الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر دُعا کے طور پر کہا جائے تو ٹھیک ہے، ان شاء اللہ! جیسے ہم اپنے مُردوں کیلئے ’مرحوم‘ کا لفظ استعمال کرتے ہیں، جس سے ہماری مراد دُعا ہوتی ہے، بمعنیٰ رحمہ اللہ!
اگر خبر کے طور پر کہا جائے تو صحیح نہیں!
واللہ تعالیٰ اعلم!
ہر شخص اپنی زندگی میں اپنا ایک دینی مقصد متعیّن کرتا ہے، اور ظاہر سی بات ہے کہ اس کی مشروعیت اور اہمیت سے متعلق دلائل بھی رکھتا اور پیش کرتا ہے، لیکن غلو کسی طور پر مناسب نہیں۔
دیندار اور نمازی داماد لیکن تحریک دعوت وجہاد سے وابستہ نہیں لہٰذا وہ آٹھ پاروں کا منکر؟؟؟!!!
ایسے شخص کے گھر میں...
جزاكم الله خيرا!
بھائی! آپ کی پوسٹ میں موجود آیات کریمہ میں ٹائپنگ کی غلطی ہے، اگر آپ آیات کا ڈیٹا کہیں سے لے لیا کریں تو ایسی غلطی نہ ہوگی، ان شاء اللہ!
مثلاً
Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم
جزاکم اللہ خیرا بھائی! ہمیشہ کی طرح عمدہ پوسٹ
آپ جیسے بھائی امت مسلمہ کا عموماً اور ہمارے محدث فورم کا خصوصاً سرمایہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق دیں! آمین
أستغفر الله ربي من كل ذنب وأتوب إليه
بہت ہی قیمتی مضمون شیئر کیا آپ نے کلیم بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے اور
ہمارے شیخ بقیۃ السلف مولانا محمد ارشاد الحق اثری﷾ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر برقرار رکھے، جزاہ اللہ عنا وعن الاسلام خیرا
دیکھئے بقول آپ کے اس نا معقولیت، بیہودگی اور گمراہی کی زد کہاں کہاں پڑتی ہے؟؟
http://www.kitabosunnat.com/forum/فہم-حدیث-294/بدعتی-اور-فتنے-میں-مبتلا-شخص-کی-امامت؟-6370/#post40722
مولانا ارشاد الحق اثری﷾ کے مضمون ’اسلامی عقیدہ کا اہم پہلو الولاء والبراء‘ میں سے درج ذیل اور اس سے اگلی پوسٹ بھی...
قال الإمام البخاري في صحيحه:
امام بخاری اپنی کتاب الجامع الصحیح میں فرماتے ہیں:
كتاب الأذان
آذان کی کتاب
باب إمامة المفتون والمبتدع، وقال الحسن: صل وعليه بدعته۔
فتنے میں مبتلا اور بدعتی شخص کی امامت کا باب، سیدنا حسن بصری نے فرمایا: تو (اس کے پیچھے) نماز پڑھ لے، اس کی بدعت اسی پر ہے۔
695۔...
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کے عمل بالحدیث کے جذبہ کو مزید جلا بخشے۔
البتہ یہ حدیث مبارکہ بھی مد نظر رکھیے:
عن أبي هريرة قال: قام رسول الله ﷺ في صلاة وقمنا معه ، فقال أعرابي وهو في الصلاة : اللهم ارحمني ومحمدا ، ولا ترحم معنا أحدا . فلما سلم النبيﷺ قال للأعرابي: « لقد حجرت واسعا...
﴿ يَا بَنِيَّ اذْهَبُوا فَتَحَسَّسُوا مِن يُوسُفَ وَأَخِيهِ وَلَا تَيْأَسُوا مِن رَّوْحِ اللَّـهِ ۖ إِنَّهُ لَا يَيْأَسُ مِن رَّوْحِ اللَّـهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ ٨٧ ﴾ ۔۔۔ سورة يوسف
میرے پیارے بچو! تم جاؤ اور یوسف (علیہ السلام) کی اور اس کے بھائی کی پوری طرح تلاش کرو اور اللہ کی...