• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    حدیث کی تشریح مطلوب ہے۔

    اس حدیث کی شرح میں علامہ ابن حجرؒ لکھتے ہیں : قال الفربري ذكر عن أبي عبد الله البخاري عن قبيصة قال هم الذين ارتدوا على عهد أبي بكر فقاتلهم أبو بكر يعني حتى قتلوا وماتوا على الكفر وقد وصله الإسماعيلي من وجه آخر عن قبيصة وقال الخطابي لم يرتد من الصحابة أحد وإنما ارتد قوم من جفاة الاعراب ممن...
  2. اسحاق سلفی

    رفع سبابة کا طریقہ

    دیکھئے قعدہ اخیرہ میں پڑھنے کی تین چیزیں ہیں : (۱) پہلی عبارت التحیات سے لے کر (عبدہ رسولہ ) تک۔۔ تَّشَهُّدُ ۔۔ کہلاتی ہے، (۲) دوسری عبارت درود شریف کی ہے ، (۳ )ٌ تیسری اور آخری دعاء ہے ، ہم اردو بولنے والے کبھی ان تینوں کو ( التحیات ) بھی کہہ دیتے ہیں ؛ اور اہل عرب ان تینوں کو اختصار کی راہ سے...
  3. اسحاق سلفی

    منہج اور منہج سلف کا تعارف :

    بالکل حق ، اور صحیح ۔ ’’السلفية هي أتباع منهج النبيﷺ و أصحابه ، لأنه من سلفنا ، الذين تقدموا علينا ، فأتباعهم هو السلفية‘‘ سلفی ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو اللہ کے رسول ﷺ اور آپ ﷺ کے اصحاب کی اتباع کرتے ہوں ، چون کہ وہ ہمارے سلف تھے یعنی ہم سے پہلے اس دین پر ہو گزرے ہیں ، اور ان اسلاف کی...
  4. اسحاق سلفی

    رفع سبابة کا طریقہ

    درج ذیل دو حدیثیں غور سے دیکھیں ؛؛ عَن وَائِلِ بْنِ حَجَرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثُمَّ جَلَسَ فَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى وَحَدَّ مِرْفَقَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى وَقَبَضَ ثِنْتَيْنِ...
  5. اسحاق سلفی

    یہ حدیث ہے یا کسی کا قول ہے ؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انہی الفاظ سے تو کوئی مرفوع حدیث نہ مل سکی ۔ تاہم درج تین احادیث پیش ہیں : عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الأَصْحَابِ عِنْدَ اللَّهِ خَيْرُهُمْ لِصَاحِبِهِ، وَخَيْرُ الجِيرَانِ عِنْدَ...
  6. اسحاق سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ سلمك الله من كل شر -- وجزاك الله خيرا
  7. اسحاق سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بندہ تھوڑا مصروف تھا ، آج جمعہ کی نماز کے بعد فورم پر آنے کی فرصت ملی ، ان شاء اللہ جلد جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں ؛
  8. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    علامہ صاحب ابھی مرکزی بات میری سمجھ میں نہیں آئی ، درج ذیل جملہ : نبی کریم ﷺ کے فرمان کے کس جملہ کا ترجمہ ہے ؟؟ باقی آپ کا یہ ارشاد کہ : اس کی آپ فی الحال فکر نہ کریں ، آگے چل کر خود بخود واضح ہوجائے گا کہ باپ ، دادا کا مذہب کیا ہے اور اسے چھوڑنا ہے یا بدستور اپنائے رکھنا ہے ۔
  9. اسحاق سلفی

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    یہ روایت میں نے علامہ ھیثمی کی مجمع الزوائد سے ان کے کلام کے ساتھ پیش کی تھی دوسری بات یہ کہ اعمش کے سماع کی تصریح والا طریق ڈھونڈنا پڑے گا ، اگر مل گیا تو پیش کردوں گا ۔
  10. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    اس واقعہ کو پڑھ کر میں پہلے بھی کافی دیر ۔۔ ابتسامہ ۔۔ سے دوچار رہا ، نہ صرف شاگرد بلکہ استاذ کے رویے پر بھی ۔۔۔۔
  11. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    جبکہ امجد اسلام امجد اردو میں استاد واقع ہوئے ہیں ،
  12. اسحاق سلفی

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ الحمد للہ بخیریت ہوں ، اور اس تھریڈ کی بحث ابھی سمجھنے کی کوشش میں ہوں ،
  13. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    پس ثابت ہوا کہ میں حساب کتاب میں کمزور واقع ہوا ہوں
  14. اسحاق سلفی

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک تعارف کیلئے ۔۔۔۔اسلام یا فرقہ
  15. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب آج ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں ایک سوال کیا ، کافی تگ ودو کے بعد جواب مرتب کیا ،لیکن جوابی پوسٹ کیلئے وہاں جواب کا آپشن ہی نہیں تھا وجہ نامعلوم ! آپ یہ عقدہ حل فرمائیں ، جزاکم اللہ احسن الجزاء
  16. اسحاق سلفی

    قرآن مجید کی بعض آیات کو اپنے مقاصد کے لیے پڑھنا ۔۔۔۔ حکم

    شیخ محترم ! آپ سوال کر رہے ہیں ، یا قارئین کو بتارہے ہیں ؟ قال اللہ تبارک وتعالی : (وَقُلْ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَصِيرًا (80) ویسے بزرگوں نے ( خواص القرآن ) پر کتب لکھ رکھی ہیں ؛ اور یہ خواص مفرد نہیں ، بلکہ پنسار...
  17. اسحاق سلفی

    آیت تبلیغ اور شیعہ کا عقیدہ

    جزاکم اللہ خیراً جی واقعی سوال بھی نامکمل ہے ، اور جواب بھی ابھی نامکمل ہے ؛ اصل میں سوال یہ ہے کہ : اور ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔ اگلی نشست میں جواب لکھنے کی کوشش کرتا ہوں ؛
  18. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    یہ ہوائی تیر نہیں ، بلکہ آپ اپنی درج ذیل عبارت غور سے دیکھئے : اصل حدیث شریف میں تو فرمان مصطفی ﷺ یہ ہے کہ : تم میری سنت اور میرے خلفاء راشدین کی سنت کو مضبوطی سے پکڑے رہنا ‘‘ آپ نے کمال جرات خلفاء کی سنت کو نکال باہر کیا ، اور لکھ مارا کہ : یہ واضح تحریف حدیث ہے ، ’’ خلفاء راشدین کی طرح ‘‘ کس...
  19. اسحاق سلفی

    خمر، شراب اور ایتھائیل الکحل

    بالکل صحیح ؛ کیمیات میں آگ پر ڈالنے سے بھڑک اُٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر (عرق ) جو شکری سیال کو خمیر اُٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کرنے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے۔اسے ۔۔ الکحل ۔۔ کہا جاتا ہے اور اب تو پٹرول، دھاتی ڈور،میتھیلیٹڈ سپرٹ سمیت دیگر کیمیکلز اور مختلف...
  20. اسحاق سلفی

    آیت تبلیغ اور شیعہ کا عقیدہ

    محترم بھائی @nasim نے سوال کیا ہے کہ : يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ﴿67﴾ يا ايها الرسول بلغ ما انزل إليك من ربك وإن لم تفعل...
Top