الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"جب آپ اپنے نفس کو حیران پائے (کسی معاملےمیں)، تو اِستغفار کو لازم پکڑیں، کیونکہ اِستغفار ان چیزوں میں سے ہے جن کے ذریعے اللہﷻ بندے پر دروازے کھول دیتے ہے۔"
شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ
(شرح الكافية الشافية ٣ / ١٨٩)
"بیداری میں اللہﷻ کا تقوی اختیار کرو، اور جو کچھ خواب میں دیکھو اس کی پرواہ نہ کرو!"
امام ابن سیرین تابعی رحمہ اللہ
(عبد الله بن أحمد في زوائد الزهد:١٨٠٤)
دنیا پر_دجال_کی_حکومت
(تحریر: ڈاکٹر محمد افضل)
ا=================ا
یہ دس منٹ میں پڑھی جانے والی ایک بہت ہی قیمتی تحریر ہے۔
ہم سب جانتے ہیں....!
ایلومیناتی ایک شیطانی تنظیم ہے چند یہودی و عیسائی مذہب بیزار شیطان کے پجاری خاندان دجال کی دنیا میں آمد و اسکی دنیا پر مطلق العنان حکومت کے قیام کا...
- قیام الليل کرو خواہ دو رکعت ہی ...
تابعى طلحة بن مصرف رحمه الله اپنے گھر کی خواتین اور خادموں کو قیام الليل کا حکم دیا کرتے اور فرماتے :
”صَلُّوا وَلو ركْعتَين فِي جَوفِ اللَّيل؛ فإنَّ الصَّلاة فِي جَوف اللَّيل تَحطُّ الأَوزَار، وهِي مِن أَشرفِ أعمَال الصَّالحين.“
”رات کے اندھیرے میں نماز...
إمـام مقبل بن هادي الـوادعی رحمه الله فـرماتے ہیں:
" ہم فتنوں کے دور میں جی رہے ہیں اور ان فتنوں سے ہمیں صـرف اللہ تعالٰـے ہی بچاسکتا ہـے اور پھر ساتھ ساتھ علم نافـع…!!!
{ قمع المعاند ٢/٣٧٠ }
✍ - ”بے کار بحث مباحثہ، چونچیں لڑانا اور دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا جاہل آدمی کا کام ہے۔“
- |[ امام الآجُري البغدادي رحمه الله تعالى || أخلاق العلماء : ٦٣ ]|
استغفار کی عظیم برکت
شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
إذا رأيت نفسك مُتحيِّرًا فالزم الاستغفار، فإن الاستغفار مما يفتح الله بِه على العَبْد
جب آپ انے نفس کو حیران پائے (کسی معاملےمیں)، تو استغفار کو لازم پکڑیں، کیونکہ استغفار ان چیزوں میں سے ہے جن کے ذریعے اللہ بندے پر دروازے...
شیخ الاسلام ابنِ تیمیہؒ فرماتے ہیں:
عالم جاہل کو پہچانتا ہے، کیوں کہ وہ بھی پہلے جاہل ہی تھا، لیکن جاہل عالم کو نہیں پہچان سکتا، کیوں کہ وہ کبھی عالم نہیں رہا ۔
”فہم کی درستی تو ایک نور ہے جو ﷲ تعالیٰ بندے کے دل میں روشن کرتا ہے، جس کی بنیاد ﷲ کا ڈر اور نیک نیتی ہوتی ہے۔“
امام ابن القيم رحمه الله
|إعلام الموقعين : ٦٩/١ |
قال الإمام مالك لتلميذه أبي مسهر رحمهم الله
لا تسأل عمّا لاتريد؛ فتنسى ماتريد فإنه من اشترى ما لا يحتاج إليه؛ باع ما يحتاج إليه
ترتيب المدارك ٢/ ٦١
امام مالک کی عظیم نصیحت
امام مالك رحمه الله اپنے ایک شاگرد ابو مسھر رحمه الله کو نصیحت کرتے ہیں:
ان باتوں کے متعلق سوال نا کرو کہ جنکی تمھیں...
● گرمیوں میں کپڑوں کے نیچے بنیان لازما“ پہنیں، پتلون پہننے کی صورت میں انڈرویئر پہننے کو اپنا معمول بنائیں چاہے آپ گھر میں ہوں یا باہر۔ اس سے اوپری لباس پسینے کی بدبو سے بچنے کے علاوہ پوشیدہ اعضاء کا پردہ بھی مناسب طور پر ہوتا ہے۔
●دانتوں کی صفائی کا اہتمام کریں۔
برش یا مسواک کے علاوہ Tooth...
جَواهرُ من اَقوال السلف
️ ابن عباس رضی الله عنه فرماتے ہیں :
*" برائی دل میں ایک کالک چھوڑتی ہے، چہرے پر ایک نحوست، بدن میں ایک ناتوانی، رزق میں ایک بےبرکتی اور مخلوق کے دلوں میں ایک نفرت۔ "*
|[ مدارج السالكين : (٢٤٣/١) ]|
ایک مسلمان ساٸنسدان نے آنکھوں کیلیئے موتیا کے قطرے ایجاد کئے ہیں-
*سویٹزر لینڈ کی ایک دوا بنانے والی فیکٹری نے یہ نٸی دوا تیار کی ہے جسے *قرآن کی دوا* کا نام دیا گیا ہے- جو آنکھوں کے موتیا کیلئے ہے اس سے موتیا سرجری کے بغیر ٹھیک ہو جاٸے گا-
جیسا کہ قطر کے ایک اخبار *الراية* میں نشر کیا گیا...