الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس امیج میں جو لکھا ہوا ہے ، مکمل درست اور صحیح ہے ،
خواتین کو اپنے (۱)محارم کی قبروں پر (۲) کبھی کبھار جانے کی اجازت ہے ،
لیکن اس شرط کے ساتھ کہ وہ وہاں مردوں کی اجازت سے ، اور شرعی پردہ کرکے جائیں ، اور وہاں جاکر کوئی غیر شرعی کام نہ کریں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس امیج میں جو لکھا ہوا ہے ، مکمل درست اور صحیح ہے ،
خواتین کو اپنے (۱)محارم کی قبروں پر (۲) کبھی کبھار جانے کی اجازت ہے ،
لیکن اس شرط کے ساتھ کہ وہ وہاں مردوں کی اجازت سے ، اور شرعی پردہ کرکے جائیں ، اور وہاں جاکر کوئی غیر شرعی کام نہ کریں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں ’’ بامامہم ‘‘ کی تفسیر (ان کی ماؤں کے ساتھ ) صحیح ہے یا غلط ۔۔۔۔ اس سے قطع نظر۔۔۔ اہم بات یہ کہ یہ تفسیر کس نے کی (یعنی ’’ امام ‘‘ کا مطلب ’’ مائیں ‘‘ ) کس نے لیا ۔ یعنی اس قول کا قائل کون ؟
علامہ قرطبیؒ اپنی تفسیر میں لکھتے ہیں :
’’ وقال محمد بن كعب:" بإمامهم" بأمهاتهم. وإمام جمع آم. قالت...
پتا نہيں آپ کس مسلک اور اس کي پرستش کي بات کر رہے ہيں ،
ليکن يہ حقيقت ہے کہ پاک و ہند کے ’’ بزرگ پرست ‘‘ اکثر قرآني حوالوں کا جو ان کے خلاف ہوں جواب يہي ديتے ہيں کہ:
چھوڑو مياں : قرآن کو سمجھنے پہلے سترہ علوم پڑھنا پڑھتے ہيں ، ہميں ،تمہيں قرآن کا مطلب سمجھ نہيں آسکتا?‘‘
ہم نے بصد ادب کئي مرتبہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی یہ بات ایک حدیث میں منقول ہے ، جو درج ذیل ہے
حدثنا الحسين بن إسحاق التستري، ثنا خالد بن يزيد العمري، ثنا محمد بن عبد الله بن عبيد الليثي، عن ابن أبي مليكة، عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ينزل الله كل يوم عشرين ومائة رحمة ستون...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کعبہ شریف کا حالیہ پرنالہ جو شاہ فہد کے دور میں نصب کیا گیا
سعودی عرب کے مشہور محقق عالم الشَّيخ بكر بن عبد الله أبو زيد اپنی معروف کتاب «معجم المناهي اللَّفظيَّة» (ص519):
میں لکھتے ہیں :«[أي:ومن من المناهي اللفظية]مِيْزاب الرحمة:
تسمية: ((ميزاب الكعبة)) بذلك،...
وعلیکم السلامورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محرم عورت حج میں نقاب نہ پہنے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حج میں نقاب کے ساتھ چہرے کو ڈھانپنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ میں نے ایک حدیث پڑھی تھی جس کا مفہوم یہ ہے کہ محرم عورت نقاب اوردستانے نہ پہنے2 اسی طرح میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول بھی پڑھا...
محترم بھائی @جنید حسین نے سوال کیا ہے کہ :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی :
یہ عبارت اصل میں تین مختلف آیات سے کچھ الفاظ لے کر ۔۔اور کچھ اپنی طرف سے اضافہ کرکے بنائی گئی ہے ،
اور دعاء کی یہ ترکیب و ترتیب اہل تشیع میں رائج و پسندیدہ ہے ،
اس کے پہلے جملہ میں دعاءِ یونس کے حق سے مانگا جارہا...
ہمارے ہاں پاکستان میں ایک ٹولہ ہے ، جو سادہ لوح مسلمانوں کو ہر بات میں ’’ بزرگ فرماتے ہیں ‘‘ کا خوش نما ’’ کیپسول ‘‘ نگلواتے پھرتے ہیں ،
جن کی عیاری کا شکار اچھے اچھے ہوچکے ہیں ،
براہ راست قرآن وسنت کے مطالعہ سے انہیں سب سے زیادہ چڑ ہے ،
انہیں جیسے ہی کوئی سادہ دل مخلص کسی مسئلہ میں وحی کا...
ذاتی پیغام میں محترم بھائی @محمد عامر یونس نے درج ذیل سوال کیا ہے :
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
معروف، آسان سا فطری طریقہ ہے کہ کسی بھی کتاب کو پڑھنے ، سمجھنے کیلئے دو چیزیں بنیادی ضرورت ہوتی ہیں :
(۱) اس کتاب کی زبان اور (۲) اس کتاب یا کلام میں موجود اصطلاحات کو سمجھنا، جاننا ضروری...
(كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا )سورہ الفجر(21)
ہر گز نہیں ! جب زمین کوٹ کر ریزہ ریزہ کردی جائے
(وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا (22)
اور آپ کا پروردگار آئے [١٦] گا اس حال میں کہ فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے
( وَجِيءَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ...
اس کا مختصر جامع جواب یہ ہے کہ :
جہاں دین و ایمان محفوظ نہ ہو وہاں سے ہجرت کرکے ایسے علاقے میں جانا واجب ہے جہاں بلا روک ٹوک شریعت کے مطابق زندگی گزارنا ممکن ہو ،
کیونکہ یہ زندگی اسی لئے ملی ہے کہ اللہ کی اطاعت و عبادت میں گزاری جائے ،
اور جس وقت تک دار الکفر سے ہجرت ممکن نہیں ، اس وقت تک جتنا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس سلسلے میں پہلی بات یاد رکھنے کے لائق یہ ہے کہ :
( يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ وَبَرَزُوا لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ (سورہ ابراہیم 48)
ترجمہ : جس دن (موجودہ ) زمین ایک اور زمین سے بدل دی جائے گی ، اور آسمان بھی بدل دئے جائیں گے ، اور...
حوالہ فراہم کرنے کیلئے بہت شکریہ
تحریر دیکھ کر شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے منہج کی خوشبو کا احساس ہوا تھا ،
اسی لئے عرض کی تھی کہ لکھاری کا نام بتایا جائے ،
ویسے معلومات میں اضافہ کیلئے عرض ہے کہ اس موضوع یعنی ’’ قرآن کی قرآن سے تفسیر ‘‘ کے موضوع پر
ہمارے دور کی سب سے عمدہ تفسیر الشیخ العلام محمد الأمين الشنقيطي (المتوفى : 1393هـ) کی
’’ أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن ‘‘ ہے ،
اگر عربی اور تفسیر قرآن کا تھوڑا سا بھی ذوق ہو تو اس تفسیر کا...
بہت شکریہ ۔۔۔جزاکم اللہ خیراً
صفحات کی سیکن تصویر بھی عجیب ہے ، اور فائل کا وزن بھی بہت زیادہ ہے ، صرف چار صد صفحات کا حجم ایک سو میگا بائیٹ تک جا پہنچا ،
بہرحال اپلوڈ کرنے ،اور لنک دینے کیلئے شکر گزار ہوں ،
ع ــــــــــ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس پر تبصرہ تو محمد طارق عبد اللہ بھائی نے کردیا ہے کہ یہ شیخ السدیس حفظہ اللہ سے محبت کرنے والے کسی عربی کا پیج ہے
اور ضروری نہیں کہ ہر عربی آدمی صحیح حدیث ہی پیش کرے ،
اور وہاں اس پر دو تین بڑے جاندار تبصرے موجود ہیں جن میں اس حدیث کا موضوع ہونا بتایا گیا ہے
تبصرے