• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    دو ہی صورتیں ہیں ، آپ کو ہماری بات سے : 1۔ اتفاق ہے ۔ یا 2۔ اختلاف ہے ۔ اتفاق ہے ، تو کہیں کہ میرے نزدیک قادیانی کافر ہیں ، مرزا قادیانی جھوٹا نبی ہے ۔ اختلاف ہے ، تو آئیں ، اس پر بات کرلیں ۔ یقینا اگر مثال بیان کرنے کی عقل آپ میں ہوتی تو آپ ایک نفسیاتی مریض کو پیشوا تسلیم نہ کرتے ۔ بار بار ’...
  2. خضر حیات

    رد قادیانیت کے 100دلائل

    ردِّ قادیانیت کے 100 دلائل پی، پی، عبد الرحمن ہندوستان کے موجودہ وزیر اعظم اپنے ملک کے ایسے پہلے وزیر اعظم بن گئے ہیں جس نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے _ خبروں سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں ان کی ملاقات ایک قادیانی سربراہ سے کرائی گئی ہے جس نے اپنا تعلق 'احمدیہ مسلم کمیونٹی' سے بتایا ہے اور ہندوستان میں...
  3. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    میرے نزدیک آپ کافر ہیں ۔ بریلوی ، دیوبندی ، وہابی ، شیعہ وغیرہ کے متعلق بھی میرے پاس جواب ہے ، لیکن آپ خود اپنے کفر سے بات ہٹانے کے لیے اس طرف لے جانا چاہتے ہو ، اس لیے میں اس پر بات نہیں کروں گا ۔ تم خود کو کافر تسلیم کرلو ، قادیانی کو جھوٹا کہو ، پھر بات اس طرف آجائے گی ۔
  4. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    میرے نزدیک آپ کافر ہیں ۔ بریلوی ، شیعہ وغیرہ کے متعلق بھی میرے پاس جواب ہے ، لیکن آپ خود اپنے کفر سے بات ہٹانے کے لیے اس طرف لے جانا چاہتے ہو ، اس لیے میں اس پر بات نہیں کروں گا ۔ تم خود کو کافر تسلیم کرلو ، قادیانی کو جھوٹا کہو ، پھر بات اس طرف آجائے گی ۔
  5. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    یہ بار بار پھیلنے والی بات کو دہرائے جارہے ہیں ، یہ کسی کے حق ہون کی دلیل نہیں ، اگر قادیانیت بہت تیزی سے پھیل بھی رہی تو وبا اور طاعون بھی بہت جلدی پھیلتی ہے ۔ کئی ایک فتنے ہیں ، جن کے سامنے فتنہ قادیانیت بھی شرماتا ہوگا ، لیکن یہ سب چیزیں حق و باطل کا پیمانہ نہیں ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے تو مہدی...
  6. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    یعنی آپ کے نزدیک ’ احمدی غیر مسلم ہیں ‘ لہذا انہیں زیر بحث نہیں لایا جائے گا ؟ ہمارے نزدیک تو احمدی و قادیانی کافر ہیں ، لیکن اگر آپ بھی اس کو تسلیم کرتے ہیں ، تو ہم آپ کو مسلمان ہونے کا طریقہ بتادیتے ہیں ۔
  7. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    اگر کوئی غیر مسلم اسلام لانا چاہے تو اس نے کسی فرقے پر ایمان نہیں لانا ، بلکہ اسلام پر ایمان لانا ہے ، کلمہ کسی بزرگ کا نہیں ، بلکہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑھنا ہے ، وہ پڑھے اور داخل ہوجائے، اس کے بعد مختلف تعبیرات میں سے جو بات اقرب الی الحق ہو اس پر عمل پیرا ہوجائے ۔ ویسے آپ کو...
  8. خضر حیات

    حضرت ابو مسلمؓ کو آگ نے نقصان نہیں دیا

    حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے اس واقعہ کو البدایۃ و النہایۃ میں قدرے تفصیل سے نقل کیا ہے ، جس سے اس کی صحت کے شواہد ملتے ہیں ، مثلا یہ قول نقل کرتے ہیں : قَالَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عيَّاش: فَأَنَا أَدْرَكْتُ رِجَالًا مِنَ الْأَمْدَادِ الَّذِينَ يمدُّون إِلَيْنَا مِنَ الْيَمَنِ مِنْ خَوْلَانَ، ربَّما...
  9. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    اور یہ سارے لوگ یک زبان ہو کر جو آپ کے بارے میں کہہ رہے ہیں ، اس پر بھی کوئی بات کرلیں ۔ ان کی اختلافی باتیں تو آپ اچھال رہے ہیں ، لیکن جس پر ان سب کا اتفاق ہے ، اس سے کنی کیوں کترا رہے ہیں ؟ اختلافات کو اچھالنا ہے تو پہلے اپنے گھر کی تو خبر لیں ۔ اور پھر ہر جگہ پر ان باتوں کی آڑ لینا ، یہ اس...
  10. خضر حیات

    حضرت ابو مسلمؓ کو آگ نے نقصان نہیں دیا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ کئی ایک مؤرخین نے اس واقعہ کو ذکر کیا ہے ، لیکن یہ روایت مرسل ہے ، شرحبیل بن مسلم نے یہ واقعہ کس سے سنا ہے ، اس کی صراحت نہیں ، جیساکہ حافظ ذہبی نے اس کے آخر میں ذکر کیا ہے ۔
  11. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    ہم یہ ساری سمیٹ کر ، جمع کرکے ختم نبوت کے منکرین احمدیوں اور قادیانیوں پر ڈالتے ہیں ۔ احمدی اور قادیانی آپس میں ملکر تقسیم کرلیں ۔ لیکن جس طرح مرزا قادیانی کی بندر بانٹ میں چند سالوں میں ہی ان کےگروہ بن گئے ، اسی طرح اس معاملے میں بھی یہی امید ہے ۔ کیونکہ یہ ہر گندی چیز پر مکھیوں کی طرح گرتے ہیں...
  12. خضر حیات

    جو یزید کو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں پیش کرتا ہے ایسا آدمی ظالم ہے !!!

    اپنا نام دفاع حدیث سے ہٹا کر کچھ اور رکھ لیں ۔ کیونکہ حدیث کا دفاع کا کام تو مکمل ہوا ، اب صرف یزید وغیرہ جیسی شخصیات کی نقاب کشائی باقی ہے ۔
  13. خضر حیات

    بیٹھک

    فورم پر پہلے ہی زمرے بہت زیادہ ہیں ، اس طرح اراکین کے نام سے الگ بنانے سے مزید کام طویل ہوجائے گا ۔ ویسے ہر رکن کی تمام تحریریں دیکھنے کے لیے اس کی پروفائل پر بٹن موجود ہے ۔ اس کے علاوہ مزید اپنی تحریریں منظم و منسلک رکھنے کے لیے موضوعاتی ٹیگ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
  14. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    یہ احمدیت ہے یا قادیانیت ؟ یہ مرزے کو نبی ماننے والے ہیں ، یا مسیح موعود یا مہدی ؟ مسلمانوں کے اختلافات تو بہت یاد کیے ہوئے ہیں ، خود ڈھائی ٹیٹرو ہو کر ایک بات پر اتفاق نہیں ۔ گستاخ رسول پر اللہ اور اس کے رسول کی لعنت ۔ گستاخ ِ نبی فتنہ و فنکار پہ لعنت بدبخت صلیبی ترے افکار پہ لعنت ہر شاتمِ...
  15. خضر حیات

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    آپ ہر وقت ’ لاریب کتاب ‘ کی رٹ لگاتے رہتے ہیں ، میں نے اس کتاب کا حوالہ بھی اسی ضمن میں سمجھا ہے ، واقعتا آپ کے نزدیک یہ لاریب کتاب نہیں ؟ اگر نہیں تو پھر اپنا دعوی ’ لاریب کتاب ‘ سے ہی پیش کریں ۔ شک والی کتابوں کے حوالے نہ دیں ۔
  16. خضر حیات

    نبی پر سلام کیسے بھیجیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درود و سلام کے لیے کوئی خاص طریقہ مروی نہیں ہے ۔ جیسا سہولت ہو نیکی کا یہ کام کیا جاسکتا ہے ۔ جہاں کوئی خاص طریقہ مروی نہیں ، وہاں اس طرح کی پابندی درست نہیں ۔ بعض مساجد میں اجتماعی درود و سلام کا جو طریقہ رائج ہے ، یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ کرام اور...
  17. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    دوسری قسم: ایسے روات جن کے متعلق امام صاحب متردد ھوں یا انکا معاملہ ان پر مشتبہ ھو، ان روات کی روایات مستقیمہ بھی ہوتی ہیں اور مناکیر بھی، یعنی اس قسم کے روات سے امام صاحب حجت نہیں پکڑتے، بلکہ انہیں اعتبار کے لائق سمجھتے ہیں۔ ایسے روات کو امام صاحب "الثقات " میں بھی ذکرکرتے ہیں اور "المجروحین "...
  18. خضر حیات

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    کیا ہمارا اتنا کردینا کافی نہیں کہ آپ مرزا کی ذات سے اس قدر متنفر ہو چکے ہیں کہ اسے پیشوا مانتے ہوئے بھی اس کی ذات کا دفاع کرنے کا حوصلہ نہیں پاتے ۔
  19. خضر حیات

    کیا جلدی نکاح ہونے کے لیے قرآنی وظائف ہیں؟؟؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ۔ واللہ اعلم
Top