عقیل صاحب،
آپ روز بروز انتظامی معاملات کو ہمارے لئے مشکل اور مشکل تر بناتے جا رہے ہیں۔
جب سے آپ کی فورم پر تشریف آوری ہوئی ہے آپ کے "تمام" دھاگوں کے پیچھے فقط دو قسم کے مقاصد ہیں:
1۔ اہل حدیث کے بعض علماء کا صوفیت سے متاثر ہونا یا صوفی ہونا ثابت کیا جائے۔
2۔ انتظامیہ پر بے جا الزامات دھرے جائیں...