الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام مالک رحمہ اللہ کا قول ہے
میں نے قرآن اور حدیث کی کتابوں کی ورق گردانی کی،مگر سود سے بڑا گناہ نہیں دیکھا
کیونکہ سود، اللہ اور اس کے رسول سے اعلان جنگ ہے۔
ترجمہ شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ
شیخ علی طنطاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میں نے اپنی ابتدائی زندگی اپنے والدین کے ساتھ گزاری اس وقت میں یہ سمجھ رہا تھا کہ میں انھیں چھوڑ کر ان کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ پھر والدین کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد جب میں اپنے بھائیوں کے ساتھ رہنے لگا تو مجھے ایسا گمان ہونے لگا کہ ان بھائیوں کے بغیر میں نہیں...
مجھے تعجب ہوتا ہے اس شخص پر جسے ہر چیز کے لئے وقت مل جاتا ہے :
سونے کے لئے
کھانے پینے کے لئے
تفریح کے لئے
موبائل کے لئے
مگر اسے وقت نہیں ملتا تو صرف قرآن کی تلاوت کرنے کے لئے
اللہ کی قسم ایسا شخص محروم و بد نصیب ہے۔
Retweeted سلطان عبدالله العمري
(@sultanalamri5):
لازلت أتعجب ممن يجد...
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ صحیح بخاری کی "کتاب الطِب" کی شرح کر رہے تھے، اسی دوران کسی نے سوال کیا:
قرآن میں کیوں نہیں کوئی ایسی سورت ہے جس میں طِب کی باتیں بتائی گئی ہوں؟
انھوں نے جواب دیا: کیونکہ قرآن مکمل شفا ہے۔
#دعوت_فکر_و_عمل_
امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
بندے کو کثرت سے لا الہ الا اللہ پڑھنا چاہیے کیونکہ یہ الفاظ ایسے ہیں جنہیں ادا کرنے کے لئے ہونٹوں کو نہیں صرف زبان ہلانے کی ضرورت ہے۔ *اس طرح ذکر کرنے سے پاس میں بیٹھے شخص کو بھی نہیں پتہ چلے گا۔*
(رسائل ابن حزم الأندلسي 3/150)
نوٹ : ذرا...
*ایک فرانسیسی اسلام سے پھرنا چاہتا تھا لیکن ...*
شیخ سلیمان الرحیلی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
ایک مرتبہ کسی نے مجھ سے بیان کیا کہ کوئی مشہور فرانسیسی شخص تھا جس نے اسلام کا مطالعہ کیا اور اسی مطالعے سے متاثر ہوکر اس نے اسلام قبول کر لیا۔ جب اس نے بعض افریقی ممالک کا سفر کیا تو وہاں اس نے دیکھا کہ...
*ساری زندگی دکھوں اور مصیبتوں میں بسر کرنے والا شخص جنت کی ایک جھلک دیکھتے ہی دنیا کے سارے غم بھول جائے گا*
عن أنس رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يؤتى بأنعمِ أَهلِ الدُّنيا من أَهلِ النَّارِ يومَ القيامةِ فيُصبغُ في النَّارِ صبغةً ثمَّ يقالُ يا...
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب تم دیکھو کہ کوئی شخص کسی صحابی کی برائی کر رہا ہے تو سمجھ لو اس کا اسلام مشکوک ہے۔
((البداية والنهاية)) (8/142)، وانظر: ((المسائل والرسائل المروية عن أحمد في العقيدة)) للأحمدي (2/363، 364)
ابو زرعہ رازی رحمہ اللّٰه فرماتے ہیں :
*" جب تم کسی کو اصحابِ رسول ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے دیکھو تو سمجھ لو کہ وہ شخص زندیق ہے ، اِس لئے کہ رسول ﷺ اور قرآن دونوں حق ہیں اور ہمارے پاس قرآن اور سنّت نبوی کو اصحابِ رسول ﷺ نے ہی پہنچایا ــ اصل میں اُن کا ہدف صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین پر...
*پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کے 40 فوائد*
علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی معروف کتاب " جلاء الأفهام في فضل الصلاة والسلام على خير الأنام ﷺ" میں درود و سلام بھیجنے کے درج ذیل چالیس فوائد ذکر کئے ہیں:
1. اس میں اللہ تعالی کے حکم کی بجا آوری ہے۔
2. درود بھیجنے میں اللہ...
شیخ ابن باز رحمہ اللہ کی حکمت و بصیرت کا ایک سبق آموز واقعہ
شیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ جب جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے وائس چانسلر تھے تو ان کے دور میں ایک واقعہ پیش آیا۔ واقعہ یہ تھا کہ کچھ وجوہات کی بنا پر ایک افریقی طالبعلم کو جامعہ سے نکالنے کا معاملہ ایک میٹنگ میں پیش کیا گیا، میٹنگ...
*ایک غلطی جس کی اصلاح ضروری ہے*
شيخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
((یہ ایک واضح بات ہے کہ اگر ہم کسی مسلمان کو پاتے ہیں کہ وہ شراب پیتا ہے، سگریٹ پیتا ہے یا اپنا کپڑا ٹخنے سے نیچے بطور تکبر لٹکاتا ہے تو ہم اس سے اس طرح نفرت نہیں کریں گے جس طریقے سے ہمیں کافر سے نفرت ہوتی ہے۔
چنانچہ اگر کوئی...
*|[ اللهم صل على محمد ... ]|*
سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا :
❐ *"أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا."*
"جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو...