الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پیارے بھائی
امام مسلم کے کلام ترجمہ بالکل غلط کیا گیا ہے ۔
صحیح ترجمہ یہ ہے :
میں نے اس کتاب میں ہر اس حدیث کو نقل نہیں کیا جو میرے نزدیک صحیح ہو ، بلکہ اس میں نے صرف ان احادیث کونقل کیا ہے جس کی صحت پر سب کا اجماع ہو۔
امام الحسين بن إبراهيم الجورقاني (المتوفى: 543 ھ) اپنی کتاب (الاباطیل و المناکیر حدیث رقم 541) میں لکھتے ہیں :
قال: حدثنا محمد بن يزيد بن ماجه، قال: حدثنا أبو سلمة يحيى بن خلف، قال: حدثنا عبد الأعلى، عن محمد بن إسحاق، عن عبد الله بن أبي بكر، عن عمرة، عن عائشة، وعن محمد بن إسحاق، عن عبد الرحمن بن...
پیارے بھائی
جو ترجمہ میں نے نقل کیا وہ انڈیا ہی کے کسی فاضل نے کیا ہے ، ٹائٹل پر لکھا ہے :
(ترجمہ زیر نگرانی ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبدالجبار الفریوائی )
اور سوفٹ ویئر کی شکل میں ایک دوست نے فراہم کیا ہے ۔
اور اس حدیث میں نضح کا لفظ غسل کے مقابل استعمال ہوا ہے (ينضح بول الغلام ويغسل بول الجارية "...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تاریخ الطبری میں سند کے ساتھ یہ روایت درج ذیل ہے :
قال محمد بن عمر: حدثني عبد الرحمن بن أبي الزناد، عن عبد الرحمن ابن الحارث، قال: الذي قتله كنانة بن بشر بن عتاب التجيبي وكانت امرأة منظور بن سيار الفزاري تقول: خرجنا إلى الحج، وما علمنا لعثمان بقتل، حتى إذا كنا...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
سنن الترمذی
باب مَا ذُكِرَ فِي نَضْحِ بَوْلِ الْغُلاَمِ الرَّضِيعِ
باب: دودھ پیتے بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارنے کا بیان۔
حدثنا محمد بن بشار حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أبي حرب بن أبي الأسود عن أبيه عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه أن رسول الله صلى...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں نبوت کے مقاصد بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے :
لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي...
اپنے نقدی سرمائے کے متعلق اگر عدم تحفظ کا احساس ہو تو اس سرمائے کسی آسان صورت استعمال کرے،
مثلاً : زمین یا مکان خرید لے ،جن کی قیمتیں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں ،اور بوقت ضرورت ان کو بیچ دے ،
یا کسی کے کاروبار میں حصہ دار بن جائے ،
جی واقعی اسلام میں اضطراری حالت میں حرام کے جواز کی صورتیں ہیں ،
لیکن یاد رہے :
اسی اضطرار کو بہانہ بنا کر لوگ اسی بینکنگ سسٹم کو پروان چڑھارہے ہیں ،
اضطرار کی حقیقت تو بس اتنی ہے کہ جیسے ۔۔ مرتا کیا نہ کرتا ۔۔ کی وقتی حالت میں خنزیر کا گوشت
لیکن کوئی اسی حالت کو معمول بنا لے جیسا کہ کوئی مسلمان...
(1) اور میری معلومات کے مطابق موجودہ دور میں مفتی حضرات سود سے بچنے کیلئے جن بینکوں اور سکیموں کی تجویز دیتے ہیں وہ بینک اور بینکنگ سسٹمز بھی سودی سسٹم کا ہی حصہ ہیں،
(2) ہمارے علاقے میں چند سال پہلے چند مفتی حضرات نے بڑی مہم چلا کر اپنے زیر اثر لوگوں سے کروڑوں کا سرمایہ
لے کر ایک مفتی صاحب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ دونوں فتوے اپنے مقصود میں بالکل واضح ہیں ، کہ بینک میں اکاؤنٹ کھولنا یا تو خود سودی معاملہ ہے
یا سودی نظام میں تعاون ہے ، اسکی مزید تفصیل کیلئے تو کتب اور قریبی علماء سے رجوع ضروری ہے ۔
اب رہا یہ سوال کہ :
تو عرض ہے کہ اسکا جواب مفتی کے ذمہ نہیں ، مفتی کے ذمہ صرف شرعی...
جی یہ ترجمہ صحیح ہے،
شرح جامع الصغیر میں ہے :
(إن من النساء عيا) (1) أي جهلا ونقصا وقبحا وعجزا واتعابا يقال عيي بالأمر وعن حجته يعيا عياء عجز عنه وقد يدغم الماضي فيقال عى وعي بالأمر لم يهتد لوجهه وأعياني كذا بالألف أتعبني فأعييت يستعمل لازما ومتعديا ذكره في المصباح كغيره (وعورة) بعين مهملة أي...
ایک ترجمہ تو یہ بنتا ہے کہ :
(عورتوں کو ان کی (نادان ) خواہشات کے باوجود برداشت کرو۔
اور دوسرا معنی یہ کہ :
عورتوں کو ان کی خواہشات کے مطابق سنبھالو۔ ( یعنی انکی شادی انکی پسند کے مطابق کرو )
علامہ عبد الرؤف المناوی ؒ نے اسی معنی کو بیان فرمایا ہے
ساعدوهن على التزويج بمن يهوين فإنه أدوم للمودة
شیخ مقبول احمد سلفی صاحب نے اس کا ترجمہ درست فرمایا ہے :
ترجمہ:( عورت کی برکت میں سے ہے کہ وہ پہلے لڑکی جنے )
دیکھئے علامہ سخاوی نے اس کے جو مختلف طرق سے متن بیان فرمائے ہیں وہ اسی معنی پر دال ہیں ؛
قال الحافظ السخاوي رحمه الله في "المقاصد الحسنة" (1/677) : " حديث ( من يمن المرأة تبكيرها...
اہل علم نے اس کے درج ذیل جواب دیئے ہیں :
وأما قوله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( إن الشيطان قد أيس أن يعبده المصلون ... ) فللعلماء عليه أجوبة :
پہلا جواب یہ ہے کہ :
1- أن الشيطان قد أيس أن يجمع كل المصلين على الكفر " شیطان تمام نمازیوں کے کفر کرنے سے مایوس ہوا ، (یعنی بعض نمازی یہ کام...
انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ بہت قیمتی انسان تھے ، اللہ تعالی نے انہیں خصوصی صلاحیتوں سے نوازا تھا ،
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأدخله جنة الفردوس ‘‘
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ بالکل جھوٹی روایت ہے ،
جو صرف شیعہ کی سائیٹ پر نشر کی جاتی ہے اس کا عربی متن درج ذیل ہے :
وروي أن رجلا شكى لرسول الله الفقر، فأمره إذا دخل البيت سلم على من كان فيه، ثم صلى على محمد وآله، ثم قرأ سورة التوحيد. ففعل ذلك الرجل ولم يلبث أياما حتى استغنى،...
اس حدیث کو امام مالک نے موطا میں بلاغاً ( یعنی بغیر سند )۔۔اور ۔۔ امام حاکم نے مستدرک میں موصولاً (یعنی بالاسناد )
نقل فرمایا ہے ؛
موطا کی روایت ان الفاظ سے ہے :
(عَنْ مَالِكٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " تَرَكْتُ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ، لَنْ...