اگر آپ تھوڑی روشنی اس پر بھی ڈال دیتے کہ یہ غلطی کہاں سے درآئی ہے اور یہ بدعی طلاق کی اصطلاح کس عجمی سازش کے تحت مسلمانوں میں اس حد تک رائج کر دی گئی کہ کیا کتب حدیث اور کیا کتب فقہ، متاخرین اور متقدمین، اسے طلاق بدعت ہی قرار دینے پر مصر ہیں اور آپ کے لئے مشکل کھڑی کر رہے ہیں کہ اسے کوئی نام...