• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علی بن فضیلؒ نے اپنے والد کو کہا : " اے میرے ابا جان ! رسول اللہﷺ کے صحابہ کا کلام کس قدر شیریں ہے، کہا : اے میرے بیٹے کیا تو جانتا ہے کہ کیوں میٹھا ہے ؟ کہا : نہیں ! اے میرے ابا جان ! فرمایا : ان کا کلام اس لیے میٹھا ہے کہ انہوں نے اس کلام سے اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کا ارادہ کیا تھا " [...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ثوریؒ فرماتے ہیں : " اگر تو اس بات کی طاقت رکھے کہ اپنے سر کو بھی بغیر دلیل کے نہ کھرچے تو ایسا ضرور کر " [ الجامع لاخلاق الراوی: 142/1 ]
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام سفیان ثوریؒ فرمایا کرتے تھے : " مال اس امت کی بیماری ہے اور عالم اس امت کا معالج ہے، جب عالم ہی بیماری کو اپنی طرف کھینچے گا تو وہ لوگوں کو اس سے کیسے بچائے گا " [ سیر اعلام النبلاء : 7/243 ]
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خوابوں کی تعبیر کے ماہر امام ابن سیرینؒ فرمایا کرتے تھے : "لوگوں میں سے سب سے زیادہ خطائیں ان کی ہوتی ہیں جو لوگوں کی خطاؤں کا زیادہ زکر کرتے رہتے ہیں" [ جواھر العلم: 86/6 ]
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن الجوزي رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ہمیشہ سے اچھے لوگوں کے اعلی اخلاق کی یہ نشانی رہی ہے کہ وہ معمولی خطاؤں اور لغزشوں کو نظر انداز کردیتے ہیں کیونکہ اس قسم کی لغزشوں کا صادر ہونا انسانی فطرت ہے، اگر آدمی ہر غلطی پر گرفت اور ہر لغزش کا تعاقب کرتا پھرے گا تو خود بھی پریشان رہے گا اور دوسروں...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    پھر امام احمد غصہ ہوگئے پھر امام احمد بن حنبل نے ایک شخص کو دیکھا وہ جنازے میں ہنس رہا تھا، تو امام احمد نے اسے ڈانٹا کہ: یہ تم کونسی نصیحت حاصل کر رہے ہو؟ اور اس سے قطع تعلقی کی۔ ----------------------------------------------------------------------- رأى الإمام أحمد رحمه الله رجلاً يضحكُ في...
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "‏پچاس برس سے میری تکبیر اولیٰ قضا نہیں ہوئی اور نہ ان پچاس سالوں میں دورانِ نماز مجھے کسی کی پشت دکھائی دی! " سعید بن مسیب رحمہ اللّٰہ ‏(حلیۃ الأولياء : ٢\١٦٣)
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله: '' أسوء أنواع الكرم هو: كرمك في إهداء حسناتك للآخرين غيبةً، و نميمةً، و بھتاناً، و سباً، و شتماً '' (مجموع الفتاوى (454/8) امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : "سخاوت کی بدترین قسم یہ کہ تم اپنی نیکیاں دوسروں کو دے بیٹھو، غیبت اور چغلی کر کے، بہتان باندھ کر...
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    #پوشیده_نیک_عمل ٤٧٠ - امام عبد الله بن داود خُريبى کهتے هیں : " وه — سلف — یه پسند کیا کرتے تهے که آدمی کا کوئی نیک عمل ایسا پوشیده بهی هونا چاهیے جو اس کی بیوی اور بیوی کے علاوه بهی کسی کو معلوم نه هو _ [ سير ٩/٣٤٩ ]
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”جب آپ کسی انسان کو دیکھیں کہ مخالفت کرنا اس کی سرشت میں رکھ دیا گیا ہے، آپ ہاں کہتے ہیں وہ نہیں کہتا ہے، آپ نہیں کہتے ہیں وہ ہاں کہتا ہے، تو سمجھ لیں کہ وہ گدھوں کے ٹبَّر میں سے ہے۔“ امام ابو بکر الطرطوشی رحمه الله (سراج الملوك : ٢٥٩)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سکینت والی آیات۔ ۔ ۔ جو غم، کمزوری اور بے قراری دور کرتی ہیں ۔ان شا الله *ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:* جب کبھی شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ پر معاملات شدت اختیار کر لیتے (مشکلات آتیں) تو وہ آیاتِ سکینہ کی تلاوت فرماتے۔ ایک بار انہیں ایک حیرت انگیز اورناقابل فہم واقعہ انکی بیماری میں...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "شریف انسان رحمن کی اطاعت میں صبر کرتا ہے، اور بدبخت انسان شیطان کی اطاعت (میں آنے والی مشکلات پر) صبر کرتا ہے۔" امام ابن قیم رحمہ اللہ ‏قال الإمام ابن القيم - رحمه الله تعالىٰ - : "الكريم يصبر في طاعة الرحمٰن ، واللئيم يصبر في طاعة الشيطان ". عدة الصابرين (٥٢/١)
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جس کا مطمحِ نظر پیٹ اور شرم گاہ کی لذتوں کے سوا کچھ نہیں، وہ جانوروں میں شمار ہو گا!" محدث ابن حبان رحمہ اللہ ‏قال ابن حبان - رحمه الله - : مَن لم يكُن هَمَّه إلا بطنه وفرجه عُدَّ من البهائم. |[ روضة العقلاء (٣٤٩) ]|
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فضالہ بن عبید رحمہ اللہ کہتے ہیں ، مجھے یہ معلوم ہو جائے کہ اللہ نے مجھ سے رائی کا ایک دانہ قبول فرما لیا ہے تو یہ میرے لیے دنیا و ما فیھا سے محبوب ہے کیوں کہ اللہ عزوجل کا فرمان ہے کہ وہ صرف متقیوں ہی کے اعمال قبول فرماتا ہے؛ پس یہ خدا کی جانب سے تقویٰ کی سند ہے! __________________ عن فضالة بن...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جو عقیدے کی اصلاح کے بغیر فرد کی اصلاح اور صالح معاشرے کے قیام کی جد و جہد کرتے ہیں ان کی محنت عموما بے نتیجہ ہی رہتی ہے. اصلاحِ معاشرہ کیلیے توحیدِ باری تعالی کی دعوت اصل الاصول ہے. " [ ڈاکٹر عبد الرشید اظہر رحمه الله || مقالاتِ تربیت : ٧۹ ]
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اگر گناہوں کی بھی بو ہوا کرتی تو کوئی میرے ساتھ نہ بیٹھتا! (امام محمد بن واسع)
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "قبر گوشت اور چربی تو کھا لیتی ہے، مگر ایمان کو نہیں کھا سکتی!" |[ حسن بصری رحمه الله || العزلة لابن أبي الدنيا : ٢٠٧
Top