• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    باب : زکوٰۃ دینا فرض ہے

    جزاکم اللہ خیرا!
  2. انس

    اللہ سے دعا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا شرک کیوں ؟

    http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%88%D8%B3%DB%8C%D9%84%DB%81-61/%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D9%8F%D8%B9%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%88%D8%AA-%D8%B4%D8%AF%DA%AF%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B3%DB%8C%D9%84%DB%81-%DA%88%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%...
  3. انس

    مجھے مندرجہ ذیل کتب خریدنی ھیں: رھنمائی فرمائیں۔۔۔

    یہ تمام مقالہ جات محدث لائبریری میں موجود ہیں وہاں سے انہیں ڈاؤنلوڈ کرکے پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔
  4. انس

    شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ،شاہد بھائی کے لیے دعا کریں

    آمین! اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
  5. انس

    اللھم باعد پڑنا صحیح ہے یا سبحانک اللھم

    محترم! آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ ایک طرف تو آپ خود کہہ رہے کہ اللھم باعد ۔۔۔ اور سبحانک اللھم ۔۔۔ دونوں کی روایات صحیح ہیں۔ جب دونوں کی روایات صحیح ہیں تو پھر دونوں کو پڑھنا جائز ہے، کبھی اللهم باعد پڑھ لیا جائے، کبھی سبحانك اللهم استفتاح کی ان دونوں دعاؤوں کے علاوہ مزید دعائیں بھی ثابت ہیں جو...
  6. انس

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    محترم ابوحبان صاحب! اللہ تعالیٰ کی صفت ’استواء علی العرش‘ اور ’صفت علوّ‘ سے متعلق آپ اپنا موقف واضح کریں!
  7. انس

    مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد)

    طالب علم، عبد اللہ کشمیری ودیگر بھائیوں نے صحیح احادیث کے دلائل کے ساتھ ثابت کر دیا ہے کہ عراق ہی مشرق کا وہ مقام ہے جہاں سے فتنے ہوں گے اور وہیں سے شیطان کا سینگ نمودار ہوگا۔ ان دلائل کا جواب بہرام صاحب وغیرہ کے پاس نہیں ہے، نہ ہی ابھی تک انہوں نے ان احادیث مبارکہ کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔ ان...
  8. انس

    محمد حسین میمن کے اس نقطہ کو کوئی بھی اہل حدیث علمی نقطہ ثابت کردے اس کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام

    جزاکم اللہ خیرا! بالکل صحیح کہا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  9. انس

    تجارتی قافلوں کو شہر میں داخل ہونے سے پہلے ملنا؟؟

    جزاکم اللہ خیرا بہت خوب!
  10. انس

    اسلام مخالف فلم کی سختی سے مذمت

    جو امریکہ ایک شخص اسامہ بن لادن کی وجہ سے دو ملکوں کے لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کو قتل کر دے وہ کروڑوں مسلمانوں کو اذیّت پہنچانے والی اس لعنتی فلم کی صرف مذمّت کرے؟؟!! اسی کو منافقت اور دوغلی پالیسی کہا جاتا ہے۔ محمد زاہد بھائی نے بالکل صحیح کہا ہے
  11. انس

    مفسرین کا ایک غلط تفسیر

    اس کے لئے آپ الگ تھریڈ شروع کیجئے اور دلیل سے ثابت کریں کہ کیسے انسان کو اشرف المخلوقات سمجھنے سے شرک لازم آتا ہے؟؟؟ یہ تھریڈ آپ کا ہی شروع کردہ ہے جو البرية کے معنیٰ کے متعلق ہے۔ اس میں اسی کے متعلق گفتگو کیجئے!
  12. انس

    قرآن کریم اور احادیث مبارکہ دونوں من عند اللہ وحی ہیں!

    کچھ اللہ کا خوف کرو، بھائی! اپنے غلط موقف کے دفاع میں کیسی الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہو؟؟؟ کیا تم یہ کہنا چاہتے کہ تم مردہ مچھلی نہیں بلکہ اسے ذبح کرکے کھاتے ہو؟!! گویا تمہارے نزدیک مردہ مچھلی حلال نہیں؟!! کیا تمہارے نزدیک مری ہوئی مچھلی کا سر اُڑانا کہ تھوڑا کا خون نکل آئے اسے ذبح کرنا ہے؟...
  13. انس

    بڑى عمر كے شخص كى رضاعت سے حرمت ميں اختلاف

    مجھے آپ صرف یہ بتائیے کہ کیا سیدنا سالم موسیٰ ابی حذیفہ نے نبی کریمﷺ کے حکم سے دودھ پیا یا نہیں؟؟؟ قطع نظر اس کے کہ خصوصی حالات کی وجہ سے پیا تھا یا کسی اور وجہ سے؟؟؟
  14. انس

    Sabar-o-Istqamt

    Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم یہاں سے قرآنی آیات اور ان کا ترجمہ کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔
  15. انس

    قبر کے عذاب سے پناہ مانگنا

    ہر رات کو سورۃ الملک کی قراءت سے انسان قبر کے عذاب سے محفوظ رہتا ہے۔ اسی طرح جمعہ کے روز فوت ہونے والا خوش قسمت عذابِ قبر سے محفوظ رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھیں، آمین!
  16. انس

    Inheritance

    اصحاب الفرائض میت کے اصحاب الفرائض وہ ورثا ہیں، جن کے حصے کتاب وسنت میں مقرر (مثلاً نصف، تہائی، چوتھا، چھٹا، آٹھواں حصہ وغیرہ) کر دئیے ہیں: بیٹی، پوتی، باپ، ماں، دادا، دادی، نانی، بہنیں، ماں شریک بھائی، شوہر اور بیوی عصبہ وہ ورثا ہیں جنہیں کتاب وسنت میں وارث...
  17. انس

    اھلحدیث اور اھل الرائے کے اصول فقہ میں فرق

    http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%A9-145/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D8%...
  18. انس

    مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد)

    بہرام صاحب دلیل کے ساتھ گفتگو کرنے کی بجائے صرف اپنی ہی پیش کرنا جانتے ہیں، فریق مخالف کی دلیل کا جواب دینے سے انہیں کوئی مطلب نہیں، لہٰذا ان کے ساتھ گفتگو وقت کا ضیاع ہے۔ اسی بناء پر پہلے بھی ان کا ایک تھریڈ مقفّل کیا گیا ہے، جو بقول ان کے ان کا موقف تھا ہی نہیں لیکن یہ اسے بلاوجہ گھسیٹے جا رہے...
  19. انس

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    حیرت کی بات ہے کہ ارسلان بھائی نے اپنی پوسٹ میں دلائل سے ثابت کیا کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہیں، جیسے ان کی ذات کو لائق ہے۔ ان کا موقف بالکل واضح ہے۔ ان تمام تعبیرات کا ایک ہی نتیجہ ہے کہ عرش پر ہیں، جیسے ان کی ذات کو لائق ہے۔ آپ نے اس سلسلے میں ان کی طرف سے دلیل کے طور پر پیش کی گئی آیات...
Top