• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    باپ کی وفات پر دادا اور دادی کی موجودگی میں بچوں کی وراثت

    نہیں بھائی! آپ بالکل غلط سمجھے۔ میں نے یہ جو ساری تفصیل بیان کی ہے، یہ سمجھ کر کی ہے کہ یہ ترکہ (ایک کروڑ بیس لاکھ) میت کا ہے۔ اگر یہ ترکہ میت کا نہیں بلکہ یہ اس کے ماں باپ یا صرف باپ کا مال ہے اور وہ زندہ ہیں تو اسے ترکہ کہنا ہی صحیح نہیں کیونکہ ’ترکہ‘ سے مراد مرتے وقت چھوڑی ہوئی جائیداد...
  2. انس

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    چلیں مسلم صاحب! آپ ہی صحیح ہیں باقی غلط ...
  3. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    اب مسلم صاحب نے پچھلی تمام باتوں کو چھوڑ کر بالکل ایک نئی بات نہایت دیدہ دلیری سے کر دی کہ نبی کریمﷺ کی جس بات کی تصدیق قرآن سے ہوئے وہ صحیح ہے اور جس کی نہ ہو وہ غلط ہے۔ والعیاذ باللہ! انہیں یہ بات کرتے ہوئے اللہ کا کوئی خوف محسوس نہ ہوا تو مسلم صاحب یہ بتاؤ کہ اگر تمہاری کسی بات کی تصدیق...
  4. انس

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    مسلم صاحب کے نزدیک نبی کریمﷺ کے بعد کوئی امام موجود نہیں، کیونکہ امام صرف اللہ بنا سکتے ہیں اور ظاہر ہے کہ اللہ کی بات تو صرف وحی کے ذریعے ہم تک پہنچ سکتی ہے اور نبی کریمﷺ کے بعد وحی بند ہے، لہٰذا ان کے نزدیک نبی کریمﷺ کے بعد کوئی امام نہیں ہو سکتا۔ حالانکہ فرمانِ باری ہے: اور مسلم صاحب خود...
  5. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    مسلم صاحب! ’’احادیث مبارکہ ہم تک کیسے پہنچیں‘‘ کے موضوع کو بار بار شروع کرنے کی کوشش نہ کریں! پہلے یہ طے کر لیں کہ حدیث مبارکہ کیا ہوتی ہیں؟ پھر اس پر بھی بحث کر لیں گے کہ وہ ہم تک پہنچیں کیسے؟؟؟ ہمارے نزدیک نبی کریمﷺ کے مبارک فرمان کو حدیث مبارکہ کہا جاتا ہے۔ جس کو ماننا لازمی ہے، قرآن...
  6. انس

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا
  7. انس

    باپ کی وفات پر دادا اور دادی کی موجودگی میں بچوں کی وراثت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بسم اللہ والحمد للہ والصلاۃ والسلام علیٰ رسول اللہ، اما بعد! 1. میت کے ماں باپ کی موجودگی میں میت کے بچے اور بیوی وارث ہوں گے۔ ان کے وارث ہونے میں کوئی رُکاوٹ موجود نہیں۔ 2. بیوہ اگر آگے شادی کر لے، پھر بھی وہ میت کی وارث ہوتی ہے۔ جسے اس کا مقررہ فرضی حصّہ دیا...
  8. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    مسلم صاحب نے پھر اپنے پرانے طریقہ کار کے مطابق جاری موضوع کو کسی انتہاء تک پہنچانے کی بجائے نیا سوال کر دیا ہے۔ حوصلہ رکھئے، ان شاء اللہ آپ کے اس سوال پر بھی آتے ہیں! پہلے اس بات کو کلیئر کر لیں:
  9. انس

    اولاد کے حقوق

    جزاکم اللہ خیرا
  10. انس

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    محترم بھائی! تمہید کے طور پر یہ عرض کرنا چاہوں گا پہلے قراءات کے بارے میں مکمل مطالعہ کرلیں، پھر اعتراضات اٹھائیں! کیونکہ جس شے کے بارے میں علم نہ ہو اس کے بارے میں شک کرنا یا اسے جھٹلانا ناجائز ہے، فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ بَلۡ كَذَّبُواْ بِمَا لَمۡ يُحِيطُواْ بِعِلۡمِهِۦ وَلَمَّا...
  11. انس

    شرک قرآن مجید کی روشنی میں

    اللہ تعالیٰ ہمیں اور تمام مسلمانوں کو شرک سے بچائیں، اور ہم سب کو اس معاملے میں اپنا محاسبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین!
  12. انس

    قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے

    بہت ہی عمدہ اقتباس، جزاکم اللہ خیرا
  13. انس

    یہ کیسی گھٹیا حرکت ہے اور اس کا کوئی حل ہے ۔۔۔؟

    ﴿ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَا تَتَّخِذُواْ بِطَانَةٗ مِّن دُونِكُمۡ لَا يَأۡلُونَكُمۡ خَبَالٗا وَدُّواْ مَا عَنِتُّمۡ قَدۡ بَدَتِ ٱلۡبَغۡضَآءُ مِنۡ أَفۡوَٰهِهِمۡ وَمَا تُخۡفِي صُدُورُهُمۡ أَكۡبَرُۚ قَدۡ بَيَّنَّا لَكُمُ ٱلۡأٓيَٰتِۖ إِن كُنتُمۡ تَعۡقِلُونَ ١١٨ هَٰٓأَنتُمۡ أُوْلَآءِ...
  14. انس

    رضا حسن کی والدہ محترمہ کینسر کے مرض میں مبتلاءہیں ان کے لئے دعاء کیجئے

    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم...
  15. انس

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    كيا اُمت محمدیہ میں آپ کے نزدیک کوئی ایک فرد بھی امام گزرا ہے؟؟؟ خواہ اسے لوگوں نے امام بنایا ہو یا اللہ تعالیٰ نے؟؟
  16. انس

    پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ کو ہارٹ اٹیک

    أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه
  17. انس

    رسمی سا تعارف

    وعلیک السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا
  18. انس

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    سوال نمبر5: قرآن مجید میں سبعہ احرف کا اختلاف آپ کے بقول روایات میں موجود ہے، سوال یہ ہے کہ یہ اختلاف روایات میں کہاں موجود ہے؟ جواب: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے: (أنزل القرآن علی سبعۃ أحرف)[بخاری:۴۹۹۲] مطلب یہ ہے کہ قرآن کریم سات حروف پر اترا ہے اور ان میں سے کوئی ایک پڑھ...
  19. انس

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    سوال نمبر4: قراء ات سات نازل ہوئیں ، جبکہ قراء کرام کے مطابق دس یا سترہ قراء ات کیسے بن گئیں ؟ جواب: قراء ات سات نازل ہوئیں ، اصطلاحِ قراء کی رو سے یہ جملہ صحیح نہیں ہے،کیونکہ اصطلاح قراء میں قراء ات اپنی لغوی معنی میں مستعمل نہیں ۔یہ بڑا اہم نقطہ ہے اس پر غور کرنا چاہیے۔ جیسے لغت میں فقہ...
  20. انس

    تعارُف علم قراء ات… اہم سوالات وجوابات--قسط اوّل

    سوال نمبر3: شریعت میں آسانی جب بھی دی گئی ہے تو اشیاء میں کمی کرکے دی گئی ہے، جبکہ قراء توں کے باب میں اضافہ کرکے آسانی کیسے ہوسکتی ہے۔ اس سے تو بظاہر مزید مشکل پیداہوئی ہے؟ جواب: اس کی دلیل کیاہے کہ آسانی کسی چیز میں کمی کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ دین میں جن مسائل میں آسانی کمی کرکے دی گئی ہے وہاں...
Top