الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علمی مضمون ، بارک اللہ فیکم ۔
جب یہ ساری روایات صحیح اسانید سے ثابت ہیں ، پھر صرف انہیں اس لیے رد کرنا کہ ایک خاتون نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے توہین کی ہے ، لہذا اگر ہم اسے مان لیں تو گویا ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والے ہیں ، یہ سوچ ہی غلط ہے ۔
اس عورت کی بدبختی تھی کہ حضور صلی...
اگر آپ کے نزدیک چودھویں صدی کا بدزبان اور بدعیش و سلوک انسان ایک پیشوا کے درجے پر فائز ہے ، تو آپ کو کسی اور کی طرف انگلی اٹھاتے ہوئے شرم آنی چاہیے ـ قادیانیت کی عریاں تصویریں اور قادیانی مربیوں اور پیشواؤں کی بد کرداریاں یا تو آپ کو معلوم نہیں ، یا جان بوجھ کر تجاہل کر رہے ہیں ۔
مسلمانوں کے سب فرقوں کا آپس میں اتفاق ہے کہ ’ قادیانی کافر ہیں ‘ مسلمانوں کی اس متفقہ بات کو مان لیں ، اس سے آگے مسالک و فرق میں سے جو حق کے قریب ہو ، اس پر عمل پیرا ہو جائیں ۔
لیکن اگر آپ کی نیت اپنے برطانیہ برانڈ مذہب کے دفاع کے لیے مسلمانوں کے اختلافات کو ڈھال بنانا ہے ، تو سنیے ، ان اختلافات...
لفظ ’ حافظ ‘ اور ’ امام ‘ کے حوالے سے امر واقع یہ ہے کہ بہت سارے راوۃ ان القاب سے ملقب ہیں ، لیکن پھر بھی ان پر جرح یا سخت قسم کی جرح ہے ۔ بہت کم ایسا ہوگا کہ کوئی ’ امامت کے درجہ ‘ پر فائز ہو ، اور اس کے حق میں لفظ ’ امام ‘ کے علاوہ دیگر کلمات توثیق یا تجریح نہ ملتے ہوں ـ لہذا لفظ ’ حافظ ‘ اور...
اپنے نام نہاد نبی کی طرح سٹھیائے ہوئے لگتے ہیں ۔ اختیار وختیار کے جھمیلوں میں کیوں پڑتے ہیں ، ہمارا فورم ہے ، ہم نے آپ سے اپنا لفظ ’ مسلمان ‘ چھین لیا تو اس قدر چیں بہ چیں کیوں ؟ کچھ کرسکتے ہیں ، تو حقیقت میں کر کے دکھادیں ۔
اور ہاں :
ایک دوست کی فرمائش :
مشہور و مقبول قدیم ترین ادبی مجلہ "نقوش" کے 13 جلدوں پر مشتمل "رسول نمبر" کے پی.ڈی.ایف ورژن کا تقاضا بیشمار شائقین دین و ادب نے عرصہ دراز سے کر رکھا ہے۔
ازراہ کرم اس جانب توجہ فرمائیں ۔
جزاک اللہ خیرا
کہاں دعا کی ہے ؟ ذلیل و خوار ہونے کی ؟ اور ساتھ حضور کی سنت پر عمل پیرا ہونے کا بھی دعوی ۔ یقینا یہ طریقہ محمد عربی والا نہیں بلکہ کسی بھینگے قادیانی کا ہی لگتا ہے ۔
مسلمانوں کے اپنے مسائل ، گھر کے مسائل کی طرح ہیں ، ہم جیسے بھی ہوں ، آپ کو اس میں ٹانگ اڑانے کی کیا ضرورت ہے ، خیر ہم مسلمان تو...
محدث لائبریری پر پیش کی جانے والی کتابوں کے حوالے سے کچھ باتوں کی وضاحت
سید متین احمد نام کے ایک صاحب نے فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی تھی (جسے میں اپنی وال سے شیئر کر چکا ہوں) ، اس میں محدث لائبریری کی افادیت اور اس کی انتظامیہ کے شکریہ کے بعد دو باتوں کی طرف توجہ دلائی گئی تھی ۔
1۔ نئی پبلش ہونے...
اختیار ہے کہ نہیں ، اور کس نے دیا کہ نہیں دیا ؟
ان باتوں کو چھوڑیں، میں نے تبدیل کردیا ہے، آپ جو کرسکتے ہیں کرلیں ، چاہے لندن میں بیٹھے خلیفۃ القادیانیین اور ان کے چیلوں کی مدد لے لیں ۔
متین بھائی اچھی تحریر ہے اگر بغرض اصلاح لکھی گئی تو آپ کی ذمیداری بنتی تھی کہ آپ عمائدین کتاب وسنت ڈاٹ کام تک اپنی قیمتی تجاویز پہنچاتے ، امید کہ وہ ضرور غور کریں گے ۔ یہاں پر ایسے لوگ بھی متفق متفق کے نعرے لگا رہے ہیں ، کتاب وسنت والوں پر لعن وطعن کررہے ہیں اور کاپی رائٹ کے علمبردار بنے ہوئے...
نئی شائع شدہ کتابوں کی سکیننگ اور کتاب و سنت ڈاٹ کام
کتاب و سنت ڈاٹ کام ویب سائٹ بلا شبہ اردو دنیا کی بہت قابل قدر اور پر ثروت ویب سائٹ ہے جس پر موضوعات کے تنوع کے ساتھ عمدہ علمی کتابیں علم کے قدر دانوں کی خدمت میں کسی معاوضے کے بغیر پیش کی جاتی ہیں. یہ یقینا بہت بڑی خدمت ہے. اللہ اس کے...
تنبیہ کرنے کے باوجود ، عدم توجہ پر آپ کے نام سے ’ مسلمان ‘ کا لاحقہ ہٹادیا گیا ہے ۔
کسی قادیانی فورم پر آپ اپنا نام جو مرضی رکھیے گا ، یہ مسلمانوں کا فورم ہے ، لہذا لفظ ’ مسلمان ‘ پر آپ کے قبضہ کو ہم برداشت نہیں کریں گے ۔
پاکستان کی پارلیمنٹ آپ کے خلاف فیصلہ نہ بھی دے دیتی ، یا دیکر واپس بھی لے...
یہ قاعدہ کس اردو والے نے بیان کیا ہے ؟ میری معلومات کی حد تک عربی اردو دونوں میں ’ بعض ‘ کے لفظ میں افراد کی تعداد متعین نہیں ہوتی ، ایک سے لیکر جتنے مرضی ہوسکتے ہیں ۔