الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر آپ کے لئے ممکن ہو تو مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیں، جس کا طریقہ کار آپ کو خضر حیات بھائی بتا دیں گے، لیکن اس کیلئے اپنا داخلہ پاکستان کی بجائے امریکہ سے بھیجئے گا، ان شاء اللہ فوری داخلہ ہوجائے گا، بشرطیکہ آپ نے انٹرمیڈیٹ لیول کی تعلیم مکمل کر لی ہو۔
جہاں تک آن لائن عربی کلاسز کا معاملہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پورے پاکستان میں کسی بھی بچے کے دل میں سوراخ ہو تو اس کا مفت علاج ہو سکتا ہے۔
خواجہ ریاض (03468985269)
صدقہ جاریہ ہے، آگے پھیلائیے!
سوال یہ ہے کہ اس بات کی ٹھوس اور حتمی دلیل کیا ہے کہ یہ واقعی ہی فرعونِ موسیٰ کی لاش ہے؟
اگر اس کی بنیاد سائنسی تحقیقات ہیں تو ہمیں قرآن کی آیات سے انہیں تقویت نہیں پہنچانی چاہئے، کیونکہ یہ تحقیقات تو بدلتی رہتی ہیں لیکن قرآن پاک لازوال سچائی ہے جو کبھی نہیں بدل سکتی؟ آج ان لوگوں کے کہنے پر...
جزاكم الله خيرا
عامر بھائی! بہت اچھی پوسٹ شیئر کی آپ نے!
اگر برا نہ مانیں تو وضاحت کر دوں کہ
اصل لفظ ’صحی‘ نہیں بلکہ ’صحیح‘ ہے، یہ درحقیقت عربی زبان کا لفظ ہے، صَحَّ یَصِحُّ سے فَعِیل کے وزن پر صحیح
جزاکم اللہ خیرا ساجد بھائی!
اگر آپ نے کوئی فتویٰ اپ لوڈ کرنا ہو تو ازراہ کرام! فتویٰ سے پہلے سوال بھی ذکر کر دیا کریں کیونکہ کسی فتویٰ یا جواب کا دار ومدار سوال پر ہوتا ہے، اگر سوال میں تھوڑی سی بھی تبدیلی ہو تو بعض اوقات جواب یا فتویٰ بالکل بدل جاتا ہے۔
رضا بھائی نے اپنا تعارف خود تو نہ کرایا تھا کہ لیکن خضر بھائی کے پوچھنے پر ان کے بارے میں علم ہوا تو ہمیں اندازہ ہوا کہ ہمارے فورم پر کیسے کیسے گوہر نایاب موجود ہیں، اللہم زد فزد!
رضا بھائی! بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو کتاب وسنت کی صحیح راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائی،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
خضر بھائی نے اپنا مختصر تعارف کرایا ہے، مزید وہ خود نہ کرا سکتے تھے، لہٰذا میں کرا دیتا ہوں کہ موصوف ہمارے ادارے (جامعہ لاہور الاسلامیہ، کلیہ القرآن) کے ان فُضلاء میں سے ہیں، جن پر جامعہ کو فخر ہے، سبعہ عشرہ کے قاری بھی ہیں۔ یہ ادارے کے قابل...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عنقریب ان شاء اللہ آپ تمام اداروں کا مختصر تعارُف ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ اور ’محدث فورم‘ پر دیکھیں گے۔
ہمارے ہاں آج کل چار ماہی ’عربی لینگوئج کورس‘ جاری ہے ’91 بابر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور‘ میں، لیکن وہ خواتین کیلئے ہے۔
آن لائن کلاسز ’وِز آئی کیو ڈاٹ کام‘ ویب...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاكم الله خيرا اخي في الله!
من أنتم؟ ومن أين أنتم؟
أفيدونا هل هذا الكتاب - الجاهز للطباعة - في اللغة الأردية أم العربية؟
وأي مكتبة تطبع هذا الكتاب؟؟
محترم بھائی! سلف صالحین اللہ تعالیٰ کی معیت سے مراد ذاتی نہیں بلکہ معیتِ علمی وتائیدی لیتے ہیں، اور اسی کو حقیقی معنیٰ سمجھتے ہیں جیسے سرنا والقمر معنا میں چاند ذاتی طور پر ہمارے ساتھ نہیں لیکن اسکی معیت ہمارے ساتھ حقیقی ہی ہے، یہ تاویل یا تحریف نہیں، امام صاحب کے بقول: بَلِ الْقَمَرُ آيَةٌ...
بہت اچھا سوال ہے، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کریں!
ایک وضاحت ہے کہ
عربی کا ایک جملہ ہے، جس میں ’خیر‘ کو منصوب ہونے کی وجہ سے ’خیرا‘ پڑھا جاتا ہے۔
گویا صحیح جملہ اس طرح ہوگا: جزاك الله خيرا الف کے ساتھ
علاوہ ازیں صحیح لفظ سیوتی نہیں بلکہ سیوطی ہے۔
جزاکم اللہ عبد الرشید بھائی!
احکام ومسائل کی پہلی جلد کا آپ نے لنک دے دیا ہے، کل جب دوسری جلد اپ لوڈ کریں! تو اسی دھاگہ میں نئی پوسٹ بنانے کی بجائے اسی پوسٹ میں تدوین کرکے موضوع کا نام ’احکام ومسائل مکمل‘ رکھ کر ایک تبصرہ کے ساتھ نیچے دونوں جلدوں کا لنک دے دیجئے گا، (فتاویٰ اسلامیہ کی طرح!)...