• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    ابو ہشام صاحب : ’ اس میں موجود ہر اثر حجت تو نہیں بلكہ خود بعض امور كى تفسير میں اختلاف ہے۔اس لیے يہ فهم سلف كے ضوابط ہونے چاہیں۔ ‘
  2. خضر حیات

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    ابو ہشام صاحب : ’ فہم سلف كى حيثيت تو بے شک ہے۔ابن عباس رضي الله كا مناظره خوارج سے ديكھ لیا جائے کہا : أتيتكم من عند اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم ...... فعليهم نزل القرآن وهم أعلم بتأويله منكم وليس فيكم منهم أحد اس كے مقابل فهم سلف كے نام پر افراط والے بهى هيں جو ان كى نصوص كو شرعى نصوص كى...
  3. خضر حیات

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    فراز صاحب : ’ وہ تو ہر دین کے مسئلے میں لوگوں میں افراط وتفريط پایا جاتا ہے حضرت.آپ افراط وتفريط كى لكير تو كهينچیں، سراسر اس کو مذاق اور مہجور تو نا قرار ديں۔ ‘
  4. خضر حیات

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    ابو ہشام صاحب : ’ فهم سلف ميں بهى افراط و تفريط ہے۔بعض تو اس طرف التفات ہى نہیں کرتے اور بعض فهم سلف كے نصوص كو شرعى حجت سمجهتے ہیں ۔‘ فراز صاحب : ’ سارے علوم جو مدارس نیں پڑہائے جاتے ہیں ان کو جانے دیں۔پہلی کلاس سے قرآن وسنت كا سبجيكٹ لے کر : تفسیر ، فقہ ، اصول فقہ ، توحید ، نحو ، اصول حدیث ،...
  5. خضر حیات

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    فراز صاحب : ’ سبحان الله. كتنى تعداد میں اقوال صحابہ وتابعين درکار ہیں کتب السلف میں؟! السنة للبربهاري الشريعة للآجري شرع الاعتقاد للالكائي أصول السنة ان تمام كتب ميں علماء تابعين كے صرف قصے کہانیاں ذكر هيں یا دین کی صحيح ترين فهم ركهنے والوں کی سبیل المؤمنين کا ذكر هے جس سے ہٹنا عين انحراف ہے۔...
  6. خضر حیات

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    مصطفی ظہیر صاحب نے ایک آڈیو کلپ بھیجا ، جس میں انہوں نے قرآن وسنت سے فہم سلف کی حجیت کو بیان کیا ، ائمہ کے اقوال نقل کیے ، اور یہ کہا کہ بہت سارے لوگوں گمراہی کا سبب ، ان کا فہم سلف کو چھوڑ کر قرآن وسنت کی نصوص کی من مانی تاویلات ہی تھا ۔ رفیق صاحب : ’ جو آیات آپ نے حجیت فہم سلف کے لیے پیش کیں...
  7. خضر حیات

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    ’فہم سلف ‘ کے حوالے سے واٹس ایپ کے ایک علمی مجموعہ میں ہونے والا ایک مباحثہ ایک صاحب نے کسی کو کہا : ’ آپ کے کیا کہنے !آپ کے لیے تو فہمِ اسلاف ویسے ہی ایک دم چھلا بن چکا ہے ،معذرت کے ساتھ ‘ ۔ ان کا آگے سے جواب : ’ جی اور جس سیاق میں فہم سلف کے دم چھلے کا تذکرہ کیا گیا اسے بھی یاد رکھیے ، کہکہنے...
  8. خضر حیات

    رمضان کی مبارکباد دینا کیسا ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مبارکبا د سے مراد اگر یہی ہے کہ ’اللہ اس مہینے کو باعث برکت بنائے ‘ تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔ باقی اس طرح کی چیزوں کے فضائل گھڑنا ، یا اسے کوئی مسنون چیز یا خاص عبادت سمجھنا وغیرہ ، یہ سب باتیں غلط ہیں ۔ آپ نے جو لنک دیا ہے ، اس پورے مضمون میں اس پر تسلی بخش بات...
  9. خضر حیات

    مکان مالک کا کرایہ دار سے ایڈوانس (پیشگی) کرایہ لینا کیسا ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بالکل درست ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں ، مالک مکان اور کرایہ دار اپنی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے ، پیشگی ، لیٹ یا ساتھ ساتھ کسی بھی طرح کرایے کا لین دین طے کرسکتے ہیں ۔ کیونکہ معاملات میں اصل اباحت یعنی جواز ہے ، کسی بھی جائز معاملے میں انسان اپنی مصلحت اور...
  10. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    امام ابن حبان کا تساہل موصوف نے امام ابن حبان کو بھی ائمہ متساہلین میں شمار کیا ھے اور ان کی توثیق کو مطلقا مردود قرار دیا ھے، اس کے لیے دلیل کے طور پر انھوں نے درج ذیل "متاخرین ناقلین" کے اقوال نقل کیے ہیں : ۱ ـ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ۲ ـ علامہ معلمی رحمہ اللہ ۳ ـ علامہ البانی رحمہ اللہ. ۴ ـ...
  11. خضر حیات

    تفسیر میزان القرآن

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لگتا ہےآپ نے میری بات کو پڑھا نہیں ہے ۔ خیر یہ لے لیں : ’ علمی جواب ‘ اب آپ چاہیں تو اس ’ علمی جواب ‘ کا ’ علمی رد ‘ کردیں ۔
  12. خضر حیات

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    راوی پر حکم لگانے کا ایک تقلیدی اور آسان انداز ہے ، وہ یہ ہے کہ آب حافظ ابن حجر کی تقریب یا ذہبی کی کاشف یا ان حضرات کی میزان و لسان پکڑ کر حکم لگادیں ۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس راوی پر سب سے پہلے جس نے کلام کیا ہے ، اس سے شروع کرکے متقدمین و متاخرین میں سب کے اقوال کا مقارنہ و موازنہ ، توجیہ و...
  13. خضر حیات

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    اللہ ہم سب کو ہدایت دے ، اور غلط صحیح کا شعور عطا فرمائے ، کہیں ہم ان لوگوں میں سے نہ ہوجائیں ، کہ جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں ، کہیں ہم ان بد نصیب لوگوں میں نہ ہوں ، جن کے متعلق تیرا فرمان ہے : أن تحبط أعمالکم و أنتم لا تشعرون ۔اور جن کے متعلق تو نے فرمایا ہے ...
  14. خضر حیات

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    میں تو اس بات کو پہلے سے ہی سمجھتا ہوں ، اس لیے آپ جیسے کسی بھی صاحب سے بات ہو ، تو دلائل کی تفصیل میں جانے کی بجائے ، دو ٹوک عرض کردیتا ہوں کہ آپ کا رخ ہی غلط ہے ، گاڑی جو مرضی پکڑیں ، صحیح طرف جا ہی نہیں سکتے ۔ لیکن پھر بھی کچھ بھولے بھالے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نہیں جی دلائل کا جواب دلائل سے...
  15. خضر حیات

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    صرف اتنا کہوں گا کہ رحمانی صاحب یہ بات کہتے ہوئے ، سیاق و سیاق کو یا میری بات کو سمجھ نہیں پائے ، میں نےجس معنی میں ناقل کہا تھا وہ یہ تھا کہ ان حضرات نے متقدمین کی کتب سے اقوال کو نقل کیا ہے ، اور متقدمین نے تقریبا سب کچھ بالاسانید نقل کیا ہے ۔ اس میں غلط کیا ہے ؟ اگر انہوں نے اقوال نقل نہیں...
  16. خضر حیات

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    آپ دونوں احباب اس تھریڈ میں پیغام نہیں بھیجیں گے ۔
  17. خضر حیات

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    آپ کو اس بات پر بھی غور کرنا چاہیے کہ جہاں آپ کی ’ قوس ‘ سے ضرورت پوری کی جائے گی ، وہاں خیر القروں کی ’ قوس ‘ کو ہٹایا ہی کیوں جائے گا ؟ یا چودہ صدیاں بغیر قوس کے قرآن سمجھ آتا رہا ، لیکن اب اسے آپ کی قوس کی ضرورت پڑ گئی ہے ؟ گویا آپ قرآن میں اپنی قوسیں داخل کرکے الگ معنی نکالنے کی سعی کر رہے...
  18. خضر حیات

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    الطَّلَاقُ مَرَّ‌تَانِ ۖ فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُ‌وفٍ أَوْ تَسْرِ‌يحٌ بِإِحْسَانٍ ۗ وَلَا يَحِلُّ لَكُمْ أَن تَأْخُذُوا مِمَّا آتَيْتُمُوهُنَّ شَيْئًا إِلَّا أَن يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّـهِ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّـهِ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْ...
Top