• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟؟؟؟

    عوام تو عقائد کی تفصیل سے لا علم ہیں ، ان کو بنیادی عقائد بتانا چاہیئے ، ویسے ایک زبر دست بات یہ کہ عوام بالعموم اللہ تعالی کے متعلق یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ وہ آسمانوں کے اوپر عرش پر ہے ، یہ لا محدود وغیرہ کی باتیں تو مولوی قسم کے لوگ یا ان سے سننے والے کرتے ہیں ، اور کسی عامی کا ’’ لا محدود ‘‘...
  2. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ امام عبد الملک بن قریب الاصمعی ؒ واقعی (215 ھ ) میں فوت ہوگئے تھے ، ان کی یہ روایت امام ابن ابی حاتمؒ نے کتاب ( الرد علی الجہمیہ ) میں روایت کی ، امام شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ مجموع الفتاوی میں لکھتے ہیں : وروى عبد الرحمن بن أبي حاتم في " كتاب الرد على الجهمية " عن عبد...
  3. اسحاق سلفی

    حجۃ الوداع میں گورے کالے، عربی عجمی والی روایت میں نقائص

    پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ : جس طرح دیگر شعبوں میں ہر علم کے معاملہ میں اس علم کے ماہر کی بات ہی قابل قبول اور مستند ہوتی ہے اسی طرح دینی علم میں دین ماننے والے اور دینی علم رکھنے والے کی بات ہی وزن رکھتی ہے ، یعنی جس طرح سائنسی علوم میں سائنس علوم کے ماہر ، معاشی امور میں معاشیات کے ماہرکو...
  4. اسحاق سلفی

    والدین کی طرف سے نکاح سے قبل طلاق ۔ ایک سوال

    نکاح سے پہلے دی جانے والی طلاق کا حکم عمار خان ناصر سوال: اگر کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں فلاں عورت سے یا کسی بھی عورت سے نکاح کروں تو اسے طلاق، تو کیا ایسی صورت میں نکاح کے بعد طلاق واقع ہو جائے گی یا نہیں؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب: حنفی فقہا کا فتویٰ یہ ہے کہ اگر نکاح...
  5. اسحاق سلفی

    والدین کی طرف سے نکاح سے قبل طلاق ۔ ایک سوال

    امام بخاری فرماتے ہیں: بَاب لَا طَلَاقَ قَبْلَ النِّکَاحِ وَقَوْلُ اللہِ تَعَالٰى { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَکَحْتُمْ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّونَهَا فَمَتِّعُوهُنَّ وَسَرِّحُوهُنَّ سَرَاحًا...
  6. اسحاق سلفی

    والدین کی طرف سے نکاح سے قبل طلاق ۔ ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس مسئلہ کا حل درج ذیل احادیث میں واضح ہے : سنن ابن ماجہ ميں ہے : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ...
  7. اسحاق سلفی

    اسنادہ ضعیف یا صحیح لغیرہ؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ روایت کے جو الفاظ آپ نے نقل کئے ہیں ، یہ مشکاۃ المصابیح میں ( شرح السنۃ ) کے حوالے سے موجود ہیں ، اور شرح السنۃ میں یہ روایت بالاسناد حسب ذیل ہے : أخبرنا الإمام أبو علي الحسين بن محمد القاضي، نا أبو الطيب سهل بن محمد بن سليمان، نا أبو العباس محمد بن يعقوب الأصم، نا...
  8. اسحاق سلفی

    سودی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا اور جاب کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روى مسلم (1598) عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: ( لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا، وَمُؤْكِلَهُ، وَكَاتِبَهُ ، وَشَاهِدَيْهِ ) ، وَقَالَ: (هُمْ سَوَاءٌ) امام مسلم نے حدیث بیان کی ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی...
  9. اسحاق سلفی

    مرد کا فرض نماز گھر میں پڑھنا

    اس سوال کے جواب کیلئے آپ مشہور محقق عالم جناب حافظ زبیر علی زئی کا رسالہ ( بدعتی کے پیچھے نماز ) ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں ؛ بدعتی کے پیچھے نماز کا حکم ۔۔۔ حافظ زبیر علی زئی
  10. اسحاق سلفی

    فيه رجل لم يسم کا مطلب ؟

    تیسیر مصطلح الحدیث میں مجہول کی تین ذیلی اقسام بتائی ہیں ؛ (۱ )مجہول العین ۔ (۲) مجهول الحال: "ويسمى المستور" (۳) المبهم: ويمكن أن نعد المبهم من أنواع المجهول، وإن كان علماء الحديث قد أطلقوا عليه اسما خاصا، لكن حقيقته تشبه حقيقة المجهول. 1- تعريفه: هو من لم يصرح باسمه في الحديث. 2- حكم روايته...
  11. اسحاق سلفی

    صبح کے وقت آیت الکرسی پڑھنا

    صبح و شام آیۃ الکرسی پڑھنے کی حدیث عمل الیوم و اللیلۃ میں مروی ہے ، پہلے (عمل الیوم و اللیلۃ ) کی روایت پیش ہے : أخبرنَا أَحْمد بن مُحَمَّد بن عبيد الله قَالَ حَدثنَا شُعَيْب بن حَرْب قَالَ حَدثنَا اسماعيل بن مُسلم عَن أبي المتَوَكل النَّاجِي عَن أبي هُرَيْرَة رَضِي الله عَنهُ أَنه كَانَ على...
  12. اسحاق سلفی

    نئی رکن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم پر خوش آمدید ،
  13. اسحاق سلفی

    عمران خان پر توہین رسالت ﷺ کا الزام عائد فوراََ معافی مانگیں

    ویسے گذشتہ روز عمران خان نے ایک پریس کانفرنس میں اپنی اس غلطی کی معافی مانگ لی ہے ، کل شام اے آر وائی پر نو بجے کے بلیٹن میں اس کانفرنس کی ویڈیو بھی دکھائی گئی ۔
  14. اسحاق سلفی

    اس روایت کا درجہ؟ اہل علم سے جواب کی گزارش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ روایت امام ابوالقاسم الطبرانی نے المعجم الصغیر اور المعجم الکبیر ۹۷۷ میں روایت کی ہے : حدثنا الحسين بن علي العطار المصيصي، حدثنا شباب العصفري، حدثنا بكر بن سليمان، صاحب المغازي , عن محمد بن إسحاق، حدثني نبيه بن وهب , عن أبي عزيز بن عمير ابن أخي مصعب بن عمير قال: كنت في...
  15. اسحاق سلفی

    والد کے حرام ذرائع سے کمائے مال سے اولاد کو کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

    جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء اس اعتماد کیلئے شکر گزار ہوں ، اللہ تعالی مجھے احباب کی توقعات اور اعتماد پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
  16. اسحاق سلفی

    دعا کے متعلق ایک سوال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ حَفْصٍ يَعْنِي ابْنَ أَخِي أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلّى الله عليه وسلم جَالِسًا وَرَجُلٌ يُصَلِّي، ثُمَّ دَعَا: اللَّهُمَّ...
  17. اسحاق سلفی

    والد کے حرام ذرائع سے کمائے مال سے اولاد کو کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

    محترم بھائی @اقبال جاوید الهندي نے فقہی سوالات کے سیکشن میں سوال کیا ہے کہ : سوال : ایک بھای کے والد کی الیکٹرانک کے سامان کی دکان ہے لیکن اس کے والد اس دکان میں ساتھ ہی شگریٹ تمباکو بھی فروخت کرتے ہیں؟ تو کیا وہ بھای اپنے والد کے ساتھ مل کر انکے مال سے کھا سکتا ہے؟ وہ بھا ی کچھ کام نہیں کرتا...
  18. اسحاق سلفی

    احرام

    دیکھئے حاجی اور عمرہ کرنے والے کیلئے میقات کا حکم درج ذیل ہے : حدثني زيد بن جبير، أنه أتى عبد الله بن عمر رضي الله عنهما في منزله، وله فسطاط وسرادق، فسألته من أين يجوز أن أعتمر؟ قال: «فرضها رسول الله صلى الله عليه وسلم لأهل نجد قرنا، ولأهل المدينة ذا الحليفة، ولأهل الشأم الجحفة» رواه البخاري...
  19. اسحاق سلفی

    احرام

    جی نہیں ۔۔ جدہ کہیں سے بھی آنے والوں کیلئے میقات نہیں ، مواقیت کی تفصیل ذیل میں دیکھیں : افریقہ سے آنے والوں کیلئے ” جحفہ “ مکہ و مدینہ کے درمیان مکہ سے ۱۵۰ کلو میٹر کے فاصلے پر ایک مقام ہے اور اس وقت اصلی راستے سے تھوڑا فاصلے پر واقع ہے اور وہاں پر ایک بڑی مسجد تعمیر کی گئی ہے اور وہ ان لوگوں...
Top