• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    موت العالِمِ موت العالّم۔۔۔ ضلع دیر بالا کے ممتاز عالم دین مولانا شاہ رسول حق رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! إنا لله وإنا إليه راجعون ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رءوف رحيم
  2. انس

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    جزاکم اللہ خیراعبد الرشید بھائی! مضمون کے آخر میں لنک دینے کی بجائے شروع میں پہلی پوسٹ میں ہی اس کا لنک کتاب وسنت ڈاٹ کام سے دے دیں! شکریہ!
  3. انس

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    فرمانِ باری ہے: ثابت ہوا کہ اللہ تعالیٰ بذاتہٖ عرش پر مستوی ہیں اور وہ اپنے علم کے اعتبار سے ہمارے ساتھ ہیں ہم جہاں بھی ہوں۔ نیز فرمایا: ثابت ہوا کہ اللہ تعالیٰ کا ہمارے ساتھ قرب اور معیت علم کے اعتبار سے ہے۔ قال أبو عمر الطلمنكي المالكي (ت. 429 هـ) في كتابه "الوصول إلى معرفة الأصول": «أجمع...
  4. انس

    تقویم الحق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  5. انس

    ہر زمانہ کے بعد دوسرے آنے والے زمانہ کا اس سے بد تر آنا

    اس سے کس کو انکار ہے؟ لیکن افسوس کہ آپ کے نزدیک اکابرین صرف امام ابو حنیفہ﷫ کا نام ہے، جو ہمارے سلف صالحین میں سے ایک بڑے امام تھے۔ اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ اگر ان اکابرین میں ہی اختلاف ہوجائے تو ان کے بھی اکابرین، ان سے بھی پچھلے زمانے کو دیکھو یعنی نبی کریمﷺ اور خلفاء راشدین﷢
  6. انس

    بڑى عمر كے شخص كى رضاعت سے حرمت ميں اختلاف

    کسی بچے کو بھوک مٹانے کیلئے بھی دودھ پلایا جاتا ہے اور دودھ پلانے کا ایک مقصد رضاعت کا تعلق پیدا کرنا بھی ہے۔ اس پر آپ کو کیا اعتراض ہے؟ فرمانِ باری ہے: ﴿ حُرِّ‌مَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ...
  7. انس

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    امام بخاری نے امام ابو العالیہ﷫ اور مجاہد﷫ سے اس کا معنیٰ ارتفع اور علا بیان فرمایا ہے، بمعنیٰ: بلند ہونا۔ جیسے اللہ تعالیٰ کی شان کو لائق ہے۔ الاستواء معلوم والكيف مجهول والسؤال عنه بدعة والإيمان به واجب
  8. انس

    قرآن کریم اور احادیث مبارکہ دونوں من عند اللہ وحی ہیں!

    آپ کو تسلیم ہے کہ جو قرآن وحدیث میں ماننے کے اعتبار سے فرق کرے یا (صحیح) حدیث کو تسلیم نہ کرے وہ کافر ہے۔ آپ سے سوال ہے کہ صحیح حدیث کسے کہتے ہیں؟؟؟ جسے نہ ماننے والا کافر ہوجاتا ہے۔ آپ نے =3088&xclude="]صحیح مسلم میں موجود سیدنا سالم مولیٰ ابی حذیفہ کی بڑی عمر میں رضاعت والی روایت کو مخالفِ...
  9. انس

    Status of a Haidth about "Returning to Jehad-e-Akbar"

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ سخت ضعیف اور منکر روایت ہے۔ تفصیل کیلئے دیکھئے: الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
  10. انس

    احرام کے متعلق مسلہ درپیش۔قران،سنت سے رہنمای درکار ہے۔

    بھائی! نہانے کیلئے احرام اتار کر دوبارہ پہن لینے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ کیونکہ یہ احرام کے محظورات میں سے نہیں! بلکہ بہتر یہی ہے کہ مکہ مکرمہ پہنچ کر پہلے غسل وغیرہ کرلیا جائے، پھر عمرہ کیا جائے۔ =6216&xclude="]صحیح بخاری میں سیدنا ابن عمر﷜ سے مروی ہے: كان ابنُ عمرَ رضيَ اللهُ عنهما ، إذا...
  11. انس

    بدعات اوراس کے پھیلنے کے اسباب

    جزاکم اللہ خیرا! اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کی بدعت سے محفوظ رکھیں! آمین یا رب العٰلمین!
  12. انس

    رسول رحمتﷺ کی ایک اہانت اور ہماری ذمہ داری

    http://www.clasicooo.com/milan/modules/Imgspot/images/up/13_09_2012_10_26_1055.jpg فداہ ابی وامی ﴿ فَاصدَع بِما تُؤمَرُ‌ وَأَعرِ‌ض عَنِ المُشرِ‌كينَ ٩٤ إِنّا كَفَينـٰكَ المُستَهزِءينَ ٩٥ الَّذينَ يَجعَلونَ مَعَ اللَّـهِ إِلـٰهًا ءاخَرَ‌ ۚ فَسَوفَ يَعلَمونَ ٩٦ وَلَقَد نَعلَمُ أَنَّكَ يَضيقُ...
  13. انس

    کتے اور گدھے کی حرمت قرآن کریم سے ثابت :: منکرین حدیث کی نئی ریسرچ، علمی جواب مطلوب۔۔۔

    محترم بھائی! دوٹوک انداز میں واضح نہیں ہوا کہ آپ کس سلسلے میں راہنمائی چاہ رہے ہیں؟ جہاں تک اثری صاحب کے درندوں کی حرمت قرآن سے ثابت کرنے معاملہ ہے تو وہ ڈھگوسلہ کے سوا کچھ نہیں۔ ان سے یہ کہنا چاہئے کہ اس طرح اپنی مطلب کی باتیں قرآن کریم سے کھینچ کھانچ نکالنے کر اسے قرآن پر تھوپنے کی بجائے...
  14. انس

    توہین اورتردید

    جزاکم اللہ خیرا
  15. انس

    حرف شکایت

    پوسٹ نمبر 2
  16. انس

    مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد)

    محترم! اس میں دو رائے نہیں ہیں کہ عراق کے علاوہ دیگر بہت سارے علاقوں کو بھی نجد کہا جا سکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ صحیح بخاری کی جس حدیث مبارکہ میں ’نجد‘ کے بارے میں دُعا نہیں کی گئی اور وہاں فتنوں زلزلوں اور شیطان کے سینگ نکلنے کی پیش گوئی فرمائی گئی ہے۔ اس حدیث مبارکہ میں صرف لفظ نجد استعمال ہوا...
  17. انس

    مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد)

    نجد سے مراد بہت سارے علاقے ہیں۔ آپ کی دی گئی درج بالا کسی حدیث سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ جس حدیث مبارکہ میں نجد میں بہت سے فتنوں کا ذکر ہے اس سے نجد ریاض ہے۔ نہ آپ کے پاس اس کی کوئی دوٹوک دلیل ہے، البتہ صحیح احادیث میں باقاعدہ صراحت سے عراق کا ذکر ہے کہ وہ فتنوں کی اماجگاہ ہے اور وہاں سے شیطان کا...
  18. انس

    مجھے بھی اپنالیں۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  19. انس

    مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد)

    بہرام صاحب! خلطِ مبحث کرنے کی بجائے اپنے موقف کو دلیل سے ثابت کریں کہ متعلّقہ حدیث مبارکہ میں نجد سے مراد ریاض کا نجد ہے نہ کہ عراق کا!
Top