الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
آہ ! قلم میں جنبش بھی رک جاتی ہے جب دل کو گہری ٹھیس پہنچے ۔ شیخ الحدیث مفسر قرآن حضرت مولانا عبد اللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ تعالی کی وفات کی خبر پڑھ کر سکتہ سا طاری ہوگیا یقین نہیں آیا کہ عظیم ہستی جن کا پر نور چہرہ جب علم حدیث کے موتی بکھیرتا تو ایک راحت اور...
اللہ اکبر، اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
والد گرامی حفظہ اللہ کے ساتھیوں میں سے تھے، تین چار دن قبل ھی میں نے شیخ مکرم سے فون کے ذریعے حال واحوال دریافت کیا تھا تو فرمانے لگے، کہ اپنے والد کو راضی رکھو ۔۔۔۔ رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ مرحوم کی پیدائش 1940 میں ھوئی، جبکہ میرے والد...
استاذ گرامی کی صاحبزادی ام محمد ایک طویل علالت کے بعد رات کے کسی حصہ میں فوت ہو گئیں تھی
فجر کے فورا بعد مدرسہ میں اعلان نہیں کرایا گیا
صبح حسب معمول درس کے لئے استاذ گرامی کو لینے طالب پہنچا تو گھر کے باہر غیر معمولی کیفیت تھی
استاذ گرامی آگے بڑھ کر اس طالب علم شیخ حذیفہ نصیر کی بائیک پر سوار...
علم کا بادشاہ رخصت ہوا
السلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ھے ۔۔بقیة السلف ،نابغہ روزگار ،محدث العصر،تاریخ دان ،علم و عمل کے پہاڑ،شانِ اہل حدیث ،عظیم فقیہ عظيم محدث ، شیخ الحدیث مركز الدعوة السلفية ستيانه بنگلہ فیصل آبادحضرت مولانا عبد اللہ امجد چھتوی صاحب...
توفى فى الثلث الأخير من البارحة أكبر محدث للديار الباكستانية زين مجلس التحديث لمركز الدعوة السلفية بمدينة ستيانه بنغله - فيصل آباد- أستاذ العلماء حامل لواء علمى التفسير والحديث فضيلة الشيخ محمد عبدالله أمجد - رحمه الله رحمة واسعة- ونعم الشيخ كان وقليلا ما رأت العيون مثله فى علوم التفسير والحديث...
عظم الله أجرنا وأحسن عزاءنا وغفر لميتنا: الشيخ عبد الله امجد چهتوي، أستاذ التفسير والحديث غفر الله له ولنا، ورحمه وأدخله فسيح جناته ورفع درجاته في المهديين،وتجاوز عنه، وجعل أعماله في موازين حسناته يوم لا ينفع مال ولابنون إلا من أتى الله بقلب سليم.وهكذا يذهب العلم بذهاب العلماء..إن العين تدمع...
ارجعي إلى ربك راضية مرضية !
ہر سال دورہ تفسیر کرواتے. دورہ کیا ہوتا منکرینِ حدیث اور فرقِ باطلہ کا مکمل پوسٹ مارٹم ہوتا. فقہی, لغوی اور عقیدہ سے متعلق نکات و افادات کا اِک سیلِ رواں ہوتا تھا.
علومِ حدیث میں بھی وقت کے امام تھے. نصف صدی سے ذیادہ حدیث کا درس دیا. میں نے طلبہ کو دعائیں کرتے دیکھا...
رائیونڈ کی مرکزی مسجد میں چھتوی صاحب نے اکتالیس سال مسلسل جمعہ پڑھایا پانچ دن پہلے بھی جمعہ پڑھا کر گئے ہیں پہلے آدھا گھنٹہ خطبہ دیتے تھے یہ زندگی کا آخری جمعہ کا خطبہ پونا گھنٹہ دیا۔
( بواسطہ ابن بشیر الحسینوی صاحب )
الشیخ المحدث عبداللہ امجد چھتوی وفات پاگئے -
اناللہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ عصر کے بعد ستیانہ بنگلہ اداکی جائےگی۔
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب حضرت حافظ عبدالستار حامد اور ناظم اعلی پنجاب علامہ میاں محجود عباس حفظھما اللہ نے حضرت شیخ الحدیث کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اسے علمی وتدریسی...
شیخ التفسیر والحدیث مولانا محمد عبداللہ امجد چھتوی رحمۃ اللہ علیہ
آپ ریاست بیکانیر (انڈیا) کے علمی مرکز بڈھیمالوی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد مرحوم سے حاصل کی اور درس نظامی کی تکمیل جامعہ محمدیہ اوکاڑہ میں 1958 میں کی۔ فراغت کے بعد اسی جامعہ میں 18 سال تدریس کے فرائض سر انجام دئیے اور...
کل عرب و عجم میں انڈیا کے مولانا ظہیر مبارکپوری رحمہ اللہ کی وفات کی خبریں چل رہی تھیں ، آج فجر سے پہلے ہی واٹس ایپ پر پیغام آگیا کہ پاکستان میں شیخ شیوخ الحدیث مولانا عبد اللہ امجد چھتوی ’ رحمہ اللہ ‘ ہوگئے ۔
انا للہ و إنا الیہ رجعون ۔
اللہ دونوں شیوخ کی مغفرت فرمائے ، اور امت کو ان کا نعم...
اس تحریر سے مجھے ایک فیصد بھی اتفاق نہیں ، میں اس حوالے سے فورم پر ایک دو جگہ پر عرض کر چکا ہوں ، کہ ایک ہیں تحقیق حدیث کے اصول ، دوسرے ہیں آسانی کے لیے قرائن ۔ حدیث صحیح یا ضعیف اصول کی بنا پر قرار دی جاتی ہے ، قرینہ اگر اصول سے متعارض ہو ، تو اسے رد کردیا جاتا ہے ۔
تحقیق حدیث کے اصول تو یہ ہیں...
میرے کئی ایک کام رہ رہے تھے ، کافی دنوں سے جوازات جانا چاہ رہا تھا ، آج ہمت کرکے چلا ہی گیا ، موڈ کے بادشاہ لوگ ہیں ، یہاں اداروں کے ملازمین ۔
میں نے پاسپورٹ کی معلومات اپڈیٹ ( تحدیث معلومات ) کروانی تھیں ، ٹوکن لیا ، دیکھا ، وہاں کئی لوگ انتظار میں بیٹھے ہیں ، باہر آیا ، اس کام کے لیے ایک فارم...
واقعتا کافی مشکلات ہیں ، شیخ مقبول سلفی صاحب نے جو کچھ لکھا ، یہ ان مشکلات کا نصف بھی نہیں ، جو ایک مزدور کو پیش آتی ہیں ۔
اللہ تعالی سب کے لیے آسانی فرمائے ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختصر جواب تو یہی ہے :
ہاتھ کی لکیروں پہ نہ جا اے غالب
نصیب ان کے بھی ہوتے ہیں جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
ایسی خبریں جن کی بنیاد حقائق پر ہو ، اور ان کا حاصل ہونا عقلی طور پر ناممکن بھی نہ ہو ، ان کے متعلق علوم و فنون سیکھنے میں حرج نہیں ، جیساکہ موسمیات کے متعلق...
جی یہ اصول تو ہے ، کہ شاذ یا منکر روایت قابل نہیں ہوتی ۔ آپ نے جو بات ذکر کی ہے ، یہ شاذ حدیث کی تعریف ہے ، لیکن جس طرح اوپر تحریر میں حدیث کو شاذ کہا گیا ہے ، یہ درست نہیں ۔ کیونکہ شاذ روایت تب ہوگی ، جب ایک ہی حدیث کے مختلف راویوں کا آپس میں اختلاف ہو ۔ جب احادیث مختلف ہوجائیں ، تو پھر اختلاف...