الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعودی درد، قطری بے حسی
قطر کا مسئلہ کیا اٹھا کہ پھر تحریکیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ اب یہ کیسے کہیں کہ انھیں صرف جذبات میں گالی دینا آتا ہے اور کچھ نہیں۔ انھوں نے خود کو زمانے سے دین و ملت کے ٹھیکیدار کے منصب پر بٹھا رکھا ہے، ان کے عام آدمی بھی(اور بد قسمتی سے تحریکی کل کے کل عامی ہی ہوتے...
’علم‘ اور ’حقیقی علماء‘ دور سے نظر آنے والے ’ افق ‘ کی طرح ہیں ۔
جیسے جیسے انسان ان کے نزدیک ہوتا ہے ، ان کی عظمت اور مقام ویسے ویسے ہی نمایاں ہوتا جاتا ہے ۔
دور سے دیکھنے والا ان کی حقیقی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے میں عموما غلطی کرجاتا ہے ۔
جواب میں قرآن مجید کی آیات سے ہی استدلال کیا گیا ہے ۔ قرآن مجید میں واضح لفظ ’ الأمی ‘ استعمال ہوا ہے ۔ اس کے باوجود حجت بازی کرتے جانا اور ساتھ کہنا کہ میں قرآن کو حاکم مانتا ہوں ، عجیب و غریب بات ہے ۔
پھر وہی فضول انداز ۔
انس صاحب نے قرآن مجید کی آیت سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت ’ امیت ‘ ثابت کی ہے ۔ اس کا جواب کہاں ہے ؟
جتنی آیات لکھی ہوئی ہیں ، ان میں کسی ایک آیت میں ’ صفت امیت ‘ کی نفی نہیں ، صرف دھوکہ دہی کے لیے قرآنی آیات بلا سوچے سمجھے لکھی جاتے ہیں ۔
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کیا بعض دیگر جلیل القدر صحابہ کرام سے نفرت و کراہت کا اظہار کچھ کمینہ صفت لوگ اسی طرح کرتے ہیں کہ ان کی نسبت گھٹیا چیزوں کی طرف کردیتے ہیں ۔
حیرانی کی بات ہے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ ’ علیہ السلام ‘ دیکھ کر ’ سلمان رشدی ‘ اور ’ پرویز مشرف ‘ جیسوں تک پہنچ...
بد تمیزی سے گریز کیا کریں ، قرآن مجید کا نام لے کر دوسروں کی ’ مستند باتوں ‘ کو جھوٹ اور الزام کہنا اور خود اپنی طرف سے چھوڑے جانا یہ دوغلی پالیسی ہے ۔
ہمارے پاس تو مستند روایات ہیں کہ قرآن مجید کس طرح جمع ہوا ، آپ کے پاس کیا ہے ؟ جو بھی لکھیں ساتھ قرآن کی آیت ضرور لکھیں ۔ ممکن ہو تو یہ بھی...
میرے خیال میں ڈرامے بازی کافی ہوگئی ہے ، اگر کوئی اس کو ’ تبلیغ حق ‘ بھی سمجھتا ہے تو اس کے لیے بھی قرآن کے نئے مفسرین کا پیغام اور رابطہ وغیرہ واضح انداز سے سامنے آچکا ہے ۔ اب یہ کھیل یہاں بند کرتے ہیں ۔
انگلش مجھے آتی نہیں ، اور گوگل کا ترجمہ مفہوم نہیں ہے ۔
اس پوسٹ میں جو باتیں کی گئی ہیں ، اس مفہوم کی ایک حدیث وارد ہے :
ما السموات السبع في الكرسي إلا كحلقة ملقاة بأرض فلاة وفضل العرش على
الكرسي كفضل تلك الفلاة على تلك الحلقة ".
سلسلة الأحاديث الصحيحة وشيء من فقهها وفوائدها (1/ 223)
سات آسمان...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’ نبی ﷺ سے تین دن رمضان میں گیارہ رکعت تراویح مع وتر جماعت سے ثابت ہے، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب اور تمیم داری کو گیارہ رکعت مع وتر با جماعت حکم فرمایا تھا۔ نیز نفل نماز باجماعت ثابت ہے، رمضان غیر رمضان میں وتروں میں جماعت کی ممانعت پر کوئی دلیل...
آخری عشرے میں کیا کرنا چاہیے ؟
جنہیں پتہ ہے ، وہ تو کر رہے ہیں ، جنہیں پتہ ہی نہیں ، یعنی کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں ، انہیں وعظ و تقریر کی ضرورت بھی ہے اور انہیں کم از کم درس و دروس ہی سن لینا چاہیے ، کیونکہ یہ مبارک راتیں فارغ گزار دینے سے بہتر ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی باتیں اور نعتیں کہہ سن...
آدھی حقیقت آدھافسانہ ، مدارس اور اپنوں کا رویہ
آج لوگ مدارس اسلامیہ کو مختلف زاویوں سے ہدف ملامت بنارہے ہیں۔گاہے بگاہےمدارس کے ذریعہ آمدنی پربھی اعتراضات وارد کرتے رہتے ہیں۔یہ سچ ہیکہ آج مدارس اپنے اخراجات کیلیے زکوۃ پر ہی آ حصار کرتے ہیں۔ہندستان میں مسلم حکومت کے زوال کے بعد مدارس و جامعات کو...
جی الدر الکامنہ میں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے احوال قدرے تفصیل سے ذکر کیے ہیں ، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر ان کی زندگی میں بہت الزامات و اتہامات لگتے رہے ، جن میں کئی ایسے مناظرات ، واقعات ، عدالتوں اور پنچایتوں کا ذکر ہے ، جہاں انہوں نے علماء وقت کے سامنے بیٹھ...
جس کتاب کے متعلق فتوی چاہیے ، اس کے عنوان سے الگ تھریڈ شروع کریں ، اگر کسی نے جواب دینا ہوا تو دے گا ، یہاں یا کسی اور غیر متعلقہ تھریڈ میں اس حوالے سے آپ کا ایک نکتہ بھی دیکھا یا سنا نہیں جائے گا ۔
کیونکہ آپ ایک ہی بات کو بار بار اور ہر جگہ لکھتے ہیں ، آپ بیوقوف اور دیوانے ہوں گے ، اس فورم پر آنے والے سارے اس طرح کے نہیں ، ایک ہی طرح کی باتیں ہر تھریڈ میں کرتے رہنا کسی بھی فورم پر اس کی اجازت نہیں ۔ اور یہ بات میں آپ کو سمجھا چکا ہوں ، آپ کو سمجھ نہیں آئی تو مجبورا آپ کو موڈریشن ڈالا ہے۔...
چندہ ، مشکلات و مسائل
تحریر : شعبان بیدار
آج کل چندہ عرف عام کے تصورمیں ذلیل سا لفظ بن گیا ہے اس کی ذلت کا سبب محض دھاندلی ہےنہ کوئی خراب معاملہ، اصل سبب یہ ہے کہ چندہ کرنے والے اور چندہ جن اغراض کے لئے کیا جاتا ہےتمام کی نسبت دنیا سے کم آخرت سے زیادہ ہے یہاں فلاکت ، غربت اورسادگی کا غلبہ اتنا...