• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    میری بھی سن لیں زرا۔ ۔ ۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عبداللہ بھائی، آپ کو غالباً کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے۔ یہ موضوع بالکل موجود ہے اور ہر گز بھی اسے ڈیلیٹ نہیں کیا گیا ہے۔ لنک یہ رہا: امام اہل السنہ کا منہج؟ تکفیری حضرات کے لئے ایک کھلا چیلنج!!! غالباً آپ کسی اور سیکشن میں ڈھونڈتے رہے ہوں گے۔
  2. شاکر

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    بعض لوگوں کو ہر بات کھول کر بیان کرنی پڑتی ہے۔ ایسا ہوتا ہے، کچھ لوگ اشاروں کنایوں کی بات سمجھنے سے خود معذور ہوتے ہیں اور دوسروں کو ہمہ وقت اسی کا طعنہ دیتے نظر آتے ہیں ۔چاروں ائمہ کی عظمت تو واقعی آپ کی قصیدہ گوئی کی محتاج نہیں اور نہ ہم نے اس پر اعتراض ہی کیا ہے۔ اصل اعتراض یہ تھا کہ اپنے...
  3. شاکر

    باتاں نہیں کرتے ہم حیدرآبادی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔۔۔ آپ تو غالباً اردو فورمز کی تاریخ سے بھی پرانی شخصیت ہیں۔ ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ آپ نے بالآخر محدث فورم کو رونق بخشی۔ جمشید صاحب تو ان دنوں خوب فارغ ہیں ، امید ہے کہ آپ کے ساتھ ذرا مصروف رہیں گے۔ ابتسامہ۔
  4. شاکر

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔ اب انہیں ایسے مفصل و مدلل جوابات دیں گے تو پھر آپ کو ان کی غیر حاضری کی شکایت تو رہے گی۔ ابتسامہ۔ ویسے ابن جوزی صاحب، عید کے دن کا ہی احترام کرتے ہوئے کوئی ایسی پوسٹ کر دینی چاہئے تھی کہ جس سے اصلاح مقصود ہوتی۔ ضرور اختلاف کو ہی بڑھاوا دے کر اپنی تذلیل کروانی...
  5. شاکر

    ذرا سا مُسکرا دینا کہ عید آگئی ہے

    تمام احباب کو دلی عید مبارک۔ تقبل للہ منا و منکم
  6. شاکر

    عیدالاضحی مبارک

    تمام احباب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔ تقبل للہ منا و منکم
  7. شاکر

    ::::::: آیے رب العالمین کی تکبیر بلند کریں :::::::

    اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
  8. شاکر

    دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔ لا باس طھورا ان شاء اللہ
  9. شاکر

    ::::: لہو میں تر نبی کا جسم اطہر یاد آتا ہے :::::

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، پاکستان میں تو یو ٹیوب ویسے بھی بلاک ہے۔ اور میں نے بھی یہ فیصلہ کیا ہے کہ یو ٹیوب کو وزٹ نہیں کرنا ہے۔ کم سے کم اس وقت تک جب تک گستاخی پر مبنی فلم وہاں موجود ہے۔ بہتر ہے کہ یو ٹیوب کا متبادل veoh.com استعمال کر لیا جائے۔
  10. شاکر

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    جمشید صاحب، ہمارے لئے لمحات فکریہ کے ببول چننے کی بجائے، اپنا کوئی ایک موقف تو طے کر لیں۔ جب اپنے مسلک کو آئمہ کی عظمت کے بیان کے ساتھ کیش کروانے کی ضرورت ہوتی ہے تو چار آئمہ کی شان میں قصیدے پڑھے جاتے ہیں اور جب آپ خود کو تقلید شخصی کے اثبات کے لئے دلائل کے میدان میں نہتا پاتے ہیں تو اسے تقلید...
  11. شاکر

    میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، لا بأس طهور ان شاء الله
  12. شاکر

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    متفق۔ متفق یہ مسئلہ علیحدہ تفصیل کا متقاضی ہے۔ ان شاء اللہ الگ دھاگے میں اس پر بات کرتے ہیں کہ آیا ہر کفریہ شرکیہ عقیدہ کا حامل کافر ہے یا نہیں۔ اور علمائے سلف نے کیا شرائط و موانع بتائے ہیں۔ جمشید صاحب سے بھی اس موضوع پر اظہار خیال کو کہا ہے ۔ شاید وہ بھی کچھ لکھیں۔
  13. شاکر

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    اللہ کے بندے، مراد اتفاق بمعنی علمائے کرام کا اتفاق و اتحاد تھا نہ کہ اتفاق بمعنی تُکا یا fluke وغیرہ۔
  14. شاکر

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    ہابیل بھائی، کسی کو مسلمان سمجھنے کا مطلب اس کے شرکیہ کفریہ عقائد سے اتفاق یا ان کی توثیق ہرگز نہیں ہے۔ میں خود ابھی اس موضوع پر مطالعہ کر رہا ہوں۔ اور مجھے ایسے کسی ایک عالم دین کا فتویٰ بھی نہیں ملا، جنہوں نے کہا ہو کہ تمام کے تمام دیوبندی اور بریلوی چاہے وہ عوام الناس میں سے ہوں یا اہل علم...
  15. شاکر

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، شاہد بھائی، آپ اصل مدعا سمجھے بغیر بات آگے بڑھا رہے ہیں۔ خصوصیت سے آپ سے بات چیت کے لئے میں نے علیحدہ گفتگو کا جہاں آغاز کیا تھا وہاں بات کرتے ہیں۔ یہاں ممکن ہو تو اس بات چیت کو جمشید، تلمیذ وغیرہم کے ساتھ ہی چلنے دیجئے۔ مختصراً نہ میں نے اجماع کی بات کی ہے۔...
  16. شاکر

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    جزاک اللہ خیرا۔ تلمیذ صاحب کے شروع کردہ اس کفر و اسلام والے موضوع میں میری ذاتی دلچسپی اسی وجہ سے تھی کہ ہمارے آپسی اختلافات چاہے وہ اصولی ہوں یا فرعی، اپنی جگہ رہیں۔ لیکن ایک اہم اور بنیادی بات ہم سب کے دلوں میں راسخ ہو جائے کہ مقابل چاہے گمراہ ہے، فاسق ہے یا کفریہ شرکیہ عقیدہ کا حامل ہے۔ وہ...
  17. شاکر

    کچھ تصاویر ۔۔۔آپ کی کیا رائے ہے ؟

    تعجب ہے۔ امریکہ پر تنقید کے لئے بھی آپ کو سرفراز فیضی صاحب کا مراسلہ چاہئے جو آپ کے خیال میں "جائز تنقید" پر مشتمل ہو تب ہی آپ اس میں کچھ "مزید اضافہ" فرمائیں گے۔ ورنہ آپ ایسے معصوم ہیں کہ موضوع کچھ بھی ہو، اور غیر مقلد اور امریکہ پراپیگنڈا مہم کے رکن میں سے کسی ایک کو تنقید کے لئے چننا ہو تو آپ...
  18. شاکر

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    محترم، ایسی تحریریں ہم نے بھی نہیں لکھی ہیں۔ باقی فورم پر دیگر اراکین کی تحریریں ہیں، تو اس سے سینکڑوں گنا پرتعصب ، جہالت اور نفرت انگیز تحریریں آپ کے الغزالی فورم پر شائع ہوتی رہتی ہیں۔ خیر، آپ محاورے کا گریبان تھامنے کے بجائے اصل موضوع پر خیالات کا اظہار فرما دیتے تو بہتر تھا۔ اسے آپ پھر سے...
  19. شاکر

    کچھ تصاویر ۔۔۔آپ کی کیا رائے ہے ؟

    محترم، یہاں بات عمومی جاب اور پیشہ پر طنز و تحقیر کی نہیں ہے۔ کہ آپ کو اخلاقیات پر لیکچر دینے کی ضرورت پڑتی۔ یہاں ایسے جاب اور پیشہ پر تنقید کی گئی ہے کہ جو ٹکوں کی خاطر مالکان کے ہر جائز ناجائز فعل کے دفاع پر مبنی ہو۔ اگر ایسی جاب سعودی عرب کے ناجائز دفاع کی ہو، تب بھی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنی...
  20. شاکر

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    محترم، ہم تو بے ادب بے ذوق لوگ ہیں۔ لیکن آپ جیسے "ادیب" سے ایسی توقع نہیں تھی۔ ایک جانب آپ کہتے ہیں کہ آپ کسی کے کفر اور عدم کفر کا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے۔ جبکہ پوچھا جانے والا سوال ہی یہ تھا کہ کیا آپ کے نزدیک اہل حدیث حضرات کافر ہیں؟ اور معاً بعد آپ فرماتے ہیں کہ آپ کی تحریر گول مول بھی نہیں۔...
Top