع احادیث

    اس حوالے سے ایک اردو تحریر فورم پر موجود ہے ۔
  12. خضر حیات

    مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا کے متعلق سوال

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسجد میں داخل ہونے کی دعا
  13. خضر حیات

    نئے سال / نئے چاند کی دعا کے بارے میں

    نئے سال کی دعا
  14. خضر حیات

    مسلمان ہر سال مکہ مدینہ جاتے ہیں اور کسی غیرمسلم کو اجازت نہیں،

    ڈاکٹر ذاکر نائک کی کتاب ’ اسلام پر چالیس اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب ‘ میں 16 نمبر پر اسی اعتراض کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔
  15. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا اپنے منہ کا نوالہ ایک طوائف کے منہ میں ڈالنا؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اس روایت کی حیثیت و حقیقت وہی ہوسکتی ہے ، جو کسی بے حوالہ روایت کی ہوتی ہے ۔ مجھے یہ قصہ تلاش کرنے سے نہیں مل سکا ۔
  16. خضر حیات

    حدیث کی تشریعی حیثیت

    حجیت سنت یا حجیت حدیث اور فتنہ انکار حدیث پر جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں ، وہ سب اسی موضوع کے تحت آتی ہیں ۔
  17. خضر حیات

    کلمہ طیبہ کا ثبوت (محدث العصر شیخ زبیر علی زئی)

    وارننگ ، اس کے بعد آپ اس طرز عمل پر موڈریشن میں آئیں گے ، اور پھر بلاک ۔ کفایت اللہ صاحب کے ساتھ آپ کو کوئی مسئلہ ہے ، تو فیس بک وغیرہ کہیں جاکر حل کریں ، یہاں وہ ایک محترم عالم دین اور محقق کے طور پر متعارف ہیں ، یہاں آپ کو یہ طرز عمل روا نہیں رکھنے دیا جائے گا ۔
  18. خضر حیات

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    حافظ ابن حجر نے راویوں کے متعلق ائمہ کے اقوال جمع کیے ہیں ، ان میں اکثریت انہیں اقوال کی ہے ، جو بغیر تفسیر کے جرح یا تعدیل کے ہے ۔ اس میں حافظ ابن حجر کا کوئی قصور نہیں ، انہوں نے جرح و تعدیل کی ’ واقعاتی حیثیت ‘ بیان کردی ہے ، جو تمام ائمہ جرح و تعدیل کے ہاں مقبول و معمول ہے ۔
  19. خضر حیات

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    خیر ، اس موضوع کو جتنا مرضی لمبا کرلیں ، ہوجائے گا ، آپ کے وسعت ظرفی والے اصول کے تحت امید ہے ، آپ ’ حنفی سواد اعظم ‘ کا حصہ ہونے کی رو سے محدثین اور ان کا دفاع کرنے والی ’ جماعۃ قلیلہ ‘ کو معاف فرمائیں گے ۔ اس کے بعد آپ نے جو کچھ لکھا ، سب خود ساختہ ترجیحات ہی ہیں ۔ مثلا : اس اصول کا اطلاق...
  20. خضر حیات

    انٹرویو محترم محمد عامر یونس صاحب

    ابتسامہ مع قہقہامہ
Top