الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قبرستان کی جگہ پر چکی لگانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی نمازی اور باریش ہے اس نے تقریباً ایک مرلہ زمین قیمتاً خریدی اس کے ساتھ ہی قبرستان ہے جو کہ تقریباً ۳۰ سال قبل قبروں پر مٹی نہ ڈالنے اور بارشوں کی وجہ سے مٹی قبروں کی بہ جانے کی وجہ سے قبروں کا نام ونشان مٹ چکا ہے، مذکورہ...
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ کریم اپنی خاص رحمت سے ان کی مغفرت فرمائے ،
بہت مشہورمعروف عالم تھے ، محدث میگزین میں ان کے کئی دفعہ مضامین پڑھنے کا موقع ملا ،
«اللهُمَّ، اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ »
شاید لکھنا چاہ رہے تھے :
محقق اہل...
پاکستان ، ہندوستان میں اردو ، پنجابی میں دینی عالم اور خطیب ، امام کو بالعموم ۔۔ مولانا ۔۔ کہا جاتا ہے ،
مولانا کا معنی ہے ۔۔ ہمارے آقا، سردار ، مالک ، بڑا ، مددگار، انتہائی معزز وغیرہم
اس ۔۔ لفظ ۔۔ کو اہل علم وغیرہ انسانوں کیلئے استعمال پر سوال یا اعتراض اسلئے پیدا ہوا کہ قرآن مجید میں یہ لفظ...
عیدعربی زبان کا لفظ ہے اور عید کا معنی ہے ،
وہ دن ، یا وہ اجتماع اور حالت جو بار بار لوٹ کر آئے ،
امام ابن تیمیہ لکھتے ہیں :
"العيد اسم لما يعود من الاجتماع العام على وجه معتاد، عائدٌ إما بعود السنة، أو بعود الأسبوع، أو الشهر، أو نحو ذلك.
فالعيد يجمع أموراً:
منها: يوم عائد كيوم الفطر ويوم...
اسے کہتے ہیں :
نہ من تنہا در ایں میخانہ مستم
جنید و شبلی و عطار شد مست
اس میخانے میں میں تنہا مست نہیں ہوں۔
اس مے سے میری ہی طرح بہت سے لوگ مست ہوئے۔
میلاد کے جشن میں دس ہزار بکروں کے رقص کے ساتھ مشائخ و اعلام کا رقص و سرود قدیم دستور ہے ؛
بابا بلھے شاہ اپنے عصر مولویوں سے پتا نئیں کیوں خفا تھے...
حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ کی بات چل رہی ہے ،تو ان کی کتاب (البدایہ و النہایہ ) کا ایک صفحہ ملاحظہ فرمائیں :
630 ھ کے واقعات میں لکھتے ہیں :
الْمَلِكُ الْمُظَفَّرُ أبو سعيد كوكبري (2) ابن زين الدين علي بن تبكتكين
وَكَانَ يَعْمَلُ المولد الشريف في رَبِيعٍ الْأَوَّلِ وَيَحْتَفِلُ بِهِ احْتِفَالًا...
امام ابن حجرؒ ( لسان المیزان ) میں لکھتے ہیں :
وقال ابن النجار رأيت الناس مجتمعين على كذبه وضعفه وادعائه سماع ما لم يسمعه ولقاء من لم يلقه ‘‘
یعنی ابن نجار فرماتے ہیں : کہ میں نے دیکھا کہ
''تمام لوگوں کااس بات پراتفاق ہے کہ ابن دحیۃ جھوٹا ، اور حدیثیں گھڑنے والاہے اوریہ ایسے شخص سے سننے کادعوی...
شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ
سے میں نے اس حدیث کے متعلق شاید دو دفعہ استفسار کیا ،انہوں نے رہنمائی فرمائی تھی ، لیکن بدقسمتی سے اب یاد نہیں آرہا ، اور نوٹ بک میں بھی نہ لکھ سکا ،
یہی سوال جب آپ نے پہلے کیا تھا تو میرے دل میں ایک نکتہ تھا ، لیکن میں نے اسلئے پیش نہیں کیا کہ شاید میرے فہم کی خطا ہو ،
لیکن حدیث کی شروح دیکھنے پر پتا چلا کہ یہی نکتہ پہلے بھی کئی جید علماء بیان کرچکے ہیں ؛
ہندوستان کے مشہور محدث علامہ عبیدالرحمن مبارکپوری اپنی معروف کتاب (مرعاة المفاتيح ) میں...
پہلے یہ حدیث مکمل دیکھ لیں :
سنن ابو داود میں ( کتاب الصلاۃ ،باب الإسبال في الصلاة ) میں ہے :حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا أبان، حدثنا يحيى، عن أبي جعفر، عن عطاء بن يسار، عن أبي هريرة، قال: بينما رجل يصلي مسبلا إزاره إذ قال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: «اذهب فتوضأ»، فذهب فتوضأ، ثم جاء، ثم...