اوپر والی پوسٹ کے ساتھ ابو الحسن علوی بھائی کی یہ وضاحت بھی ملا لیجئے۔ شاید کسی گرہ کو کھولنے میں کام آ سکے۔
اگر اصول فقہ سے آپ کو کچھ شغف ہے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ حکم وضعی کی بحث میں ایک بحث ’سبب‘ کی بھی ہے یعنی سبب حکم شرعی کی ایک قسم ہے۔اس کو ایک مثال سے سمجھیں کہ سورج کے ڈھلنے کو ظہر کی...