• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقامت کے وقت مسواک کرنے کا حکم

    . مسواک اور معیشت بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ آقا کریم نے فرمایا "مسواک کرکے دورکعت پڑھنا بغیر مسواک کے ستر رکعت کے برابر ہے ".. آقا کریم مسواک بہت اہتمام فرماتے اور صحابہ کرام کو بہت تاکید کرتے. ایک روایت کے مطابق آقا کریم نے ارشاد فرمایا کہ" اگر مجھے یہ...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن حزم رحمه الله فرماتے ہیں: ہر دوست خیر خواہ نہیں ہوتا، البتہ ہر خیر خواہ ضرور دوست ہوتا ہے۔ الأخلاق و السير: 42
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏پاک اور نیک آدمی سے تمھیں بڑی پاکیزہ خوشبو آئے گی، خواہ اس نے کوئی خوشبو نہ لگائی ہو۔ روح کی خوشبو اس کے لباس اور بدن سے پھوٹ پڑتی ہے! حافظ ابن قیم رحمہ اللّٰہ [الوابل الصيب ورافع الكلم الطيب ٤٣]
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”جدائی اسی پر گراں گزرتی ہے جو کریم النفس ہو۔“ (العود الهندي لعبدالرحمن السقاف : ٣٠٠)
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”اس دوست کی محبت باقی رہ جاتی ہے جس کی عملی محبت اس کے زبانی دعووں سے زیادہ ہو۔ وہ اپنے بھائی کے ساتھ جتنا بھی بھلا کر لے، اسے کم ہی سمجھے۔ جبکہ اپنے بھائی کی طرف سے محبت کے قلیل اظہار کو بھی بہت زیادہ خیال کرے۔“ (ابن السماك || التذكرة الحمدونية : ٣٧٧/٤)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”ایسے شخص کی صحبت سے بچو جو اپنے احسانات گن گن کر رکھتا ہو۔“ (سفيان الثوري رحمه الله || شعب الٳيمان للبيهقي : ٨٨٨٢)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شادی کی اہمیت اور فضائل ... امام ابن القيم رحمه الله شادی کی ترغیب دیتے ہوئے لکھتے ہیں : "اگر شادی کی اہمیت و فضیلت میں صرف - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا روز قیامت اپنی امت کو دیکھ کر خوش ہونا ہی ہوتا تو کافی تھا۔ - موت کے بعد نیک عمل کا (بصورت صالح اولاد) جاری رہنا ہی ہوتا تو کافی تھا۔ -...
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فالذنوب لها عقوبات السر بالسر والعلانية بالعلانية مجموع الفتاوى : ٢٩٥/٧ تنہائی میں بے چینی کیوں گھیر لیتی ہے؟ ”گناہوں پر پکڑ کی جاتی ہے، علانیہ گناہوں کی علانیہ، خفیہ گناہوں کی خفیہ ...“ (ابن تیمیہ رحمہ اللہ)
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جلیل القدر تابعی عروہ بن زبیر رحمه الله کو مرض کی وجہ سے ایک ٹانگ کٹوانی پڑی۔ جب کٹی ہوئی ٹانگ ایک طشت میں ان کے سامنے لائی گئی تو فرمایا : ”اللهم إنك تعلم أني لم أمش بها إلى معصية قط!“ اے اللہ! تو جانتا ہے کہ میں کبھی اس ٹانگ سے چل کر گناہ کی طرف نہیں گیا! (تاريخ دمشق : ٢٦٤/٤٠ ، تاريخ...
  10. عمر السلفی۔

    دین اسلام میں بدنی اور قلبی پاکیزگی کا اہتمام

    ‏میں روزانہ پڑھے لکھے لوگوں کو روڈ پر کچرا پھینکتے ہوۓ اور ان پڑھ لوگوں کو صاف کرتے دیکھتا ہوں
  11. عمر السلفی۔

    مطالعہ کیسے کیا جائے !!

    بیان میرے مطالعہ كا – از: ڈاكٹر محمد اكرم ندوى آکسفورڈ ميں مطالعه كس طرح كرتا ہوں، اور مطالعه سے كيا سيكهتا ہوں؟ يه سوال اتنا آسان نہيں جتنا بظاہر لگتا ہے، لكهنے بيٹها تو تفصيلات امڈ پڑيں، سوچا كه بہتر يه ہے كه تحرير مختصر ہو، اور نوجوان قارئين كے لئے رہنما ہو، اس لئے ان نقاط پر ارتكاز كرنا...
  12. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    بچوں کی اسلامی تربیت ، کب اور کیسے ؟! 1۔ جب بچے کو کنگھی کریں تو بتائیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اگر کسی کے بال ہوں تو ان کا خیال رکھا کرے ۔ 2۔ جب بچے کو خوشبو لگائیں تو بتائیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو بہت پسند تھی ۔ 3۔ جب بچے کے دانت صاف کروائیں تو بتائیں کہ حضور صلی...
  13. عمر السلفی۔

    ڈپریشن، ٹینشن اور ذہنی خلفشار کیلئے ،

    ایک عزیزنے کہاہے، کہ مختصراً بتائیں کہ ڈپریشن، ٹینشن اور ذہنی خلفشار سے نمٹنے کے لیے کیا کیا جائے۔ سو مختصراً: 1) خود کو اللہ، خاندان اور فطرت سے جس قدر دور پائیں، اسی قدر واپسی کی مستقل مزاجی اور آہستہ روی سے کوشش شروع کر دیں۔ 2) جونک بنے جعلی تعلقات، مشاغل اور بوجھ جسم اور روح سے ہٹا کر صحت...
  14. عمر السلفی۔

    اپنے کردار کا جائزہ لیں

    محمد اویس پراچہ کی فیسبک وال سے ======================== ہم کیا ہیں؟ ہم مسلمان ہیں۔ ہم کیا چاہتے ہیں؟ ہم اسلامی نظام چاہتے ہیں۔ ہم کیا کھاتے ہیں؟ ہم حلال کھاتے ہیں۔ پھر حرام کون کھاتا ہے؟ یہ ہمارے سیاست دان، بیوروکریٹس اور افسر کھاتے ہیں. ان کی نحوست ہم سب پر ہے۔ معذرت چاہتا ہوں! یہ سب غلط ہے۔...
  15. عمر السلفی۔

    پلیٹ فارم نہیں ملتا تو بنا لیجیے

    ثناءاللہ صادق تیمی تاریخ پر نظر رکھنے والے جانتے ہیں کہ بہت سے ذی علم اور صاحبان فکر ونظر لوگ اس لیے نمایاں نہیں ہوسکے کہ انہیں مناسب پلیٹ فارم نہیں ملا جب کہ بعض کم صلاحیتوں کے لوگ بھی پلیٹ فارم مل جانے کی وجہ سے کہاں سے کہاں پہنچ گئے ۔ پلیٹ فارم ملنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو اپنی صلاحیتوں کے...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں شَکَوْتُ اِلٰی وَکِیْعٍ سُوْءَ حِفْظِیْ فَاَوْصَانِیْ اِلٰی تَرْکِ الْمَعَاصِیْ فَاَخْبَرَنِیْ بِاَنَّ الْعِلْمَ نُوْرٌ وَ نُوْرُ اللّٰہِ لَا یُعْطٰی لِعَاصِیْ میں نے (اپنے استاد ) وکیع رحمۃ اللہ علیہ کو حافظہ کے کمزور ہونے کی شکایت کی تو انہوں نے مجھے...
  17. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    - *"جب بچے آپ سے محبت کریں گے تو خود آپ کی بات مانیں گے!"* ✍ - شیخ *محمد بشیر ابراہیمی* الجزائری رحمه الله فرماتے ہیں : بچوں کی لازمی صفات میں سے ہے کہ جو ان سے محبت کا اظہار کرے وہ اسے پسند کرتے ہیں، جو ان سے اچھا سلوک کرے وہ اس کی طرف مائل ہوتے ہیں. جو ان کے ساتھ نرمی کا معاملہ کرے، انہیں...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    معافی بن عمران رحمه اللہ فرماتے ہیں : اس شخص کی مثال جو کسی عالم پر غصہ نکالتاہے ۔ اس شخص کی طرح ہے ۔ جو اپنا غصہ کسی جامع مسجد کے ستونوں پر نکالتا ہے : تذکرة السامع والمتکلم ابن جماعة رحمه اللہ : صفحه /١٤٢
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ایک شخص اعلی کردار عقل کی فراوانی، ایمان کی ٹھنڈک، اسلام کے وقار اور قرآن کی حلاوت سے مالا مال ہوتا ہے؛ پھر وہ موسیقی سننے لگ جاتا ہے تو اس کی عقل میں نقص پیدا ہو جاتا ہے، حیا ماند پڑ جاتی ہے، حسن ساتھ چھوڑ دیتا ہے اور وقار ختم ہو کر رہ...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    - "اگرچہ گناہ سبھی بھیانک ہیں مگر ایک طالب علم کے حق میں بدترین گناہ غرور و تکبر اور خود کو بڑا سمجھنا ہے۔" [ شیخ عبد السلام بن برجس رحمه الله || عوائق الطلب : ٣٢ ]
Top