• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "#امت کی #حالتِ زار اور #داعی کی #مشکلات" حافظ ذھبی رحمہ اللہ (٧٤٨ھ) فرماتے ہیں : "اللہ کی قسم!!! فساد پھیل گیا، بدعات ظاہر ہو گئیں اور سنتیں چھپ گئیں، حق بات کہنے والے بہت کم رہ گئے، بلکہ اگر کوئی عالم صدقُ و اخلاص سے کوئی بات کرے تو کئی علمائے وقت ہی اس کی مخالفت کریں گے، اس سے بغض رکھیں گے...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام شعبہ جنکو #محدثین نے #امیر_المومنین_فی_الحدیث کا لقب دیا ھے۔ اپنے معاشی مصارف کے سلسلے میں اپنے شاگردوں سے فرمایا کرتے تھے۔آپ لوگ بازار کے تجارتی مشاغل سے تعلق رکھیں۔میں تو اپنے بھائیوں کیلئے بمنزلہ اولاد کے ہوں۔ میرا گزربسر انہی کی آمدنیوں اور کمائیوں پر ھے۔ ___________________________...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مولانا محمد اسحاق بھٹی فرماتے ہیں کہ "مشہور دیوبندی عالم و مصنف مولانا سعید احمد اکبر آبادی کہا کرتے تھے کہ متحدہ ہندوستان میں عربی کے تین جلیل القدر ادیب پیدا ہوئے تھے اور تینوں وہابی وہ ہیں: مولانا محمد سورتی مولانا عبدالمجید حریری بنارسی۔ علامہ عبدالعزیز میمن۔" (اہل حدیث کی اوّلیات ص142)...
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ["کتاب الثقات" لابن حبان کاحصول] جدامجد علامہ سیدمحب اللہ شاہ راشدی علیہ الرحمۃ "سفرنامہ حجاز" (قلمی) میں رقمطرازہیں : "حافظ فتحی(علیہ الرحمۃ) نے مجھے بتایاکہ :یہاں" کتاب الثقات" لابن حبان مل رہی ہے، آپ اس آدمی (مولوی عبدالرحیم آف میاں چنوں، پنجاب) کے ساتھ جاکر خریدکرلو". میں اس شخص کے...
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    لوگ جتنا خرافات سے چمٹے ہیں اتنا شریعت سے چمٹ لیتے تو انکے سب امور سیدھے ہوتے (امام ابن عقیل حنبلیؒ)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "عقوق الوالدين میں یہ بات بھی شامل ہے کہ انسان ماں کے پکے ہوئے کھانے پر بھونڈے انداز سے تنقید کرے!" (شیخ محمد سعید رسلان حفظه الله)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام وکیع بن الجراح رحمہ اللہ (متوفی 197ھ) فرماتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن مہران الاعمش (متوفی 147ھ / 148ھ) کو فرماتے سنا: "یہ علم ایسے (جلیل القدر) لوگوں کے پاس تھا کہ ان میں سے کوئی آسمان سے گرنا تو گوارہ کر لیتا لیکن اس میں ایک حرف واو، الف یا دال کے اضافے کو بھی برداشت نہیں کرتا تھا۔" (...
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”جب آپ کسی انسان کو دیکھیں کہ مخالفت کرنا اس کی سرشت میں رکھ دیا گیا ہے، آپ ہاں کہتے ہیں وہ نہیں کہتا ہے، آپ نہیں کہتے ہیں وہ ہاں کہتا ہے، تو سمجھ لیں کہ وہ گدھوں کے ٹبَّر میں سے ہے۔“ |[ امام ابو بکر الطرطوشی رحمه الله || سراج الملوك : ٢٥٩ ]|
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    پریشان حال بہنوں کے نام مقبل بن هادی الوادعيؒ فرماتے ہیں کہ: کیا آپ جانتی ہیں؟؟! حضرت عائشہؓ کی کوئی اولاد نہیں تھی اس کے باوجود بھی کتب السنة النبوية میں ایسا کوئی اثر نہیں ملتا کہ حضرت عائشہؓ نے کبھی رسول اکرم ﷺ سے یہ کہا ہو کہ آپ میرے لئے اولاد کی دعا کریں!! کیا آپ جانتی ہیں؟؟! نبی کریم...
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  12. عمر السلفی۔

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    یہ تھریڈ دیکھیں https://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D9%88%D8%A8%D8%A7%DB%8C%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82-%D9%81%D9%88%D9%86%D9%B9.33034/
  13. عمر السلفی۔

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    جی جمیل نوری نستعلیق فونٹ موبائل میں نصب ہے یہ تصویر دیکھیں
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال الإمام الذهبي عن شيخه ابن تيمية: «لا لذة له في غير نشر العلم، وتدوينه، والعمل بمقتضاه» *اپنے استاذ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں امام ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: امام ابن تیمیہ کو علم کی نشر واشاعت، اس کو لکھنے اور اس پر عمل کرنے کے سوا کسی اور چیز میں انہیں کوئی لطف نہیں آتا تھا۔*...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *گناہ کے باوجود نعمت کا ملنا .. عذاب الٰہی کی نشانی* علامہ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اللہ تعالی اپنے جس بندے سے محبت کرتا ہے تو اس کی معمولی غلطی اور لغزش پر بھی اس کی تادیب اور سرزنش کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ مومن بندہ برابر چاق و چوبند رہتا ہے مگر جو بندہ اللہ کی نگاہوں سے گر کر بے...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال ابن تيمية رحمه الله: ‏"فإن العبد لو اجتهد مهما اجتهد لا يستطيع أن يقوم لله بالحق الذي أوجبه عليه فما يسعه إلا الاستغفار والتوبة عقيب كل طاعة". ‏مجموع الفتاوى لابن تيمية. بندہ کتنی ہی کوشش کرڈالے وہ اللہ کے حق واجب کو کماحقہ ادا نہیں کرسکتا تو اس کے پاس ہر اطاعت کے بعد استغفار اور توبہ کے...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *شہرت و خودنمائی سے دور رہنے کے متعلق سلف صالحین کے سنہرے واقعات* ↩* خالدبن دریک فرماتے ہیں: ابن مہریز کے اندر دو خوبیاں ایسی تھیں جو میں نے اس امت کے کسی فرد میں نہیں دیکھی۔ پہلی خوبی: حق واضح ہو جانے کے بعد اس کا برملا اظہار کرنے میں ذرا بھی تامل نہیں کرتے تھے چاہے کوئی خوش ہو یا ناراض۔ دوسری...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *کوئی سینہ کینہ سے خالی نہیں ہوتا* ابن تيميہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : *حسد ایک نفسیاتی بیماری ہے، اس سے بہت کم لوگ بچ پاتے ہیں ورنہ اس میں اکثر لوگ مبتلا نظر آتے ہیں۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ کوئی سینہ کینہ سے خالی نہیں ہوتا فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ برا آدمی اسے ظاہر کردیتا ہے اور شریف آدمی اسے...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *دعوتِ فکر و عمل* امام ذہبی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب "معجم المحدثين" (ص: 97) میں اپنا تعارف کراتے ہوئے لکھتے ہیں: .... وجمع تواليف يقال مفيدة والجماعة يتفضلون ويثنون عليه وهو أخبر بنفسه وبنقصه في العلم والعمل والله المستعان ولا قوة إلا به وإذا سلم لي إيماني فيا فوزي" انہوں نے (یعنی امام ذہبی...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ محمد تقی الدین هلالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ مصیبت جو مسلمانوں پر بالعموم اور اہل عرب پر بالخصوص آئی ہوئی ہے یعنی دنیا کے مٹھی بھر یہودیوں نے چھ سو ملین مسلمانوں اور ایک سو ملین عربوں سے مسجد اقصیٰ کو چھین لیا ہے۔ مسلمان اتنی بڑی تعداد میں ہونے کے باوجود مسجد اقصیٰ کو بازیاب کرانے میں...
Top