• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    شوہر کا اپنی بیوی کو خوش رکھنے کے لیے جھوٹ کا استعمال ۔۔۔

    یہ صحیح ہے کہ زوجین کے معاملات میں کئی مقامات واقعی ایسے ہیں جہاں ( بات بنانی پڑتی ہے ) اس کے بغیر زندگی اور معاشرت مشکل ہوجاتی ہے اور حدیث رسول ﷺ میں اس کی اجازت منقول ہے ، جیسا کہ درج ذیل احادیث سے واضح ہے : عن أُمَّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي مُعَيْطٍ رضي الله عنها ، أَنَّهَا...
  2. اسحاق سلفی

    درود شریف کے متعلق دو روایتوں کی تحقیق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم بھائی @Muhammad Ayaz نے ذیل کے امیج میں موجود درود کے متعلق دو روایات کی صحت و ضعف بارے سوال کیا ہے ؛ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی پہلی روایت امام طبرانی کی ( المعجم الاوسط ) میں درج ذیل اسناد و متن...
  3. اسحاق سلفی

    ابن دحیہ کی توثیق حافظ ذھبی نے کی ہے؟

    آپ نے ابن دحیہ کی توثیق کیلئے محترم شیخ کفایت اللہ صاحب کا حوالہ دیا ہے ، اسلئے مناسب تو یہ ہے کہ شیخ @کفایت اللہ صاحب خود ہی اس کی وضاحت فرمادیں آپ تھوڑا انتظار کرلیں ، ان شاء اللہ شیخ صاحب جواب دیں گے ؛
  4. اسحاق سلفی

    علماء کون ہیں؟

    عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «إن الله لا يقبض العلم انتزاعا ينتزعه من العباد، ولكن يقبض العلم بقبض العلماء، حتى إذا لم يبق عالما اتخذ الناس رءوسا جهالا، فسئلوا فأفتوا بغير علم، فضلوا وأضلوا» تخریج : صحیح البخاری/العلم ۳۴ (۱۰۰) ، والإعتصام ۸ (۷۳۰۷) ،...
  5. اسحاق سلفی

    کچھ کتاب چاہیے

    ان کتب میں سے صرف شرح معانی الآثار ہی اردو میں موجود ہے وہ بھی اسی سائز میں جسے آپ بہت بڑا کہہ رہے ہیں تدریب اور عمل الیوم کا ترجمہ میری معلومات کے مطابق ابھی نیٹ پر دستیاب نہیں،
  6. اسحاق سلفی

    علماء کون ہیں؟

    جی بالکل ۔۔۔ جو آدمی علم کے متعین راستہ سے علم حاصل نہیں کرتا ، وہ خود بھی مسائل کا شکار ہوتا ہے اور دوسروں کو عجائب و غرائب سے دوچار کرتا ہے اور جو براہ راست قرآن و حدیث سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اسے چاہیئے کہ خود مفتی نہ بنے ، بلکہ اہل علم کی صحبت سے مستفید ہو
  7. اسحاق سلفی

    علماء کون ہیں؟

    اخلاق و کردار سے قطع نظر علمی لحاظ سے دین حنیف کا عالم علامہ محمد بن علی الشوکانی ’’ ارشاد الفحول ‘‘ میں دینی عالم کے تعارف میں لکھتے ہیں : الشرط الأول : أن يكون عالماً بنصوص الكتاب والسنة . ولا يشترط أن يكون حافظاً للسنة ، بل يكفي أن يكون متمكناً من استخراجها من مواضعها ، وآكد ذلك العلم بما...
  8. اسحاق سلفی

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے استاد یہود و نصاری تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    فورم کے ایک معزز رکن مفتی عبداللہ صاحب نے ایک دوسری سائٹ پر ڈاکٹر صاحبہ کا تعارف دے رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی آج کے دور مشہور اسلامی اسکالرز میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنے آپ کو قران کا ایک ادنی طالبعلم اور خادم قرار دیتی ہیں۔ اپنے پر اثر انداز بیان اور مدلل طریقہ تدریس کی بدولت...
  9. اسحاق سلفی

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے استاد یہود و نصاری تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    https://www.facebook.com/DrFarhatHashmisLecturesInUrduUnicode/posts/459936417443243:0 اور ان کی ویب سائٹ https://www.farhathashmi.com/
  10. اسحاق سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    اس کا مجھے علم نہیں ؛؛ بس اتنا جانتا ہوں «اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي ،لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. اسحاق سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس فتوی میں (نفس فی الماء ) کے الفاظ تو نہیں ، تاہم مفتی کا کہنا ہے کہ : فقد روى الطبراني في المعجم الصغير (ص 117) وأبو نعيم في أخبار أصبهان (2/ 223) وغيرهما : عن علي رضي الله عنه قال: لدغت النبي صلى الله عليه وسلم عقرب وهو يصلي ، فلما فرغ قال : " لعن الله العقرب ، لا...
  12. اسحاق سلفی

    لطیفہ

    محترمہ بہن ام ولید کی بات ٹھیک لگتی ہے ، وہ سب خواتین سماجی رابطہ میں مشغول ہوں گی۔ یا پھر ان کو خاموش سمجھنے والا ۔۔۔ ہوسکتا ہے سماعت سے محروم، ضعف بصارت کا شکار ہو ۔
  13. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    یعنی آپ نے گذشتہ حدیث ( علیکم بسنتی و سنۃ الخلفاء الراشدین ) میں تصرف اور تحریف فرمائی ہے ، اور اپنی طرف سے لکھ دیا ہے کہ : اگر یہ تحریف نہیں تو کسی معتبر و مشہور محدث سے یہی بات نقل کرکے دکھائیں ؛ کیونکہ یہ حدیث شریف آج تو نازل نہیں ہوئی ۔
  14. اسحاق سلفی

    بیٹے کا حفظ

    ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی ، اللہ تعالی اس عمل کو اخروی کامیابی کا سبب بنائے ، اللہ تعالی اس بچے اور والدین کو فہم قرآن سے آراستہ کرے، اور اس عمل کا ذریعہ بننے والے ہر فرد کو اجر عظیم سے نوازے۔آمین
  15. اسحاق سلفی

    شعر

    خدا حافظ مسلمانوں کا اکبرؔ مجھے تو ان کی خوشحالی سے ہے یاس یہ عاشق شاہد مقصود کے ہیں نہ جائیں گے ولیکن سعی کے پاس سناؤں تم کو اک فرضی لطیفہ کیا ہے جس کو میں نے زیب قرطاس کہا مجنوں سے یہ لیلیٰ کی ماں نے کہ بیٹا تو اگر کر لے ایم اے پاس تو فوراً بیاہ دوں لیلیٰ کو تجھ سے بلا دقت میں بن جاؤں تری ساس...
  16. اسحاق سلفی

    شعر

    تم شوق سے کالج میں پڑھو پارک میں پھولو جائز ہے غباروں میں اڑو چرخ پہ جھولو پر ایک سخن بندہء عاجز کا رہے یاد اللہ کو اور اپنی حقیقت کو نہ بھولو
  17. اسحاق سلفی

    شعر

    چھوڑ لٹریچر کو اپنی ہسٹری بھول جا شیخ و مسجد سے تعلق ترک کر اسکول جا چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ کھا ڈبل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا
  18. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    آپ نے بتایا نہیں کہ : حدیث کے کس جملہ کا ترجمہ ہے ،
  19. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    جس آدمی کی علمی قابلیت یہ ہو کہ اسے ( ملاحظہ ) اور (ملاحضہ ) کا پتا نہ ہو ، ۔۔ یعنی ( لحظ ) کو ( حیض ) بنادیا ہو اسے سنت کے معانی اور صحابہ کرام کے اقوال و افعال کی حیثیت پر بحث کرنے کا حق نہیں ،
  20. اسحاق سلفی

    رفع سبابة کا طریقہ

    درود شریف کو عربی میں (صلاۃ ) کہا جاتا ہے، اور صلاۃ کا اصلی معنی ’’ دعاء ‘‘ ہے ، خود قرآن حکیم میں ارشاد ہے : خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلَاتَكَ سَكَنٌ لَهُمْ ترجمہ : (اے محبوب نبی ) ان کے مالوں سے صدقہ لے، اس کے ساتھ تو انھیں...
Top