• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ منافق صاحب ! آپ کی نفاق کی تعریف کے مطابق چند مثالیں ملاحظہ کریں : جبکہ درج ذیل میں آپ نے ایک ایک پہرے میں خود کو منافق ثابت کردیا ہے : احادیث میں شک بھی ہے ، لیکن قرآن کے بعد حدیث پر غور بھی ۔ کوئی حیا کریں ، جس چیز کو خود مشکوک کہتے ہیں ، پھر اسی کو دین کا...
  2. خضر حیات

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے بھی یہ سب ’ من گھڑت ‘ لگ رہا ہے ۔
  3. خضر حیات

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    منافقت نہیں ہے ۔ آپ لفظ ’ منافقت ‘ بھی غلط معنی میں استعمال کر رہے ہیں ۔ منافقت یہ ہوتی ہے : اوپر سے کچھ ، اندر سے کچھ ۔ ہم نے ایسی کون سی بات کی ہے ؟
  4. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سڑے ہوئے چربی کے سالن کی دعوت قبول کرنا

    جو ثابت ہو جائے ، کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ، اسے واضح یا غیر واضح یا شک و عدم شک کی بنا پر چھوڑنا جائز نہیں ۔
  5. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سڑے ہوئے چربی کے سالن کی دعوت قبول کرنا

    حدیث کے اندر ’ إهالة سنخة ‘ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں ۔ جس کا مطلب ہے : ایسا گوشت ، چربی یا سالن جس کی بو تبدیل ہو جائے ۔ علماء کرام نے اس کی یہ توجیہ کی ہے ، کہ وہ سالن تھوڑا بہت تبدیل ہوا ہوگا ، اس حد تک خراب نہ ہوا ہوگا کہ اس کا کھانا نقصان دہ ہو ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک واضح حدیث ہے...
  6. خضر حیات

    فرقہ کی بنیاد پر بھی لگے رہنے میں حرج نہیں، لیکن مسلمان ہونے کی بنیاد پر بھی بحث و مباحثے ہونے...

    فرقہ کی بنیاد پر بھی لگے رہنے میں حرج نہیں، لیکن مسلمان ہونے کی بنیاد پر بھی بحث و مباحثے ہونے چاہییں ۔
  7. خضر حیات

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جہاں جو کچھ موجود ہے ، سب کے سامنے ہے ، وہ ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔ ہم نے کون سا تھریڈ بند کرنا ہے ، کون سا نہیں ، اس میں آپ کے مشورہ کی ضرورت نہیں ۔ لیکن بہرصورت آپ کے ذہن میں کوئی خلش باقی نہ رہے ، میں اس تھریڈ کو بند کرنے کے لیے ہی آیا تھا ، لیکن اب یہ ہمیشہ کھلا رہے گا ، آپ کسی بھی مسلک ، رکن کی...
  8. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    انکار حدیث عصر حاضر سے پہلے بھی مختلف انداز میں رہا ہے ، لیکن ہمارے دور میں جو منکرین حدیث معروف ہیں ، یہ تقریبا چودھویں صدی کی پیداوار ہیں ، پہلے معتزلہ وغیرہ منکرین حدیث رہے ہیں ، لیکن ان کا انکار حدیث اور انداز کا تھا . انہوں نے احادیث کو فلسفہ یونان کی بھینٹ چڑھایا تھا ، آج کے منکرین نے...
  9. خضر حیات

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    @ابن داود بھائی موجود ہیں ۔ @سلفی حنفی حنیف صاحب آپ کھل کر گفتگو کیجیے ، لیکن صرف اس تھریڈ کے اندر ، اس میں آپ دونوں اراکین جہاں مرضی ، جیسے مرضی گفتگو کرتے جائیں ۔ تاکہ آپ کا یہ وہم بھی دور ہوجائے کہ آپ کی زبان بند کرنے کے لیے ہم تھریڈ بند کرنے کا سہارا لیتے ہیں ۔ ( نازک مزاج احباب ، اگر دونوں...
  10. خضر حیات

    کالے جھنڈوں والے لشکر ۔۔۔۔۔۔والی روایت

    شیخ البانی کے بقول بھی یہ روایت ضعیف ہی ہے ، البتہ اس کے شواہد کی بنا پر اس کی تصحیح کی گئی ہے ، جبکہ خلیفۃ اللہ والا لفظ کا کوئی شاہد نہیں ، اس لیے وہ ضعیف ہی رہتا ہے ۔ بالخصوص شیخ زبیر اور شیخ البانی کی بات میں کوئی فرق نہیں ۔
  11. خضر حیات

    جواب چاھیے تقلید کے بارے¿¿

    آپ نے جو نقل کیا ہے ، اقتباس میں مجھے تو ایسی کوئی بات معلوم نہیں ہوئی ، البتہ معیار الحق جس کتاب کے جواب میں لکھی گئی ، اس میں تقلید شخصی کو واجب قرار دیا گیا ، شیخ الکل نے اسی کے نقض میں یہ حوالہ جات نقل کیے ہیں ۔ کہ قرون اولی میں کبھی بھی کسی معین کی تقلید پر عمل نہیں رہا ۔ واللہ اعلم ۔
  12. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    کفر کا اختیار "حق" نہیں "مہلت و مراعت" ہے زاہد صدیق مغل بعض لوگوں کو یہ دھوکہ لگ گیا ہے گویا اللہ تعالی نے "فمن شاء فلیؤمن ومن شاء فلیکفر" کے اعلان کے ذریعے انسانوں کو "کوئی سیکولرانہ حق کفر" تفویض کردیا ہے۔ حاشا و کلا۔ اس قسم کی باتوں کو ہم "سیکولر بخار" کا نتیجہ کہا کرتے ہیں۔ یاد رکھنا چاہئے...
  13. خضر حیات

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    میں اپنے ہم مسلک بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ زبان ہلکی سے ہلکی رکھیں ، تاکہ امت میں پھیلنے والے فتنہ کی وجہ اگر یہی رویہ تو وہ ختم ہوجائے ۔
  14. خضر حیات

    کالے جھنڈوں والے لشکر ۔۔۔۔۔۔والی روایت

    واللہ اعلم ۔ فورم پر اس حوالے سے شیخ کفایت اور شیخ اسحاق سلفی لکھ چکے ہیں ۔ یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔
  15. خضر حیات

    احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

    اس کا جو عنوان رکھنا ہے ، آپ لوگ ہی بتادیں ، مجھے تو سمجھ نہیں آرہی ۔ ابتسامہ ۔
  16. خضر حیات

    مقلدوں سے چند سوالات کے جوابات درکار ہیں ؟؟-

    ہمارے ہاں جو چیزیں ’ امتیازی مسائل ‘ کے نام سے معروف ہیں ، ان سب پر فورم پر بہت دفعہ ، اور تفصیلی بحث ہوچکی ہے ۔ لہذا مزید ان باتوں کو زیر بحث لانا منع ہے ۔ دیگر مسائل پر گفتگو کو ترجیح دی جائے ۔
  17. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہٹادی گئی ہے ۔
  18. خضر حیات

    مولانا ابو الاشبال احمد شاغف کی بخاری کے دفاع میں امام ذھبی کے بارے میں راۓ

    شیخ شاغف صاحب کا بخاری و صحیح بخاری سے محبت و لگاؤ ، قابل قدر ہے ، لیکن ذہبی رحمہ اللہ کے متعلق انہوں نے جو کچھ لکھا ہے ، وہ قطعا درست نہیں ۔ محمد بن یحی الذہلی اور بخاری کے درمیان منافرت تھی ، امام ذہبی رحمہ اللہ نے اس پر ان دونوں کے لیے دعائے مغفرت کی ہے ۔ اس میں کوئی غلط بات نہیں ۔ خود شیخ...
  19. خضر حیات

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    آپ کے نزدیک احادیث کی کوئی ’ لاریب ‘ کتاب موجود نہیں ۔ آپ کچھ احادیث کو مانتے بھی ہیں ۔ گویا آپ کے نزدیک ’ حدیث ‘ کی قبولیت کے لیے اس کا ’ کتاب لاریب ‘ میں ہونا شرط نہیں ـ درست ؟ تو پھر یہ ’ لاریب ‘ والی بحث کو یہاں کیوں شروع کرتے ہیں ؟ سیدھا سیدھا بتائیں کہ میرے احادیث ماننے کے یہ اصول ہیں ۔...
Top