• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، احناف اور اہلحدیث کے مابین نماز سے متعلق متعدد اختلافی مسائل میں اوقات نماز بھی ایک اہم اختلافی مسئلہ ہے۔ خصوصیت سے نماز فجر اور نماز عصر کے اوقات میں تو سنگین اختلاف ہے۔ یہ دونوں نمازیں اہلحدیث کے ہاں بہت پہلے اول وقت میں ادا کی جاتی ہیں ، جبکہ احناف انہیں...
  2. شاکر

    عید مبارک!

    تقبل اللہ منا و منکم
  3. شاکر

    ::::عید مبارک::::

    تقبل اللہ منا و منکم۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دیں اور رمضان کی عبادات میں جو جو کوتاہیاں ہوئی ہیں، انہیں اپنے فضل و کرم سے درگزر فرما دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  4. شاکر

    عید مبارک

    تقبل اللہ منا و منکم
  5. شاکر

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    ابوبکر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ہدایت دیں۔ مسلمانوں کی ایک بھاری اکثریت پر ایسے معاملات کی بنا پر کفر کے فتاویٰ جاری کر دینا ایسے ہی ہے۔ جیسے وحدت الوجود عقیدے کی بنیاد پر تمام دیوبندیوں اور بریلویوں کو مشرک اور کافر قرار دے کر ان کی جان مال اور عزت کو حلال ٹھہرا لینا، ان کے نکاح کو...
  6. شاکر

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    فتاوی عزیزی ،از شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی ،صفحہ ١٢٥ پر کسی سائل نے سوال پوچھا :- مسئلہ وحدت وجود میں علماء کرام کیا فرماتے ہیں ۔جو مسلمان عاقل بالغ وحدت وجود کا اعتقاد رکھے اور یہ کہے کہ ہمہ اوست یعنی سب وہی اللہ تعالی ہے تو اس کلام سے وہ مسلمان کافر ہو جائے گا ۔یا نہیں ؟ آپ علماء کرام اس مسئلہ...
  7. شاکر

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    [/FONT][/COLOR] [/FONT][/COLOR]محترم، ہر محفل کے کچھ آداب و اصول ہوتے ہیں، ان کا خیال رکھا جانا چاہئے۔ آپ اپنا مضمون پہلے مکمل کر لیتے اور پھر فورم پر پیش کر دیتے۔ آخر ایسی کیا جلدی کہ ابھی مضمون مکمل نہیں ہوا اور فورم پر پیسٹ کر ڈالا؟ کیا آپ کا مضمون مکمل ہونے تک اس مضمون سے ، ہمارے نزدیک،...
  8. شاکر

    شوال کے 6 روزوں کی فضیلت (گرافکس)

    جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی شوال کے یہ روزے رکھنے کی توفیق و ہمت عطا فرمائے اور انہیں قبول فرمائے۔ آمین
  9. شاکر

    مسئلہ تکفیر وخروج ‎ اور پاکستانی جمہوریت

    جزاک اللہ خیرا۔ تکفیری فتنہ کے تعلق سے اہم گفتگو ہے۔ اس کانفرنس کے تعلق سے کیا دیگر مقررین کے مقالے دستیاب ہو سکتے ہیں؟ نیز اس مضمون سے متعلق باقی گزارشات آئندہ کسی شمارے میں پیش کرنے کا ذکر ہے، کیا وہ شائع ہو چکا ہے؟
  10. شاکر

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    مسلمانوں کی عظیم جمعیت کو کافر قرار دینے والوں کا خود یہ حال ہے کہ عام باتوں میں بھی جھوٹ اور دھوکا دہی سے باز نہیں آتے۔ کیا واقعی پاکستانی فوج ڈیڑھ سو برس سے موجود ہے؟ کیا واقعی روس کے خلاف جنگ میں مجاہدین کو پاک فوج کی سپورٹ نہیں رہی تھی؟ کیا سن دو ہزار بلکہ دو ہزار سات سے قبل تک پوری پاکستانی...
  11. شاکر

    امین صفدر اوکاڑوی کی عبارت: گستاخی یا کاتب کی غلطی [انتظامیہ]

    ندوی صاحب، یہ تو بیداری کی ہی بات نکل آئی۔ وہ فضول اور باطل تاویلات جو خواب کے لئے کر چکے ہیں، تو ضائع چلی گئیں۔ بیداری کے لئے کوئی نیا دفاعی ہتھیار لے آئیے۔ کیونکہ اپنے اکابرین کا دفاع تو ہرحال میں کرنا ہی ہے، ہتک نبی پر اہلحدیث کی طرح غیرت کھانا تو ، بلاجواز بھی ہے اور ثانوی معاملہ بھی۔ پھر...
  12. شاکر

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    نہیں بھائی، قطعی طور پر شہید تو وہی ہو سکتا ہے جس کے بارے میں نص موجود ہو۔ میں نے تو اپنے غالب گمان کے تحت ایسا لکھا ہے۔ واللہ اعلم۔!
  13. شاکر

    گوگل کروم میں ایک مسئلہ کا حل در کار ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میں نے اس بارے میں کافی تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن مسئلہ سمجھ نہیں آیا۔ میرے خیال سے یہ جمیل نستعلیق فونٹ ہی کا مسئلہ ہے۔ اس فونٹ کا کوئی لفظ یا چند الفاظ ایسے ہیں جو گوگل کروم میں مسئلہ پیدا کرتے ہیں۔ عموماً عربی فونٹ کے استعمال سے بھی یہ مسئلہ آ جاتا ہے۔...
  14. شاکر

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    دلیل اور برہان تو آپ کے ہاں دستی بموں، راکٹ لانچروں اور کلاشن کوف وغیرہ کا دوسرا نام ہے غالباً۔ اس لئے معذرت کہ دلیل اور برہان سے آپ کو قائل کرنا ممکن نہیں۔ جیسے آپ بھی اپنے فکری مخالفین کو قائل کرنے کے بجائے انہیں خاموشکرانے پر یقین رکھتے ہیں۔ کیوں نہ ہم یہی کام محدث فورم کی سطح پر آپ کے ساتھ...
  15. شاکر

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    پہلے مرغی یا انڈا؟ کیا یہ فوج پچھلے پچاس برسوں سے موجود نہیں تھی؟ یا اچانک ہی خلا سے کودی ہے؟ ٹی ٹی پی مساجد، ہسپتال اور اسکول تباہ کرتی رہے۔ فوجی جوانوں کو پکڑ کر انہیں ذبح کر کے جہادی ویڈیوز ریلیز کرتی رہے۔ حساس مقامات پر حملے کر کے پاکستان کے دفاع کو کمزور کرتے رہیں۔ چن چن کر اہم تنصیبات اور...
  16. شاکر

    ::::عید مبارک::::

    بھائی ایڈوانس کا لفظ لکھنا بھول گئے۔ ابھی تو رمضان کے آخری ایام ہیں۔ روزے کی حالت میں تو گرافکس نہیں بنا رہے؟ ابتسامہ۔
  17. شاکر

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    ڈرون طیارے مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں تو ٹی ٹی پی کے جیالے کون سا غیر مسلموں سے جنگ کر رہے ہیں؟ وہ بھی ائر بیس میں گھس کر مسلمانوں ہی کو شہید کر رہے ہیں اور پاکستانی فورسز کو نقصان پہنچا کر دراصل مدد تو امریکہ ہی کی کر رہے ہیں کہ جو کام وہ پاکستان میں نہیں کر پاتا وہ ٹی ٹی پی اور ان کی حلیف...
  18. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    شکر ہے بھائی، آپ کا بھی نام تبدیل ہوا۔ ورنہ ہر دھاگے میں آپ یا ارسلان بھائی وضاحت ہی پیش کرتے رہتے تھے۔۔! ابتسامہ۔
  19. شاکر

    بیس(٢٠) رکعات تراویح سے متعلق تمام روایات کا جائزہ۔

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔ ہمیشہ کی طرح نہایت آسان فہم اور خوب مدلل انداز تحریر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی برکتیں عطا فرمائیں۔ آمین۔
  20. شاکر

    یوزر نیم کیسے تبدیل کریں

    بھائی، کلیم حیدر اور محدث کے دیگر اراکین کی آج سے عید کی چھٹیاں شروع ہیں۔اب ان شاء اللہ ان حضرات کی واپسی اگلے اتوار یا پیر کے روز ہونی ہے۔ تب تک شاید کلیم بھائی سمیت دیگر اراکین فورم پر وقت نہ دے سکیں گے۔ باقی جہاں تک آپ کا سوال ہے تو یوزر نیم آپ خود تبدیل نہیں کر سکتے۔ ہاں اس کے لئے درج ذیل...
Top