• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مولانا رمضان یوسف سلفی جوار رحمت میں

    مولانا رمضان یوسف سلفی ۔۔۔ چند یادیں اور ملاقاتیں ہاشم یزمانی ،اخبار جہاں ،16۔12۔2016 7 دسمبر 2016 بروز بدھ عصر اور مغرب کا درمیانی وقت تھا کہ پی آئی اے کے طیارے کی تباہی اور اس میں سوار 47 لوگوں کی وفات کی خبر نے ہلا کے رکھ دیا تھا ۔ ابھی ٹھیک طرح سے سنبھل نہ پائے تھے کہ پروفیسر ڈاکٹر خالد...
  2. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    مدرسہ نظام تعلیم کا ایک زبردست کارنامہ ہر معاشرے کے کچھ امور (اشیاء و سروسز) ایسے ہوتے ہیں جنکی فراہمی نجی نہیں بلکہ اجتماعی ذمہ داری ہوتی ہے اور انکا انتظام و انصرام بھی نظم اجتماعی کرتا ہے۔ ان میں سے ایک اہم چیز قیام عدل (قانون) کی فراہمی ہے اور دوسری اہم چیز علم (اس کا جو بھی تصور ہو) ہے۔...
  3. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    یہ مسئلہ چندے کا نہیں مابعد الطبعیات کا ہے یہ بات کس قدر حیرت انگیز ہے کہ جو لوگ مولوی کو چندہ خور کہتے ہیں وہی لوگ ایدھی، چھیپا و عالمگیر ٹرسٹ والوں کے ھاتھ چومتے اور انہیں انسانیت کے محسن قرار دیتے ہیں۔ خدارا کچھ تو انصاف ہونا چاھئے۔ مولوی کو یہ طعنہ دینے والے دراصل اس علم کو علم ہی نہیں...
  4. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    ایک اشکال یہ لایا جاتا ہے کہ مولوی بی ایم ڈبلیو میں گھومتا ہے اور عبدالستار ایدھی سادہ کپڑوں میں رہتا ہے، تو پھر مولوی پر اعتراض کیوں نہ ہو؟ ہم یہ نہیں کہتے کہ جو مولوی چندے کے پیسوں سے بی ایم ڈبلیو میں گھومتا ہے تو وہ اچھا کرتا ہے بلکہ صرف اس طرف توجہ دلاتے ہیں کہ بی ایم ڈبلیو اور لمبی لمبی...
  5. خضر حیات

    احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

    واہ ماشاء اللہ ، صحیح بخاری کا ترجمہ کے عنوان کے تحت ٹائپنگ وغیرہ سے متعلق کافی اہم گفتگو آگئی ہے ، اس کا کوئی مناسب عنوان تجویز کرلیں ، تاکہ اسی عنوان سے ایک تھریڈ بنادیا جائے ، اور بروقت ضرورت کوئی بھی اس کی طرف رجوع کرسکے ۔
  6. خضر حیات

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    میڈیا کے معاشرے پر منفی اثراث وصال اردو پر میرا ایک پروگرام
  7. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    جی ابھی ابتداء ہے ، اگر یہ ’ محفل ‘ صحیح رخ چلتی رہی ، تو بعد میں اسے کوئی بھی بہتر نام دیا جاسکتا ہے ۔
  8. خضر حیات

    جسم کے اعضاء ملنے پر نماز جنازہ اور DNA ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ایک اضطراری حالت ہے ، اس طرح میت کے اعضا کے انتظار میں تاخیر ہوجائے تو کوئی حرج نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  9. خضر حیات

    کیا مریض جمع بین الصلاتین کر سکتا ھے؟۔۔

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%DB%94%DB%94%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%B1%DB%8C%D8%B6-%D8%AC%D9%85%D8%B9-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%B1-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7-%DA%BE%DB%92%D8%9F.31934/
  10. خضر حیات

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    وہی مقدس سرزمین جس کی حالت زار ہمارے سامنے ہے ، کبھی اس کے حکمران عماد الدین زنگی ، نور الدین زنگی اور اس کے محافظ صلاح الدین ایوبی جیسے لوگ تھے ۔ شمشیر و سناں کے بعد طاؤس و رباب میں یہ لوگ اس قدر غرق ہوئے ، کہ ایک عالم دین پاکستانی سیاح کے مطابق ، آج سے تیس سال پہلے جب وہ اس علاقے میں ہوٹل تلاش...
  11. خضر حیات

    وہبہ الزحیلی اور عبد الکریم زیدان ، تعارف

    زحیلی صاحب سے متعلق اس لنک کا مطالعہ کریں : الأستاذ الدكتور وهبة الزحيلي اور زیدان صاحب کے متعلق یہ ، یہ اور یہ لنکس دیکھیں ۔
  12. خضر حیات

    وہبہ الزحیلی اور عبد الکریم زیدان ، تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتابوں کا بہترین اور مختصر تعارف ، ان کی فہرست ہوتی ہے ، کھولیے اور خوب تعارف کیجیے ۔ :) آپ کتابوں اور مصنفین کے نام ایک بار پھر کنفرم کرکے لکھیے ، میں تلاش کرکے کچھ نہ کچھ حاضر کرتا ہوں ۔ إن شاءاللہ ۔
  13. خضر حیات

    لاگ ان پرابلم

    السلام علیکم لکھا کریں ۔ و علیکم السلام ورحمۃ اللہ @رانا ابوبکر صاحب ! توجہ فرمائیں ۔
  14. خضر حیات

    مولانا رمضان یوسف سلفی جوار رحمت میں

    إنا لله وإنا إليه راجعون ولله ما أخذ وله ما أعطى وكل شئ عنده إلى أجل مسمى غفر الله ذنبه و أدخله جنته ووسع قبره ورفع درجته فى المهديين وألحقه بالنبيين والصديقين والشهدآء والصالحين فى جنات العلى كلمة عزآء على موت الكاتب الكبير العلامة محمد رمضان السلفى- الشيخ محمد يونس الصديقي حفظه الله
  15. خضر حیات

    در پیش ہے طیبہ کا سفر

    درپیش ہے طیبہ کا سفر دوسری قسط
  16. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    بروز سوموار ،بتاریخ 13ربیع الاول 1438 ، بمطابق 12 دسمبر 2016 درازی عمر کے ساتھ ساتھ عوارض کا شکار اور قوی مضمحل ہونا ، اللہ کی حکمت ہے ، بلکہ سورہ یسین کے آخری رکوع میں اللہ تعالی نے اس کو ذکر کرکے اس پر غور و فکر کرنے کے لیے جھنجوڑا ہے ۔ خیرعرض یہ ہے کہ میرا لیپ ٹاپ جو آج سے کوئی 6 برس پہلے...
  17. خضر حیات

    شيخ عبد الكريم زيدان ( صاحب الوجيز في اصول الفقہ )

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ہمارے ایک دوست نے کیا تھا ، ان کا حوالہ آخر میں موجود ہے ، انہوں نے بھی نیٹ سے ہی کہیں لیا تھا ، کسی خاص کتاب سے نہیں ۔
  18. خضر حیات

    سلفی گوگل

    یہ ’ علماء ‘ والا منہج نہیں ہے ۔ جس کا تذکرہ آپ ایک اورتھریڈ میں کر رہے تھے ۔
  19. خضر حیات

    سوتیلے بچوں کا نکاح

    جی یہاں ’ لڑکے ‘ اور ’ لڑکی ‘ کے مابین کوئی رشتہ نہیں کہ جس سے ’ نکاح ‘ ممنوع قرار پائے ۔ ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  20. خضر حیات

    سلفی گوگل

    ان مشایخ کے متعلق آپ کے تبصرے میں بھی ’ انتہا درجے کا تشدد ‘ ہے ، انہوں نے کسی سلفی کو منہج سے خارج کیا ہے ، آپ نے اہل بدعت کے خلاف ان کے رد کو ’ نام نہاد جرح و تعدیل ‘ کہہ کر ’ بے کار ‘ بنانے کی کوشش کی ہے ۔ آپ کو یا کچھ افراد کو ، یا کسی خاص علاقے کو ان سے یا ان کے کسی چاہنے والے سے نقصان...
Top