الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعودی مملکت سلفی حضرات کی ایک نمائندہ مملکت شمار ہوتی ہے، لیکن اس کے حاکم کے کسی عمل کو سلفی حضرات کا نمائندہ عمل قرار نہیں دیا جا سکتا، البتہ وہاں کے مفتی اعظم وغیرہ کے اعمال پر بحث ہو سکتی ہے۔
اس کی مثال ایسے ہے جیسے پاکستان حنفی حضرات کا اور ایران شیعوں کا نمائندہ ملک ہے، لیکن کیا ان کے...
ما شاء اللہ! بہت ہی زبردست اور مدلّل کتاب ہے، اللہ تعالیٰ استادِ محترم ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد صاحب کو اس نازک موضوع پر بہترین کتاب لکھنے پر اور عمر بھائی کو شیئر کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائیں، آمین یا رب العٰلمین!
اس کتاب کی فارمیٹنگ بھی بہت عمدہ کی گئی ہے، جس پر عمر بھائی مزید شکریہ کے مستحق ہیں!
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!
شاہ عبد اللہ کوئی بہت بڑا امام نہیں کہ اس کے ہر عمل کی توجیہ یا اس کی دلیل تلاش کرنے کی کوشش کی جائے۔ البتہ اگر اس قسم کی کوئی تصویر شیخ ابن باز کی ہوتی اور واقعی ہی حقیقی واصلی تصویر ہوتی تو ضرور ان کے فتاوی میں اس کی دلیل یا توجیہ تلاش کرنے کی کوشش کی جاتی...
ہماری محترم بہن کی وفات کی اندوہناک خبر پڑھ کر سخت صدمہ ہوا، إنا لله وإنا إليه راجعون! اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کریں، ان پر رحم فرمائیں، انہیں عافیت دیں، انہیں معاف کریں، ان کی قبر تا حد نگاہ فراخ فرمائیں۔ اللهم ثبتها بالقول الثابت آمین یا رب العٰلمین!
دُنیا سے تو سب نے ہی جانا ہے، فمنهم من قضى...
واقعی ہی اللہ کے اولیاء حق ہیں اور انہوں نے دین اسلام کیلئے بڑی خدمات سر انجام دی ہیں۔ لیکن وہ اولیاء جو دین اسلام پر پورے جذبے اور تقویٰ کے ساتھ عمل کرتے ہیں نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام کی طرح: ﴿ أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّـهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ (٦٢) الَّذِينَ آمَنُوا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک مرتبہ کسی صاحب سے بحث کرتے ہوئے اسی موضوع پر کچھ لکھا تھا، وہی کٹ پیسٹ کر دیتا ہوں:
اللہ تعالیٰ کا کیا نام درست ہے اور کیا نہیں؟کس نام کو اللہ تعالیٰ سے منسوب کیا جا سکتا ہے اور کس کو نہیں؟ اس کا فیصلہ درج ذیل آیتِ مبارکہ سے ہوتا ہے، فرمانِ باری تعالیٰ ہے...
شاہد نذیر بھائی! اختلاف کی صورت میں ہمارا انداز فریقِ مخالف سے عداوت یا مخالفت کی بجائے ہمدردی کا ہونا چاہئے۔ جس میں حکمت، موعظہ حسنہ کو لازماً ملحوظ رکھنا چاہئے۔ ’حکمت‘ سے مراد یہ ہے کہ ہر شخص سے اس کے مینٹل لیول اور معیار کے مطابق بات کی جائے، جبکہ موعظہ حسنہ سے مراد یہ ہے کہ اچھے اور دل موہ...